پاکستان

وادی کاغان میں سیاحوں کےداخلےپرپابندی

no more tourists in Kaghan valley

ویب ڈیسک ۔۔ مری اورگلیات میں سیاحوں کےداخلےپرپابندی کےبعدلوگوں کی بڑی تعدادوادی کاغان پہنچ گئی ۔ انتظامیہ نےاحتیاطی تدابیرکےطورپروادی میں سیاحوں کےمزیدداخلےپرپابندی لگادی۔ تفصیلات کےمطابق مری اورگلیات میں سیاحوں کےداخلےپرپابندی کےبعدملک کےمختلف شہروں سےآنےوالےسیاحوں نےشمالی علاقوں کارخ کرلیا۔ لوگوں کی بڑی تعدادوادی کاغان پہنچ گئی۔ شوگران میں سیاحوں کارش دیکھ کرانتظامیہ نےوادی کاغان میں سیاحوں کاداخلہ بندکردیا۔ اسسٹنٹ کمشنربالاکوٹ صدام حسین کہتےہیں بالاکوٹ سےآگےکسی بھی سیاح کووادی کاغان میں داخل نہیں ہونےدیاجارہا۔ ان کےمطابق وادی کاغان میں سیاحوں کاداخلہ غیرمعینہ مدت کیلئےبندکیاگیاہے۔ واضح رہےکہ شوگران ، کاغان اورناران میں چارفٹ سےزیادہ برف پڑچکی ہےاوردیہی علاقوں میں بجلی تین دن سےمعطل …

مزید پڑھیں »

{نئےنجی اسکولوں کےقیام پرپابندی}

no new private schools in cantonment areas

ویب ڈیسک ۔۔ راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈانتظامیہ نےفیصلہ کیاہےکہ چھاونی کےرہائشی علاقےمیں کسی نئےنجی اسکول کوقائم کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔ یہ فیصلہ کنٹونمنٹ بورڈنےسپریم کورٹ کےاس فیصلےکی روشنی میں کیاجس میں عدالت عظمیٰ نےاس سےپہلےسنائےگئےاپنےہی ایک فیصلےپرعملدرآمدمعطل کرتےہوئےملک بھرکےکنٹونمنٹ بورڈزکےرہائشی علاقوں میں قائم نجی اسکولوں کی دوسری جگہ منتقلی کاحکم معطل کردیا۔ سپریم کورٹ نےاپناتازہ ترین حکم آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن کی نظرثانی اپیل پرسنایا۔ کنٹونمنٹ بورڈراولپنڈی کی انتظامیہ کےمطابق ملک بھرکی چھاونیوں کےرہائشی علاقوں میں قائم نجی اسکولوں کی قسمت کافیصلہ توسپریم کورٹ سنائےگی لیکن مزیدکسی نجی اسکول کوکنٹونمنٹ بورڈکےرہائشی علاقوں میں قائم کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔ …

مزید پڑھیں »

سانحہ مری کی ذمہ دارحکومت ۔۔ اپوزیشن رہنماوں کاسخت ردعمل

PMLN and PPP for In House change

ویب ڈیسک/مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ جو حکومت رش میں پھنسے شہریوں کو نہیں بچا سکتی وہ مہنگائی کی دلدل سے عوام کو کیسےنکالےگی؟جو حکومت ایک ہزار گاڑیوں کا مسئلہ حل نہیں کر سکتی وہ ملک کے بڑے مسائل سےکیسےنمٹےگی؟ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورموجودہ قائدحزب اختلاف شہبازشریف نےمری میں سیاحوں کی المناک موت کاذمہ دارموجودہ حکومت کوٹھہراتےہوئےسخت تنقیدکانشانہ بنایا۔ اپنےبیان میں مسلم لیگ ن کےصدرکاکہناتھاکہ مری اور گلیات میں ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں میں شہریوں کی اموات انتظامی نااہلی اور مجرمانہ غفلت ہے، یہ حکومت کی انتظامی صلاحیت کا عالم ہےکہ ٹریفک انتظامات کرنے کے قابل بھی نہیں ہے۔ شہباز شریف کاکہناتھابرف …

مزید پڑھیں »

سانحہ مری: مرنےوالوں کی تفصیلات جاری

Murree Catastrophe

ویب ڈیسک/مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ملکہ کوہسارمری میں برفباری کےطوفان کےباعث سڑکوں پرپھنسےسیاح افسوسناک المئیےسےدوچار۔ راستہ نہ ملنےکےباعث مختلف گاڑیوں میں بند20کےقریب سیاح شدیدسردی کےباعث دم گھٹنےسےجاں بحق ہوگئے۔ مرنےوالوں میں معصوم بچےبھی شامل ہیں۔ مری کی سڑکوں کوکلئیرکرانےاورسڑکوں پرپھنسی ہزاروں گاڑیوں کونکالنےکیلئےپاک فوج اورسول انتظامیہ کےاہلکارریسکیوآپریشن میں مصروف۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدنےبیس افرادکےجاں بحق ہونےکی تصدیق کردی ہے۔ صورتحال کےباعث مری کوآفت زدہ علاقہ قراردےدیاگیاہے۔ ٹرپل ون بریگیڈکےدستےبارہ کہومیں بندراستےکھلوارہےہیں۔ آرمی انجینئرزکےدستوں نےجھیکاگلی گھڑیال روڈکوٹریفک کیلئےکھول دیاہے۔ وزیرداخلہ شیخ رشیدوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدکہتےہیں مری کاموسم خراب ہےاس لئےہیلی کاپٹرآپریشن شروع نہیں کیاجاسکتالیکن موسم بہترہوتےہی ہیلی کاپٹرآپریشن شروع کردیاجائےگا۔ مرنےوالوں کی …

مزید پڑھیں »

لالچ بری بلا ۔ پاکستانیوں کےاربوں روپےفرادئیےلےاڑے

online fraud with Pakistanis

ویب ڈیسک ۔۔ لالچ بری بلاہے۔ گھربیٹھےزیادہ منافع کمانےکی خواہش نے ہزاروں پاکستانیوں کےاربوں روپےڈبودئیے۔ آن لائن سرمایہ کاری کابڑا فراڈسامنےآگیا۔ تفصیلات کےمطابق کرپٹوکرنسی کےذریعےپاکستانیوں کےکروڑوں روپےہڑپ کرآن لائن فراڈئیےاڑن چھوہوگئے۔ کرپٹوکرنسی کےنام پرفراڈکرنےوالےآن لائن فنکاروں نےپہلےلالچ دےکراربوں روپےکاسرمایہ اکٹھاکیا،پھرکرپٹوکرنسی کےذریعےسرمایہ بیرون ملک منتقل کرکےغائب ہوگئےاورپاکستانی بےچارےہاتھ ملتےرہ گئے۔ شکایت ملتےہی سائبرکرائم سندھ نےانکوائری شروع کردی۔ اس خبرکی افسوسناک بات یہ ہےکہ اس میں دوچارسونہیں بلکہ تین سےپانچ ہزارافرادکاپانچ سےدس کروڑڈالرسرمایہ لالچ کےسمندرمیں غرق ہوگیا۔ ڈائریکٹرایف آئی اےسائبرکرائم سندھ عمران ریاض نے شکایات موصول ہوتےہی پرچھان بین شروع کی تویکے بعددیگرےگیارہ موبائل ایپلیکیشن کےذریعےکیاجانےوالافراڈسامنے آگئے۔ بائی نانس سب سےبڑاورچول کرنسی …

مزید پڑھیں »

شوکت ترین ٹیکس جمع کرنےکاسوئچ آن کرینگے

Technology to be used for tax collection

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کہتےہیں ٹیکس نادہندگان تک پہنچ چکےہیں،بس سوئچ آن کرناہے۔قابل ٹیکس آمدنی والوں کوٹیکس دیناپڑےگا۔ وفاقی حکومت نےٹیکس نیٹ میں اضافےاورسیلزٹیکس کو بڑھانےکےلئےنیانظام متعارف کرادیا۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کہتےہیں اب ٹیکس نہ دینےوالوں کےخلاف نوٹس دیئےبغیرکارروائی ہوگی۔ انہوں نےخبردارکیاکہ وقت آگیا ہےکہ سب لوگ اپنا ٹیکس دینا شروع کردیں، اب ہم نوٹس نہیں دیں گے، اب ہم ان لوگوں کوبتائیں گے کہ آپ کی اتنی آمدن ہے، کسی کوہراساں نہیں کریں گےلیکن اگرکوئی ٹیکس ادا نہیں کرے گا تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔، جوٹیکس ادا نہیں کررہے ان کوچاہیے وہ فرض سمجھتےہوئے ٹیکس …

مزید پڑھیں »

کہاجہانگیرترین ن لیگ جوائن کرینگے؟ سلیم صافی کاتجزیہ

Saleem Safi Journalist

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ کیاتحریک انصاف کےسابق رہنماجہانگیرترین مسلم لیگ ن جوائن کرنےوالےہیں؟ یہ وہ سوال ہےجوان دنوں زبان زدعام ہے۔  سینئرصحافی سلیم صحافی سےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں یہ سوال پوچھاگیاتوانہوں نےکہاکہ جہانگیرترین کامسلم لیگ ن میں جانےکاکوئی بظاہرکوئی چانس دکھائی نہیں دیتا۔ جہانگیرترین اب بھی تحریک انصاف میں اپنےگروپ کےمتفقہ قائدہیں اورمستقبل میں ضرورت پڑنےپروہ کھل کراپنےگروپ کی قیادت کرتےنظرآئیں گے۔ مسلم لیگ ن میں جانےکی صورت میں وہ تحریک انصاف میں اپنےگروپ کی حمایت کھودیں گےاورساراگیم پلان خراب ہوجائےگا۔ فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کیلئےسنگین نتائج جہانگیرترین کےتحریک انصاف کےاثرورسوخ کااندازہ اس بات سےلگائیں کہ وزیراعظم عمران …

مزید پڑھیں »

بچوں کےدودھ پر17%سیلزٹیکس مسترد

Senate Committee reject sales tax on infant milk

ویب ڈیسک ۔۔ جمعرات کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات نے فارمولا دودھ پر مجوزہ 17 فیصد سیلز ٹیکس کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بچوں کی نشوونما اور صحت متاثر ہوگی۔دوسرے دن بھی فنانس سپلیمنٹری بل 2021 کی شقوں پر تفصیلی غور و خوض کرتے ہوئے، سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس نے اس استدعا پرزیادہ ترٹیکس تجاویز کومسترد کر دیا کہ ان سے مہنگائی میں تیزی آئے گی۔ کمیٹی نے متفقہ طور پر زیورات کی اشیاء یا قیمتی دھات کے پرزہ جات پر17 فیصد سیلز ٹیکس کو …

مزید پڑھیں »

گھربنانےکیلئےآسان قرضوں کی فراہمی

Loans under MPMG scheme

ویب ڈیسک ۔۔ ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن فنانس سیکٹر 2021 میں 163 بلین روپے یا 85 فیصد اضافے کے ساتھ 355 بلین روپے تک پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کےمطابق حکومت کی مارک اپ سبسڈی اسکیم، میرا پاکستان میرا گھراسکیم کے تحت ادائیگیوں میں ہاؤسنگ اور تعمیراتی پورٹ فولیو میں 38 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 2020 میں ہاؤسنگ فنانس 192 ارب روپے رہا۔ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ وسیع مشاورت کے بعد متعارف کرائے گئے ریگولیٹری اقدامات کو فعال کرنے کی وجہ سے، ہاؤسنگ اور تعمیراتی فنانسنگ، خاص طور پرمیراپاکستان میراگھراسکیم …

مزید پڑھیں »

نوازشریف سےڈیل؟نجم سیٹھی کاتجزیہ،راناثنااللہ کاردعمل

Najam Sethi analysis on 4 PMLN leaders meeting with establishment

ویب ڈیسک ۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنےمیڈیابریفنگ میں صحافی کےسوال کاجواب دیتےہوئےنوازشریف سےڈیل کی خبروں کی تردیدکی اورساتھی یہ بھی کہاکہ فوج حکومت کےماتحت ہےاورحکومت سےاس کےتعلقات نارمل ہیں ۔ ترجمان پاک فوج کےبیان پرتبصرہ کرتےہوئےرہنمامسلم لیگ ن راناثنااللہ نےکہ ہماری جماعت نےکبھی اسٹیبلشمنٹ سےڈیل کاتاثردیاہےنہ اس سےملتاجلتاکوئی بیان دیاہے۔ ہماراتومطالبہ ہی یہ ہےکہ اسٹیبلشمنٹ خودکوسیاست سےالگ رکھےاورموجودہ نااہل حکومتی ٹولےکی حمایت ترک کردے۔ آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئےراناثنااللہ کاکہناتھاکہ اسٹیبلشمنٹ حکومت کی سرپرستی چھوڑدےتویہ ایک مہینےمیں فارغ ہوجائیں گے۔ فری اینڈفئیرالیکشن کیلئےہم کسی ڈیل کےحق میں نہیں۔ غیرجانبداری کاہونااورنہ ہوناسب کسی نہ کسی طرح ظاہرہوجاتاہے۔ نوازشریف …

مزید پڑھیں »