Home / سکولوں کیلئےفرسٹ ایڈباکس لازمی قرار

سکولوں کیلئےفرسٹ ایڈباکس لازمی قرار

New school schedule in Lahore, Rawalpindi

ویب ڈیسک ۔۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نےلاہورکےانارکلی بازارمیں ہونےوالےدھماکےکےبعدصوبےبھرکےسکولوں کواہم مراسلہ جاری کردیا۔

قومی اخبارات میں شائع ہونےوالی خبرکےمطابق اس مراسلےمیں تمام سکولوں کوہدایت کی گئی ہےکہ وہ اپنےہاں ابتدائی طبی امدادکاسامان لازمی رکھیں۔

مراسلےمیں وضاحت سےکہاگیاہےکہ جوفرسٹ ایڈباکس سکولوں میں رکھاجائےگااس میں ان 18اشیاکی موجودگی لازمی ہوگی جوعالمی معیارکےمطابق ہرفرسٹ ایڈباکس کاحصہ ہوتی ہیں۔

اسکولوں کےحوالےسےایک اورخبرہےکہ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنےامیکرون وائرس کےخلاف آگاہی کیلئےطلبہ اوروالدین کیلئےایس ایم ایس سروس شروع کرنےکاحکم جاری کیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …