ویب ڈیسک ۔۔ لاہورہائیکورٹ نےاپنےایک فیصلےمیں حکم دیاہےکہ ملک بھرمیں موٹرویزپرصرف ایم ٹیگ والی گاڑیوں کوداخلےکی اجازت دی جائے،ایم ٹیگ کےبغیرکسی گاڑی کوموٹروےپرسفرکی اجازت نہ دی جائے۔ لاہورہائیکورٹ کےاس حکمنامےکےبعدلوگ اس شش و پنج میں پڑگئےکہ آخریہ ایم ٹیگ کیاہےاورکیوں اس کےبغیرموٹروےپرسفرکی اجازت نہیں ملےگی؟ توجناب اس سوال کاجواب خودموٹروےپولیس نےدیاہے۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ عدالت عالیہ کےحکم کےتحت پاکستان میں موٹرویز پر بغیر رجسٹرڈ اور کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس نہ لگی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع کردیا گیا ہے۔ ترجمان نےمزیدبتایاکہ ایسی غیر کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ والی گاڑیاں، جن کے مالکان نے متعلقہ رجسٹریشن اتھارٹی کو کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ کےحصول کیلئے درخواست …
مزید پڑھیں »پاکستان
ملک بھرمیں ہزاروں طلبہ وطالبات پریشان
ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ملک بھر میں نجی یونیورسٹیوں کے غیر قانونی کیمپس میں زیر تعلیم ہزاروں طلباوطالبات کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ویب سائٹ کے مطابق سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعدملک بھر میں 148 غیر قانونی کیمپس بند ہوں گے۔ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 97، سندھ میں 36، خیبرپختونخوا میں 11، آزاد کشمیر میں 3 اور اسلام آباد میں 1 غیر قانونی یونیورسٹی کیمپس موجود ہے۔ اپنےحکم میں عدالت نےکہاکہ ایچ ای سی غیرقانونی کیمپس سے پاس آوٹ ہونےوالےطلباءکومخصوص طریقےسےڈگریاں فراہم کرے۔ ہائیرایجوکیشن کمیشن …
مزید پڑھیں »جسٹس وجیہ الدین کےعمران خان پرسنگین الزامات
ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق رہنما جسٹس ریٹائرڈوجیہ الدین کےوزیراعظم عمران خان کےحوالےسےحیران کن انکشافات ۔ نجی ٹی وی بول کےٹاک شومیں اینکرسےبات کرتےہوئےسابق پی ٹی آئی رہنمانےعمران خان کی دیانتداری پرسنجیدہ سوالات کھڑےکردئیے۔ کہاجس شخص کےجوتوں کےتسمےبھی کوئی دوسرالیکردے،وہ کیسےایماندارہوسکتاہے؟ جسٹس وجیہ الدین احمدکاکہناتھاکہ عمران خان کےبنی گالاوالےگھرکےخرچ کیلئےجہانگیرترین ماہانہ 30لاکھ روپےدیتےتھے،جسےبعدمیں بڑھاکر50لاکھ روپےکردیاگیا۔ انہوں نےکہاکہ عمران خان کودیانتدارآدمی سمجھنادرست نہیں ۔ جس شخص کےجوتوں کےتسمےبھی کوئی اورلیکردےوہ کیسےایماندارہوسکتاہے۔ یادرہےکہ جسٹس وجیہ الدین وہ آدمی ہیں جنہیں تحریک انصاف کےپارٹی الیکشن میں کرپشن کی نشاندہی کرنےپرپارٹی سےنکال دیاگیاتھا۔ جہانگیرترین کاردعمل جسٹس وجیہ الدین کےالزام کی تردیدکرتےہوئےجہانگیرترین کہتےہیں کبھی …
مزید پڑھیں »مریم اورنگزیب کاوزیراعظم عمران خان کیلئےمشورہ
ویب ڈیسک ۔۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو خود چیئرمین نیب لگنے کا مشورہ دے دیا اور کہا کہ شہباز شریف کو جیل میں ڈالنے کی تین سال میں تیسری کوشش ہورہی ہے۔ ،اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس کرتےہوئےمریم اورنگزیب نےکہاجتنی مرضی سازشیں کرلیں ، کوئی ثبوت نہیں ملے گا، استعفی دیں چور دروازے والی حرکتیں چھوڑ دیں۔ مریم اورنگزیب نےمزیدکہا کہ عمران خان پچھلے3سال سے عوام سے بدلہ لے رہے ہیں، شہباز شریف پر مختلف کیسزبناکر جیل میں ڈالنے کی کوشش کی گی، نیب نیازی گٹھ جوڑ ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکے،اب اس …
مزید پڑھیں »بڑھاپےکاعشق:خاتون خلع لینےعدالت پہنچ گئی
ویب ڈیسک ۔۔ آپ نےپنجابی کی وہ کہاوت توسن رکھی ہوگی کہ : دل ہوناچاہیداجوان ، عمراں وچ کی رکھیا۔۔اس کہاوت کےحوالےسےایک دلچسپ اورحیران کردینےوالی خبراپنےپڑھنےوالوں سےشئیرکرتےہیں۔ خبرکےمطابق لاہورکےعلاقےچوہنگ کی 63سالہ خاتون نےمقامی فیملی کورٹ میں خلع کادعویٰ دائرکیاہےاوراس دعوےکےپیچھےجووجوہات سامنےآئی ہیں وہ کافی دلچسپ اورعجیب ہیں۔ فیملی جج کےروبرورضیہ بی بی نےبیان دیتےہوئےکہاکہ اس نےکسی اورسےشادی کرنی ہےکیونکہ ایک تواس کاشوہربیمارہےاوردوسرےوہ اسےمارتارہتاہے۔ اس لئےاس کےحق میں خلع کی ڈگری جاری کی جائے۔ میں اپناسب کچھ حتیٰ کہ اپنےپانچ بچےبھی چھوڑتی ہوں۔ رضیہ بی بی کےوکیل نےعدالت میں بتایاکہ ان کی موکلہ کوکسی اورسےعشق ہوگیاہےاوروہ محبت میں یہ قدم اٹھارہی …
مزید پڑھیں »بجلی پھرمہنگی،فی یونٹ قیمت میں پونے5روپےاضافہ
ویب ڈیسک ۔۔ مہنگائی کی ماری عوام پر حکومت نےایک بارپھر بجلی گرادی۔ ایک ماہ کیلئے بجلی کے بلوں میں فی یونٹ پونے5روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ نیپرانےاس حوالےسےنوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ دسمبر کے بلوں میں وصول کی جائے گی اور یہ اضافہ اسی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق فی یونٹ بجلی 4 روپے 74 پیسےمہنگی کردی گئی ہے، بجلی اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی ہے، صارفین سےاضافہ دسمبرکے بجلی بلوں میں وصول کیاجائے گا، …
مزید پڑھیں »پاکستانیوں نے2021میں گوگل پرکیاکچھ سرچ کیا؟
ویب ڈیسک ۔۔ رواں سال 2021اپنےاختتام کی جانب بڑھ رہاہےاورگوگل نےاس سال پاکستانیوں کی جانب سےکی گئی مقبول ترین سرچزکی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل کی فہرست میں کھیلوں، موویز، ڈراموں اور اینیمیٹڈ فلموں کی وسیع کیٹگریز شامل ہیں ۔۔ گوگل کےمطابق اس سال پوری قوم کرکٹ کے جنون میں مبتلا رہی اور کرکٹ ہی گوگل سرچزکے نتائج پر چھائی رہی۔۔ 2021کے لیے ٹاپ سرچز میں جنوبی افریقا اور انگلینڈکے ساتھ پاکستان کی کرکٹ سیریز شامل تھیں ۔اس کے بعد آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان سپرلیگ گوگل سرچ انجن کوخوب دوڑاتےرہے ۔۔ فلموں اور شوز کی …
مزید پڑھیں »پاکستان میں اومی کرون کاپہلاکیس رپورٹ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان میں کوروناکی نئی قسم اومی کرون کاپہلامشتبہ کیس رپورٹ ۔ ہم نیوزکی خبرکےمطابق کوروناکی نئی قسم اومی کرون وائرس کی تشخیص کراچی میں ایک خاتون میں ہوئی ۔ یہ خاتون اب کراچی کےایک نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ مریضہ کانام خفیہ رکھاجارہاہےاوران کےبارےمیں بتایاگیاہےکہ وہ بیرون ملک سےآئی ہیں اوران کی ٹریول ہسٹری معلوم کی جارہی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کےمطابق خاتون کی کانٹیکٹ ٹریسنگ کی جارہی ہے۔ اس حوالےسےیہ بات سامنےآئی ہےکہ متاثرہ خاتون نےکوروناویکسینیشن نہیں کروائی تھی ۔ خاتون کراچی کےضلع شرقی کی رہائشی ہیں اوراس علاقےمائیکروسمارٹ لاک ڈاون کی سفارش کی گئی ہے۔ …
مزید پڑھیں »کروڑپتی نوجوان کی قاتلہ بیوی نکلی۔ سنسنی خیزواردات کااحوال
ویب ڈیسک ۔۔ سی ٹی ڈی کراچی کوشاباش ۔۔ صفورہ کےعلاقےمیں کال سینٹرکےمالک کروڑپتی نوجوان کےقاتلوں کاسراغ لگالیا۔ قاتل کوئی اورنہیں بلکہ مقتول کی بیوی اورکال سینٹرمیں کام کرنےوالااس کاآشنانکلے۔ ڈرامائی اندازمیں کی گئی اس سنسنی خیزواردات کی تفصیلات بتاتےہوئےسی ٹی ڈی سندھ کےماہرافسرراجہ عمرخطاب کاکہناتھاکہ7جون کو سچل تھانے کی حدود میں کال سینٹر کے مالک شہباز نتھوانی کے قتل کی تفتیش آئی جی سندھ نے گزشتہ ہفتے سی ٹی ڈی منتقل کی تھی۔ راجہ عمرخطاب کاکہناتھاکہ شارع فیصل پرواقع کال سینٹرکےمالک شہبازنتھوانی اوران کی اہلیہ میں ان بن چل رہی تھی اورمسزشہبازنتھوانی ناراض ہوکرمیکےجاچکی تھی۔ اس دوران شہبازکےبہنوئی اوربزنس …
مزید پڑھیں »کراچی والوں کی جیب سے7ارب نکلوانےکی تیاریاں
ویب ڈیسک ۔۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےکےالیکٹرک کو ماہانہ فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ کے تحت دسمبر کے بلوں میں اپنے صارفین سے 3.76 روپے فی یونٹ اضافی لاگت وصول کرنے کی اجازت دےدی۔ اس فیصلےکےبعدستمبرمیں استعمال ہونے والی بجلی کی مدمیں صارفین کی جیب سےتقریباً 7.22بلین روپےنکالےجائیں گے۔ نیپرانے 3 نومبر کو کے الیکٹرک کی جانب سے ستمبر کے لیے 3.454 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر عوامی سماعت کی۔ ملٹی ایئر ٹیرف 2017-23 کے تحت نیپرا کو جمع کرائی گئی درخواست میں کےالیکٹرک نے ریگولیٹر سے درخواست کی تھی کہ کمپنی کو ماہانہ ایف سی اے کے …
مزید پڑھیں »