Home / خیبرپختونخوانےملک تباہ کرنےوالےکوووٹ دئیے: نواز

خیبرپختونخوانےملک تباہ کرنےوالےکوووٹ دئیے: نواز

nawaz sharif

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ملک بگاڑنےوالےاپناکام کرکےچلےگئے،خیبرپختونخواوالوں نےملک بگاڑنےوالوں کوووٹ دئیے ۔۔ نوازشریف کےمانسہرہ جلسےمیں گلےشکوے۔

کارکنوں سےخطاب کرتےہوئےقائدن لیگ نےکہاہم اچھابھلاملک چھوڑکرگئے،ظالموں نےستیاناس کردیا۔ خیبرپختونخواکےلوگو،کیسےتم ایک جھوٹےشخص کےجھانسےمیں آگئے۔ پاکستان کودوبارہ پٹڑی پرلاناآسان کام نہیں،ملک کی ازسرنوتعمیرکرناہوگی۔

نوازشریف نےکہاجس شخص نےدس سال خیبرپختونخوامیں حکومت کی، اس نےصوبےمیں کیاتبدیلی لائی ؟ کیانیاپاکستان بن گیا؟ آج ہم دنیامیں بہت پیچھےرہ گئے۔

سابق وزیراعظم نےکہاان کی حکومت آئی تومانسہرہ میں خوبصورت ائیرپورٹ بنےگا، مانسہرہ سےکراچی تک ٹرین چلےگی اورمانسہرہ موٹروےکوبابوسرٹاپ تک لےجایاجائےگا۔

یہ بھی چیک کریں

Faisal Vawda Questions Murad Saeed mysterious disappearance

مرادسعیدکی گمشدگی سے2لوگ جڑےہیں: فیصل واوڈا

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق رہنمافیصل واوڈاجن کی شعلہ بیانی سےکبھی پی ٹی آئی …