مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ملک کےمعروف اورباخبرصحافی نجم سیٹھی نےٹوئنٹی فورنیوزچینل پراپنےپروگرام دی نجم سیٹھی شومیں حیرت انگیزاورناقابل یقین انکشافات کئےہیں۔ نجم سیٹھی کےبقول مقتدرقوتوں نےعمران خان کوگھربھیجنےکافیصلہ کرلیاہے۔ کچھ باتیں ہمیں پتاہیں لیکن کچھ نہیں بھی پتا،مگرایک بات ہم وثوق سےکہہ سکتےہیں کہ عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ کےدرمیان سیم پیج بیانیہ فارغ ہوچکاہے۔ اب حکومت چاہےجومرضی کہےلیکن عمران خان کوخوف لاحق ہےکہ ان کی چھٹی ہونےوالی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نےفیصلہ کرلیاہےکہ عمران خان نےاب جاناہےکیونکہ عمران خان کےرہنےسےخان صاحب کی اچھی خاصی سبکی ہوئی ہے۔ البتہ ہم آرمی چیف کےبارےمیں کچھ نہیں کہہ سکتےکہ وہ حکومت کےحوالےسےکیاسوچ رہےہیں؟ انہوں نےاپنی سوچ کوخاصامحدودرکھاہواہے۔ …
مزید پڑھیں »پاکستان
پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹرانسفر،بڑی خبرآگئی
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کےوزیرایکسائزحافظ ممتازکہتےہیں صوبےمیں گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹرانسفربائیومیٹرک سسٹم کےتحت ہوگی۔ اس حوالےسےمنعقدہ ورکشاپ سےخطاب کرتےہوئےانہوں نےبائیومیٹرک سسٹم کے طریقہ استعمال،اہمیت اورافادیت بارے آگاہی دی۔ و زیرایکسائز حافظ ممتازاحمد نے بائیومیٹرک سسٹم آگاہی ورکشاپ کوخوش آئند قراردیتےہوئےکہا کہ بائیومیٹرک سسٹم کےذریعےصارفین کوبڑے پیمانے پرریلیف ملےگا۔ ایکسائزدفاتراورنادرا کے چارہزارای سہولت مراکزپربائیومیٹرک کی سہولت دستیاب ہوگی۔
مزید پڑھیں »لاہورکی نجی ہاوسنگ سوسائٹیاں:عوام کیلئےانتہائی اہم خبر
ویب ڈیسک ۔۔ پراپرٹی کےکاروبارسےوابستہ افراداورعام لوگوں کیلئےاہم مگرپریشان کن خبرہےکہ کچھ پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹیوں نےمکانوں اورپلاٹوں کی ٹرانسفرفیس میں بھاری بھرکم اضافہ کردیاہے۔ جنگ میں شائع خبرکےمطابق کچھ نجی ہائوسنگ سوسائٹیوں نےتو مکانوں اور پلاٹوں کی ٹرانسفر فیس میں ڈیڑھ سو سے دو سو فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ رائے ونڈ روڈ پر واقع بعض سوسائٹیوں نےتوحدکرتےہوئے ٹرانسفر فیس کو 60ہزارسےبڑھا کر 2 لاکھ کر دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے پراپرٹی ڈیلرزایسوسی ایشن اس صورتحال پرتشویش کااظہار کیااوران کےایک وفد نے سوسائٹیوں کے مالکان سے بھی ملاقات کی اوراس اضافے کو بلاجواز اور بلاضرورت قراردیتےہوئےواپس لینےکامطالبہ کیا۔ وفد کے ارکان …
مزید پڑھیں »پی ٹی سی ایل کی سائبرسکیورٹی سروسزکاآغاز
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) نےشہریوں باالخصوص کاروباری اداروں کی سہولت کیلئےاپنےجدیدترین سکیورٹی آپریشن مرکزمیں نئی سائبرسکیورٹی خدمات کی فراہمی کاآغازکردیاہے۔ قومی اخبارکےمطابق پی ٹی سی ایل کےاس اقدام کامقصدکاروباری اداروں اورمالیاتی صارفین کوسائبرحملوں سےتحفظ فراہم کرناہے۔ ایس اوسی پرمبنی یہ سائبرسکیورٹی سسٹم صارفین کےڈیٹا،ڈیجیٹل اثاثوں اورانفراسٹرکچرکودرپیش متعدداقسام کےسائبرسکیورٹی حملوں سےمحفوظ بنانےکیلئےایک طرح کامضبوط ڈیجیٹل حصارفراہم کرتاہے۔ یہ سسٹم ایپلی کیشنز،کوڈ،پورٹس،سرورزاورویب سائٹس کےساتھ سسٹم کی غیرمجازرسائی کےپوائنٹس سمیت بیرونی ڈیجیٹل حملوں کےخلاف مسلسل اورقابل بھروسہ سکیورٹی فراہم کرتاہے۔ اس کےعلاوہ صارفین کوبہترسائبرسکیورٹی کی فراہمی کیلئے، ڈیٹاکی آسان اورفوری ترسیل ، شفافیت کےساتھ ہارڈوئیر،سافٹ وئیر،مختلف نیٹ …
مزید پڑھیں »بلاول بھٹونےطبل جنگ بجادیا،حکومت کوگھربھیجنےکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکاحکومت کےخلاف اعلان جنگ۔گڑھی خدابخش میں محترمہ بےنظیربھٹوکی برسی پرجلسےسےخطاب کرتےہوئےبولےکٹھ پتلی کی رخصتی کاوقت ہواچاہتاہے۔حکومت کےخاتمےکی تحریک لاہورسےشروع کریں گے۔ گڑھی خدابخش میں بےنظیربھٹوکی برسی پرپیپلزپارٹی نےحسب روایت عوامی قوت کامظاہرہ کیا۔ اس موقع پرکارکنوں سےخطاب کرتےہوئےبلاول بھٹوزرداری نےحکومت پرتاک تاک کرتنقیدکےتیرچلائے۔ کہاجمہوریت پرحملہ کرنےکیلئےآرٹی ایس کےذریعےالیکشن کروایاگیا۔ کبھی کسی چودھری کےذریعےتوکبھی نثارکواستعمال کرکےجمہوریت سےکھلواڑکیاگیا۔ آج عوام سلیکٹڈاورکٹھ پتلی راج کےظلم وستم کاشکارہیں۔ اومی کرون نےدنیابھرمیں خطرےکی گھنٹی بجادی بلاول بھٹونےکارکنوں کوحکومت کوبھگانےکی تیاری کاحکم دیتےہوئےکہاکہ پیپلزپارٹی ڈیلوں پریقین نہیں رکھتی ، اپنےبل بوتےپرکٹھ پتلی کامقابلہ کریں گے۔ چھپ چھپ کرڈیلیں کرنےوالوں کےپاس …
مزید پڑھیں »گھریلوصارفین کوگیس کیوں نہیں مل رہی؟وجہ سامنےآگئی
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات نان ایکسپورٹ جنرل انڈسٹریز اور کیپٹیو پاور پلانٹس کو سپلائی کم کرکے پوری کی جاتی ہیں تاہم رواں سال سندھ ہائی کورٹ نےاس کمی پرحکم امتناع جاری کردیا۔ حماداظہرکہتےہیں حکم امتناعی کے حوالے سے اگلی سماعت 30 دسمبر کو ہونی تھی، اس لیے انہوں نے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالت سے جلد سماعت کی درخواست کریں تاکہ گھریلو صارفین کی ضروریات کو موثر انداز میں پورا کیا جا سکے۔ …
مزید پڑھیں »نوازشریف آرہےہیں ، ایازصادق
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ کچھ غیرسیاسی لوگ لندن گئےہیں اورانہوں نےنوازشریف سےمذاکرات کئےہیں۔ کیااسلام آبادمیں گردش کرتی اس قسم کی خبریں درست ہیں؟ جیونیوزکےپروگرام نیاپاکستان میں اینکرشہزاداقبال نےرہنمان لیگ سردارایازصادق سےیہ سوال پوچھاتوایازصادق بولےکہ وہ حال ہی میں لندن سےلوٹےہیں جہاں ان کی نوازشریف سےطویل نشست ہوئی اورملکی حالات پرسیرحاصل بحث ہوئی لیکن غیرسیاسی لوگوں کےلندن جانےاورمیاں صاحب سےمذاکرات کرنےکی باتیں ان کےعلم میں نہیں۔ ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ اگرفرض کرلیاجائےکہ لوگ نوازشریف کےپاس جاکرمذاکرات کررہےہیں تووہ ایساکیوں کررہےہیں ؟اس لئےکیونکہ حالات ان کےکنٹرول سےباہرہوچکےہیں ۔ اینکرکےسوال پرکہ ن لیگ کو لیڈکون کرےگا، شہبازشریف یامریم نواز؟ ایازصادق بولےکہ ن لیگ کااگلاوزیراعظم کون ہوگا،اس …
مزید پڑھیں »جہانگیرترین کی طویل عرصےبعددبنگ انٹری
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ رہنماتحریک انصاف جہانگیرترین کی طویل خاموشی کےبعددبنگ انٹری ۔ حکومتی پالیسیوں پربرس پڑے۔ چنیوٹ میں میڈیاسےبات کرتےہوئےجہانگیرترین کاکہناتھاکہ عوام کی خراب حالت جواس حکومت کےدورمیں ہےوہ پہلےکبھی نہیں تھی ۔ انہوں نےحکومتی پالیسیوں پرکڑی تنقیدکی اورکہاکہ ملک مسائل کےبھنورمیں پھنس چکاہے۔ جہانگیرترین کامزیدکہناتھاکہ دعاہےملک موجودہ مسائل سےنکل جائے۔ ہمارےملک میں معیشت کےبڑےمسائل ہیں ۔ ان مسائل کوسنبھالانہ گیاتوعوام مزیدمشکل میں پھنس جائیں گے۔ جوملک کےذمہ دارہیں موجودہ مسائل سےملک کونکالناان کافرض ہے۔
مزید پڑھیں »پاکستان سےبڑاہاتھ ہوگیا۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ عالمی مارکیٹ میں پاکستان سےبڑاہاتھ ہوگیا۔ سنگاپورکےبعداطالوی کمپنی نےبھی پاکستان کوایل این جی فراہم کرنےسےانکارکردیا۔ تفصیلات کےمطابق اطالوی کمپنی ای این آئی نے عالمی منڈی میں ایل این جی کی مانگ اورقیمت میں اضافےکےبعدنظریں پھیرلیں اورمعاہدےکی خلاف ورزی کرتےہوئےپاکستان کو چھ سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس مہیا کرنے کے معاہدے کی شق نمبر میگرفور کو نافذ کر دیا۔ اس شق کے تحت عالمی سپلائر خریدار ملک کو ایل این جی کی فراہمی سے انکار کر سکتے ہیں لیکن ایساکرنےپرانہیں معاہدے میں درج اس شق کے تحت جمع کرائی گئی ضمانت کی رقم سےہاتھ دھوناپڑیں گے۔ …
مزید پڑھیں »منی بجٹ کی تیاری اورنجم سیٹھی کابڑانکشاف
ویب ڈیسک ۔۔ پارلیمنٹ سےمستردہونےکاخوف ۔حکومت نے360 ارب سے زائد کا منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعےنافذکرنےکا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت ایک بار پھر آئی ایم ایف سے مذاکرات کرےگی۔ اس حوالےسے وزارت خزانہ کاکہناہےکہ پارلیمنٹ سےمنظوری طویل وقت لے سکتی ہے کیونکہ فوری منظوری کے لیے مشترکہ اجلاس بلانا ممکن نہیں۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق آئی ایم ایف نے 12 جنوری 2022 تک منی بجٹ پر عملدرآمد کی شرط عائدکررکھی ہے۔ حکومت فنانس بل کے بجائےآرڈیننس سےٹیکسز کے نفاذ پرآئی ایم ایف کوراضی کرنےکی کوشش کرےگی۔ آئی ایم ایف نے گزشتہ ماہ کی بات …
مزید پڑھیں »