ویب ڈیسک ۔۔ کوروناکےبڑھتےہوئےکیسوں کےپیش نظرحکومت پاکستان کااہم فیصلہ ۔
جی ہاں کوروناکےبڑھتےہوئےکیسوں کوسامنےرکھتےہوئےحکومت نےبچوں کےسلیبس میں نئےتعلیمی سال کیلئے20فیصدکمی کردی ہے۔
حکومت کےاس فیصلےسےوالدین اوربچوں میں خوشی کی لہردوڑگئی ہے۔ والدین نےحکومت کےفیصلےکوخوش آئندقراردیتےہوئےکہاہےکہ ایسےاقدامات سےبچوں کوکوروناسےمحفوظ رکھاجاسکتاہے۔