Home / نوازشریف سی پیک کےچور: بلاول بھٹو

نوازشریف سی پیک کےچور: بلاول بھٹو

bilawal bhutto jalsa

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کی ملتان جلسےمیں نوازشریف پرسخت تنقید ۔ کہانوازشریف سی پیک کےچورہیں ، اس منصوبےکےاصل بانی توآصف زرداری ہیں ۔

کارکنوں کےبڑےاجتماع سےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی نےکہانوازشریف کوچوریاں کرنےکی عادت ہے،انہوں نےموٹروےمنصوبےمیں چوری کرکےایون فیلڈاپارٹمنٹس بنائے ۔ یہ ہرچیزچوری کرلیتےہیں ۔ گلی گلی میں شورہےکےنعرےایسےہی نہیں لگتے۔

بلاول بھٹونےکہانوازشریف سمجھتےہیں میچ فکس ہےلیکن میں عوام سےکہتاہوں 8فروری کوتیروں کی بارش کردیں ، ہم مل کراس خون چوسنےوالےشیرکاشکارکریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

defence minister Khawaja Asif

پی ٹی آئی کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے: خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے۔ یہی وجہ ہےکہ یہ …