ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کے تعلیمی بورڈزنےنہم ، دہم اورانٹرکےسالانہ امتحانات میں شرکت کرنےوالےطلبہ و طالبات کےحوالےسےبڑافیصلہ کرلیا۔ اس خبرکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزنے نہم، دہم اورانٹر میڈیٹ کےامیدواران کیلئےسالانہ امتحانات 2022 ءمیں شرکت کرنےوالےطلبہ وطالبات کیلئےویکسی نیشن کرانالازمی قرار دیدیاگیاہے۔ امتحان دینےکیلئےطلبہ کوویکسی نیشن سرٹیفکیٹ امتحانی مراکزمیں اپنےہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی ،جون 2022 ءمیں منعقد ہونگے۔ تعلیمی بورڈز نے بچوں کی جلد از جلد ویکسی نیشن کیلئےسکولوں کوپہلےہی ہدایات جاری کررکھی ہیں۔
مزید پڑھیں »پاکستان
تحریک انصاف کیوں ہاری؟ بنیادی وجہ سامنےآگئی
ویب ڈیسک ۔۔ صوبہ خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کی بلدیاتی الیکشن میں شکست کی ایک کےبعدایک وجوہات سامنےآرہی ہیں ۔ تازہ ترین وجہ میں شکست کی وجہ کسےقراردیاگیاہے؟ آئیےدرج ذیل سطورمیں اس پرایک نظرڈالتےہیں۔ قومی اخبارمیں شائع ہونےوالی ایک خبرکےمطابق خیبرپختونخوامیں ہونےوالےبلدیاتی الیکشن میں اقرباپروری تحریک انصاف کی شکست کی وجہ بنی ۔ خاندانی سیاست کےسب سےبرےنقادعمران خان کی اپنی پارٹی میں باپ ، بھائیوں اوردوسرےرشتہ داروں میں پارٹی ٹکٹ اندھےکی ریڑیوں کی مانندبانٹےگئے۔ اپنوں کونوازنےاورکارکنوں کونظراندازکرنےکی اس روش نےکارکنوں اورووٹرکوبددل کردیااوریوں اکثرپی ٹی آئی امیدوارشکست سےدوچارہوئے۔ ڈپٹی اسپیکرکےپی اسمبلی محمودجان کےبھائی کوپشاورکی تحصیل متھراکی چئیرمین شپ کی سیٹ کیلئےٹکٹ دیاگیالیکن …
مزید پڑھیں »خوشیاں بانٹنےکا2سالہ ڈگری پروگرام
ویب ڈیسک ۔۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے لوگوں میں خوشیاں بکھیرنےکیلئےدو سالہ ڈگری متعارف کروائی ہے۔ سمانیوز کے مطابق لوگوں کےچہروں پرخوشی لانےاوران کی اداسیاں دورکرنےکیلئےیوایچ ایس دوسالہ ماسٹرزآف ہیپی نیس کاڈگری پروگرام شروع کرنےجارہی ہے۔ اس انوکھےڈیپارٹمنٹ کی فیکلٹی میں سائیکولوجسٹ، فزیکل ٹرینرز اور ڈاکٹرز شامل ہوں گے۔ یونيورسٹی کےکالا شاہ کاکو کیمپس میں خوشی کی ڈگری کا باقائدہ ایک ڈیپارٹمنٹ قائم کیاجائےگا اورگریجویٹ ہونے والے طلبا ماہرخوشی کہلائیں گے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کےوائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کےمطابق خوش رہنے سے صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اورمعاشرےمیں منفی طرزعمل کےخاتمےکے لیے خوشی کوبطورمضمون پڑھانا …
مزید پڑھیں »پنجاب میں سرمائی تعطیلات کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں کاشیڈول جاری کردیاگیا۔صوبے کے چھتیس اضلاع میں چھٹیاں میں دومراحل میں تئیس دسمبرسےتیرہ جنوری تک ہوں گی۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق پہلےمرحلے میں تئیس دسمبر سے چھ جنوری تک جن 24 اضلاع میں اسکول بندرہیں گے ان اضلاع میں قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد اور ساہیوال شامل ہیں۔ گجرات، گوجرانوالہ، پاکپتن، شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں بھی بچے تئیس دسمبرسے چھ جنوری تک چھٹیاں انجوائے کریں گے۔ وہاڑی، خانیوال،لاہور، خوشاب، حافظ آباد، ملتان اور لودھراں کے اضلاع میں بھی انہی تاریخوں میں چھٹیاں رہیں گی۔ بہاولپور، بہاولنگر، سرگودھا، منڈی بہاءوالدین اور سیالکوٹ کے …
مزید پڑھیں »کہیں ساس بہوتوکہیں سوکنیں آمنےسامنے
ویب ڈیسک ۔۔ خیبرپختونخواکےبلدیاتی انتخابات میں کانٹےدارمقابلوں کےساتھ ساتھ انتہائی دلچسپ معرکےبھی دیکھنےمیں آئے۔ اسی طرح کےایک حلقےمیں ساس اوربہوآمنےسامنےتھیں ۔ دونوں نےجیت کیلئےایڑی چوٹی کازورلگایالیکن تجربہ کارساس نےناتجربہ کاربہوکرچاروں خانےچت کردیا۔ لوئرمہمندمیں اےاین پی کی دنیابی بی نےجماعت اسلامی سےتعلق رکھنےوالی اپنی بہوکوہرایا۔ دنیابی بی نے402ووٹ لئےجبکہ ان کی بہولال پری جانہ نے401ووٹ لئےاوریوں صرف ایک ووٹ کےفرق سےانہیں اس سیٹ سےہاتھ دھوناپڑے۔ اسی طرح مردان میں بھی ہوئےایک دلچسپ مقابلےدیکھنےمیں آئے۔ شہری علاقہ گل باغ میں شوہراوربیوی دونوں ناکام ہوئے۔ رستم میں دوسوکنوں میں سےایک نےمیدان مارلیا۔ دوسری کوہارکامنہ دیکھناپڑا۔
مزید پڑھیں »تحریک انصاف کی مقبولیت کادھڑن تختہ ۔۔ سلیم صافی کاتجزیہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینئرصحافی سلیم صافی نےبلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست پرتبصرہ کرتےہوئےکہاہےکہ تحریک انصاف کواپنی شکست دکھائی دےرہی تھی اوراسی لئےوہ الیکشن کرانےسےبچناچاہتی تھی۔ تحریک انصاف شکست کےخوف سےبلدیاتی انتخابات غیرجماعتی بنیادوں پرکراناچاہتی تھی لیکن عدالت نےان کی استدعامستردکردی۔ دنیانیوزپرکامران خان کےپروگرام میں خیبرپختونخوامیں بلدیاتی الیکشن کاتجزیہ کرتےہوئےسلیم صافی کاکہناتھاکہ ان انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست تودکھائی دےرہی تھی لیکن جےیوآئی نےان الیکشنز میں جوسرپرائزدیاہےاس کی کسی کوتوقع نہیں تھی۔ حیرت ہےکہ اپنےگڑھ چارسدہ ضلع میں عوامی نیشنل پارٹی ایک بھی تحصیل مئیرسیٹ نہیں جیت سکی۔ وہاں کےدومئیرکی سیٹیں جےیوآئی نےجیت لی ہیں۔ جےیوآئی کی جیت …
مزید پڑھیں »بلدیاتی الیکشن میں شکست: تحریک انصاف کےاندرکی کہانیاں باہرآنےلگیں
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ خیبرپختونخوامیں بلدیاتی الیکشن کےپہلےمرحلےمیں ذلت آمیزشکست کےبعدحکمران جماعت تحریک انصاف کےاندرکی کہانیاں باہرآناشروع ہوگئی ہیں۔ جیوٹی وی کےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئےایم این اےنورعالم خان نےکہاکہ کون کہتاہےتحریک انصاف کےاندرکرپشن نہیں؟ کونسی جگہ ہےجہاں پیسےنہیں لئےجاتے۔ میں موجودہ رکن قومی اسمبلی ہوں اورمیری زمینوں پرجعلی کاغذات کی بنیادپرقبضےہورہےہیں اورمیرےپاس اس کرپشن کےثبوت بھی موجودہیں۔ نورعالم کاکہناتھاکہ وہ عمران خان کواپنالیڈرمانتےہیں لیکن وہ ایک عوامی نمائندےہیں اورعوامی بھلائی میں وہ غلط کوغلط ضرورکہیں گے۔ عمران خان سےکہوں گاکہ وہ دیکھیں کہ ان کےوزراپہلےکیاتھےاوراب کیاہیں؟ پہلےجس وزیرکی ایک شوگرمل تھی اب اس کی دو دو شوگرملیں ہیں۔ …
مزید پڑھیں »لاہور:تیسرےآن لائن ٹیکسی ڈرائیورکاقتل
ویب ڈیسک ۔۔ لاہورکےعلاقےمناواں میں آن لائن کیب سروس کےڈرائیورکواغواکےبعدقتل کردیاگیا۔ پولیس کومقتول کی لاش مل گئی ۔ پولیس کےمطابق انہیں 42سالہ اشفاق احمدکی لاش ایک نالےکےقریب سےملی۔ مقامی لوگوں نےلاش دیکھ کرپولیس کااطلاع دی۔ پولیس کاکہناہےکہ مقتول کےجسم پرگولی لگنےکانشان موجودہے۔ پولیس حکام کےمطابق اشفاق کولاہورکےعلاقےستوکتلہ سےچندروزقبل نامعلوم افرادنےاغواکرلیاتھا۔ پولیس نےاغواکامقدمہ درج کرلیاتھااوراس کیس پرکام جاری تھا۔ آن لائن کیب سروس کےڈرائیورکالاہورمیں قتل کایہ تیسراواقعہ ہے۔ اس سال جنوری میں 26سالہ محمدعلی کوبھی ان کی کیب میں سفرکرنےوالےنےگولی مارکرقتل کردیاتھا۔ یہ واردات لاہورکےعلاقہ ساندہ میں ہوئی تھی ۔ پولیس نےاس کیس کےملزم کوگرفتاربھی کرلیاتھا۔ اس کےعلاوہ لاہورکےعلاقہ چوہنگ میں …
مزید پڑھیں »نئےگیس کنکشن:گھریلوصارفین کیلئےپریشان کن خبر
ویب ڈیسک ۔۔ حکومت نےگیس کی نئی قیمتوں کاتعین ہونےتک نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی عائد کردی۔ اس حوالےسےسامنےآنےوالی تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہرکہتےہیں گیس کا پرائسنگ میکنزم لارہے ہیں اور اس کے لیے قانون سازی کریں گے۔ جب تک نیا گیس پرائسنگ میکینزم نہیں آتا نئےگھریلو گیس کنکشن نہیں دئیےجائیں گے۔ حماداظہرکا مزید کہنا تھا کہ گیس کنکشن پرپابندی سوئی ناردرن اور سدرن دونوں کے لیے ہوگی۔ قانون سازی کے بغیر کمپنیوں کو سالانہ 35 سے 40 ارب روپے نقصان ہوتا ہے۔ گھریلو صارفین کو درآمدی گیس دی جائے گی۔ یادرہےکہ حکومت ملک میں گیس ختم …
مزید پڑھیں »سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں ۔۔ وجہ کیاہے؟
ویب ڈیسک ۔۔ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3 جنوری سے کرنے کا اعلان ۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کےاجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3 جنوری سے ہوں گی، فیصلے سے وہ علاقے مستثنیٰ ہوں گے جہاں دھند اور موسم کی شدت زیادہ ہے۔ این سی او سی کے مطابق فیصلے کا مقصد طلبہ کی زیادہ سے زیادہ کورونا ویکسینیشن کرنا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ اپنے بچوں کی کورونا …
مزید پڑھیں »