پاکستان

ایک اوراپنےنےلنکاڈھادی

Another PTI MNA lets loose in NA

ویب ڈیسک ۔۔ وزیردفاع پرویزخٹک کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کےسامنےپارٹی پالیسیوں پرسخت موقف اپنانے کے ایک دن بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رہنما قومی اسمبلی کے فلور پر خیبرپختونخوا کو "نظر انداز کرنے پراپنی ہی حکومت پربرس پڑےاورمطالبہ کیاکہ کابینہ کے اعلیٰ ارکان بشمول وزیراعظم کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا جائے۔ نور عالم خان نے جمعہ کے روز ٹریژری بنچوں کی اگلی قطاروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "پہلی تین قطاروں میں جہاں وزیراعظم بھی بیٹھتےہیں براجمان افراد ملک میں افراتفری کے اصل مجرم ہیں، لہٰذاان کے …

مزید پڑھیں »

بوسٹرڈوزکیلئےعمرکی حدمزیدکم

Age limit for booster dose in Pakistan

ویب ڈیسک — مثبت کوروناکیسوں کی شرح 7.36 فیصد تک پہنچنے کےبعدکووِڈ-19 کےبڑھتےہوئےکیسزپرقابوپانےکے لیے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام شہریوں کوفری بوسٹرڈوزلینے کی اجازت دےدی ہے۔ ایک ٹویٹ میں این سی اوسی کاکہناہےکہ بوسٹرخوراک کے لیے عمر کی حد کو مزید کم کر دیا گیا ہے۔ کل سے 18 سال سے زیادہ عمر کے شہری اپنی پسند کی مفت بوسٹر خوراک کے اہل ہوں گے۔ بوسٹر (ایک خوراک) مکمل ویکسینیشن کے 6 ماہ بعد لگائی جائےگی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے لوگوں سے کہا کہ وہ …

مزید پڑھیں »

منی بجٹ اورنامعلوم ٹیلی فون کالز

Shahid Khaqan Abbasi

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ حکومت نےمنی بجٹ عجلت میں پاس کرایا،حکومتی اراکین کونامعلوم ٹیلی فون کالزکےذریعےبل کےحق میں ووٹ ڈالنےکیلئےکہاگیا۔ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کےالزامات۔ شاہزیب خانزادہ کےپروگرام میں بات کرتےہوئےشاہدخاقان عباسی کاکہناتھاکہ ملک کوموجودہ مسائل سےنکالنےکیلئےسسٹم میں غیرآئینی مداخلت کاراستہ روکناہوگا۔ لیگی رہنمانےکہاکہ حکومت کوایسی کونسی مصیبت آن پڑی تھی کہ صرف چھ ماہ بعدہی وہ منی بجٹ لیکرآگئی اوراسےبھی ایوان میں بحث کرائےبغیرپاس کروایاگیا۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کےاجلاس میں بھی ارکان کی حکومتی پالیسیوں کےخلاف بےچینی کی ایک جھلک دکھائی دی۔ شاہدخاقان عباسی نےایک بارپھراس یقین کااظہارکیاکہ بےساکھیاں ہٹتےہی یہ حکومت دھڑام سےگرجائےگی۔ انہوں نےکہاکہ عوام کااعتماداس …

مزید پڑھیں »

آئمہ بیگ نےکس کے8.5کروڑدینےہیں؟

Aima Baig FBR defaulter

ویب ڈیسک ۔۔ معروف گلوکارہ گلوکارہ آئمہ بیگ ایف بی آر کے مطابق ساڑھے 8 کروڑروپے ٹیکس کی نادہندہ ہیں۔ نوٹس جاری کردیاگیا۔ فیڈرل بورڈآف ریونیو کے مطابق آئمہ بیگ نے 2018 ،2019 اور 2020 کا انکم ٹیکس جمع نہیں کروایااوران تین سالوں میں ان پرواجب الاداٹیکس ساڑھے 8 کروڑروپےسےزائدبنتاہے۔ ایف بی آرحکام کاکہناہےکہ انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کے ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی جانے والی گاڑی کوضبط کرلی جائے گی۔ اس سلسلے میں انہیں نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ آئمہ پی ایس ایل کاآفیشل گاناگائیں گیآئمہ بیگ کےحوالےسےخبرہےکہ وہ گلوکارعاطف اسلم کےساتھ پاکستان سپرلیگ سیون …

مزید پڑھیں »

منی بجٹ پاس:مہنگائی کےمارےعوام فیل

National Assembly pass mini budget

ویب ڈیسک ۔۔ بھاری بھرکم ٹیکسوں سےلداپھندا”مِنی بجٹ”حکومت نےاپوزیشن کی ہاہاکاراورشورشرابےمیں قومی اسمبلی سےمنظورکرالیا۔ اپوزیشن کی تجویزکردہ تمام ترامیم مسترد۔ترمیم کے حق میں 150 جبکہ مخالفت میں 168ووٹ پڑے۔ اپنےپڑھنےوالوں کوہم یہ بتاتےچلیں کہ اس نام نہادمِنی بجٹ کےنافذہونےکےبعدادویات،سلائی مشینیں،درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، مختلف نوعیت کے پلانٹس اورمشینری،ویجٹیبل گھی،پیک فوڈ آئٹمز،انڈے،گاڑیاں،ٹریکٹراورموبائل فون مہنگےہوجائیں گے۔ اس کےعلاوہ درآمدی نیوزپرنٹ برائےاخبارات وجرائد،کاسمیٹکس،کتابیں،امپورٹڈزندہ جانوراورمرغی پرمزیدٹیکس لگےگا۔سونا،اورچاندی بھی اس منی بجٹ کےبعدعوام کی پہنچ سےمزیددورہوجائیں گے۔ سیلزٹیکس بڑھانےکی منظوریاس منی بجٹ میں تقریباً150اشیاایسی ہیں جنہیں سیلزٹیکس کی دھونی دیکرحکومت کیلئےمزیدمنافع بخش بنایاجائےگا۔ موبائل فونز پر ٹیکس 10 سے بڑھا کر 15 فیصد کرکے 7 …

مزید پڑھیں »

پرویزخٹک کاعمران خان پرعدم اعتماد

Pervez Khatak vs Imran Khan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کےاجلاس کےدوران وزیردفاع پرویزخٹک اوروزیراعظم عمران خان کےدرمیان تلخ جملوں کاتبادلہ ۔ وزیراعظم اجلاس چھوڑکرجانےلگےتوارکان نےروک لیا۔ خبرکےمطابق پارلیمانی پارٹی کااجلاس شروع ہواتووزیردفاع پرویزخٹک خیبرپختونخوامیں گیس کی شدیدقلت پربھڑک اٹھےاوروزیراعظم سےمخاطب ہوکرکہنےلگےکہ بجلی اورگیس ہم پیداکررہےہیں اورہمیں ہی ان سےمحروم رکھاجارہاہے۔ یہی صورتحال رہی توہمارےلئےآپکوووٹ دینابہت مشکل ہوگا۔ جہاں جاتےہیں لوگ ہم پرمہنگائی اوردیگرحوالوں سےتنقیدکرتےہیں۔ پرویزخٹک کےبولنےکےدوران وزیرتوانائی حماداظہرنےبولناچاہاتوپرویزخٹک نےانہیں یہ کہہ کرچپ کرادیاکہ ابھی میں وزیراعظم سےبات کررہاہوں ۔ پرویزخٹک کی بات کےجواب میں وزیراعظم نےکہاکہ اگرآپ کومجھ پراعتمادنہیں تومیں حکومت کسی اورکودےدیتاہوں۔ یہ کہہ کرعمران خان اجلاس سےاٹھ کرجانےلگےتوارکان نےانہیں …

مزید پڑھیں »

عدت کےبغیرنکاح:علمائےکرام کابڑافتویٰ

Nikah without Idat illegitimate

ویب ڈیسک ۔۔ پیرآف مانکی شریف پیرزادہ محمدامین ، ڈاکٹرمفتی کریم خان،ڈاکٹرمفتی حسیب قادری،ڈاکٹرمفتی شمس الرحمان سمیت دیگرعلماومشائخ نےاپنےمشترکہ بیان میں کہاہےکہ عدت پوری کئےبغیرکیاجانےوالانکاح شریعت کی روسےباطل تصورہوگا۔ اپنےشرعی فتویٰ میں علمائےکرام کاکہناتھاکہ لاہورہائیکورٹ کاعدت مکمل کئےبغیرشادی کرنےکوباطل نہ قراردینےکافیصلہ قرآن و سنت کےمنافی ہے۔ قرآن کریم نےعدت کےایام کومکمل کرنےکاحکم دیاہے۔شریعت میں عدت کی مدت مکمل کرنافرض ہے۔ عدت کےدوران کیاجانےوالانکاح قطعی طورپاجائزنہیں اوراسےباطل ہی قراردیاجائےگا۔ اس معاملےپرتمام مکاتب فکرکےعلمامیں کوئی اختلاف بھی نہیں۔ لہذالاہورہائیکورٹ قرآن و سنت کےمنافی اپنافیصلہ واپس لے۔ جج صاحبان شرعی فیصلےشریعت کی اصولوں کی روشنی میں دیں۔ شرعی مسائل کےمعاملےمیں جیدعلمائےکرام سےرابطہ کیاجائے۔

مزید پڑھیں »

ن لیگ،پیپلزپارٹی ان ہاوس تبدیلی پرتیار،رابطےتیز

PMLN and PPP for In House change

ویب ڈیسک ۔۔ قومی اخبارمیں شائع خبرکےمطابق اپوزیشن جماعتیں اِن ہاؤس تبدیلی کیلئےمتحرک ہوگئی ہیں اوران ہاوس تبدیلی کی سب سےبڑی مخالف مسلم لیگ ن بھی پیپلزپارٹی کایہ مطالبہ مان گئی ہے۔ خبرکےمطابق صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف جلد مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرکے انہیں ان ہائوس تبدیلی پرآمادہ کرینگے۔ پیپلزپارٹی پہلےہی ان ہاوس تبدیلی کی سب سےبڑی حامی ہےاوربہت عرصےسےن لیگ کومنانےکی کوشش کررہی ہے۔ خبرکےمطابق حکومت مخالفین کو بہت جلد خوشخبری ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں بڑی پیشرفت ہوئی …

مزید پڑھیں »

گاڑیوں کی بائیومیٹرک ٹرانسفر/رجسٹریشن کاآغاز

Bio-Metric transfer registration of vehicles

ویب ڈیسک ۔۔ محکمہ ایکسائزپنجاب نےگاڑیوں کی ٹرانسفر/رجسٹریشن کیلئےبائیومیٹرک سسٹم کاآغازکردیاہے۔ 13جنوری کوبائیومیٹرک سسٹم کاباقاعدہ آغازکردیاجائےگا۔ بائیومیٹرک ویری فیکیشن سسٹم جدت کاحامل منصوبہ ہے،جس سےصارفین کوبڑےپیمانےپرریلیف ملےگا۔ ایکسائزدفاتراورنادراکےچارہزارای سہولت مراکزپربائیومیٹرک کی سہولت دستیاب ہوگی ،جہاں گاڑیوں کی ٹرانسفر/رجسٹریشن بائیومیٹرک سسٹم کےتحت ہوگی ۔ نئےنجی اسکولوں کےقیام پرپابندی پنجاب میں اوپن لیٹرٹرانسفرپالیسی کوختم کردیاگیاہے۔ ملک میں بےنامی گاڑیوں کی بھرمارہے،گاڑی کامالک کوئی اورجبکہ اسےچلاکوئی اوررہاہے۔ بائیومیٹرک سسٹم سےخزانےمیں اضافہ ہوگا۔ اب صرف 120روپےاداکرکےگاڑی کوٹرانسفرکرایاجاسکےگا۔

مزید پڑھیں »

ہمایوں سعیدکی بڑی چھلانگ

Humayun Saeed in Netflix webseries

ویب ڈیسک ۔۔ معروف پاکستانی اداکارہمایوں سعیدکےبارےمیں خریں ہیں کہ وہ لیڈی ڈیاناپربننےوالی نیٹ فلکس کی سیریزدی کراون کاحصہ ہونگے۔ ہمایوں سعید نےاس حوالےسےخودتوکوئی اطلاع نہیں دی تاہم سوشل میڈیاپریہ خبرگرم ہےکہ وہ لیڈی ڈیاناپرنیٹ فلکس کی سیریزمیں ڈاکٹرحسنات کاکرداراداکرینگے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرسینئرصحافی حسن زیدی نے پہلی ٹوئٹ کی کہ بڑی بریکنگ: اس بات کی تصدیق کر سکتا ہوں کہ نیٹ فلکس کی پروڈکشن ’دی کراؤن‘ میں ہمارے اپنے ہمایوں سعید بھی ہوں گے۔۔ انہوں نےمزید بتایا کہ ہمایوں سعید دراصل ڈاکٹر حسنات خان کا کردار ادا کریں گے جو لیڈی ڈیانا کے ‘سچے پیار’ تھے اور …

مزید پڑھیں »