کاروبار

نوکیاکااپنےمقبول عام فون 6310کوری لانچ کرنےکافیصلہ

Nokia relaunch its popular mobile phone

Updated: August 1, 2025 | Web Desk شہرت کی بلندیوں کوچھونےکےبعدزوال کےمزےچکھنےوالی دنیاکی معروف موبائل فون کمپنی نوکیامارکیٹ میں جگہ بنانےکیلئےعرصےسےہاتھ پاوں ماررہی ہےاوراسی مقصدکیلئےنوکیانےاپنی 20 ویں سالگرہ پر صارفین کو سرپرائزدینےکافیصلہ کیاہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق نوکیا نےصارفین کوسرپرائزدینےکی خاطراپنے مقبول ترین موبائل فونز میں سے ایک 6310کو دوبارہ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق موبائل فون میں دورجدیدکےمطابق متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیں اوراس کےاسکرین ڈسپلے کومزیدبہتربنایا گیا ہے۔ اس کےعلاوہ موبائل فون کی بیٹری کی کارکردگی بھی بہتر بنائی گئی ہے۔ مزیدیہ پتاچلاہےکہ نوکیا کا معروف 6310 موبائل اسی طرزوبناوٹ کےساتھ لانچ …

مزید پڑھیں »

ہونڈاموٹرسائیکل کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافہ

Honda motorcycle price go up in Pakistan

Updated: August 1, 2025 | Web Desk موٹرسائیکل خریدنےکاارادہ رکھنےوالوں کیلئےبری خبر،پاکستان میں موٹرسائیکل بنانےوالی سب سےمقبول کمپنی ہونڈا اٹلس نےایک بارپھرموٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پاک ویلزکے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 4 ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے کہ جس کے بعداس بائیک کی نئی قیمت 86ہزار 900 سے بڑھ کر90 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔ سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں بھی چار ہزار روپےاضافہ ہواہےجس کےبعد اس بائیک اب 97 ہزار 500 روپےہوگئی ہے۔ ہونڈاسی ڈی 70کانیاماڈل 101تبدیلیوں کےساتھ ہونڈا پریڈور کی قیمت میں 5 ہزار روپےاضافےکےبعداس کی قیمت …

مزید پڑھیں »

کاریں عام پاکستانیوں کی پہنچ سےدور،قیمتوں میں ہوشربااضافےکاذمہ دارکون؟

sales tax exemption on small cars may lift

Updated: August 1, 2025 | Web Desk پاکستان میں تیارہونےوالی کاروں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سےباہرہوتےہی سیکنڈہینڈکاروں کاحصول بھی کم آمدنی والےلوگوں کیلئےایک چیلنج بنتاجارہاہےکیونکہ گزشتہ تین سال کےدوران استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھنےسےان کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیاہے۔ یہ کہاجائےتوغلط نہ ہوگاکہ پاکستان میں تیارہونےوالی کاریں محدودیادرمیانی سطح کی آمدنی رکھنےوالوں کی پہنچ سےکوسوں دورجاچکی ہیں اورصورتحال یہ ہےکہ کیش پرتوکیااب شہریوں کی ایک بڑی تعدادملکی سطح پربننےوالی گاڑیوں کوقسطوں پرخریدنےکابھی صرف سوچ ہی سکتی ہے۔ ملک میں تیارہونےوالی ہونڈاکارکی قیمت جاپان میں بننےوالی اپنےجیسی کارکےمقابلےمیں کہیں زیادہ ہے۔ اس حوالےسےقومی اخبارڈان نےعارف حبیب لمیٹڈسےملنےوالےڈیٹاکی …

مزید پڑھیں »

افغانستان سےفریش فروٹ کی درآمدپرسیلزٹیکس ختم

good news for Pakistani importers/exporters

Updated: July 31, 2025 | Web Desk تاجروں کوخوشخبری سناتےہوئےفیڈرل بورڈآف ریونیو نےافغانستان سےتازہ فروٹ کی پاکستان درآمدپرسیلزٹیکس کےخاتمےکااعلان کیاہے۔ ایف بی آرکی جانب سےاس رعایت کےاعلان پرپاکستان اورافغانستان کےتاجروں نےخوشی کااظہارکرتےہوئےاسے تاریخی فیصلہ قراردیاہےاورکہاہےکہ اس سےدونوں ملکوں میں تجارت میں اضافہ ہوگا۔ طورخم بارڈرکےدورےکےدوران چئیرمین ایف بی آراشفاق احمدنےتاجروں کویقین دہانی کرائی کہ طورخم بارڈرپررکےہوئےتازہ پھلوں کے1400ٹرکوں کوجلدکلئیرنس دےدی جائےگی۔ قومی خزانےکواربوں کاٹیکا۔۔۔

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل چینلزسےاکاونٹ کھولنےکی سہولت

bank accounts made easier

Updated: July 31, 2025 | Web Desk ملک میں مقیم پاکستانیوں کیلئےبنک اکاونٹ کھولنااب اوربھی آسان بنادیاگیا۔ جی ہاں ، اسٹیٹ بنک نےملک میں مقیم پاکستانیوں کو ڈیجیٹل چینلز سےاکاؤنٹ کھولنےکی سہولت فراہم کردی ہے۔ اس سلسلےمیں کسٹمرزڈیجیٹل آن بورڈنگ فریم ورک تشکیل دیا گیا ہے، جس سے معاشرے کے تمام طبقوں کے لیے بینک اکاؤنٹ کھولناآسان ہوجائےگا۔ ایس بی پی کے مطابق اس ڈیجیٹل آن بورڈنگ فریم ورک کے ذریعے آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور آسان ڈیجیٹل ریمیٹنس اکاؤنٹ کھولےجاسکتے ہیں۔ اس فریم ورک کے تحت فری لانسر ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولے جاسکتے ہیں۔ سٹیٹ بینک کےجارحانہ طرزعمل …

مزید پڑھیں »

مائیکروچپ کابحران ۔ ٹویوٹاکاپیداوارمیں کمی کااعلان

Toyota announced reduction of production

Updated: July 31, 2025 | Web Desk کاریں بنانےوالی دنیاکی سب سےبڑی کمپنی ٹویوٹاکاعالمی سطح پراپنی پیداوارمیں 40فیصدکمی کااعلان۔۔ واضح رہےکہ ٹویوٹاکمپنی نےاگلےماہ تقریباً 9لاکھ کاریں بنانےکااعلان کیاتھالیکن اب اس تعدادکوکم کرکے5لاکھ40ہزارکردیاگیاہے۔ یادرہےکہ صرف ٹویوٹاہی نہیں،دنیا کی دوسری سب سے بڑی کاریں بنانےوالی کمپنی ووکس ویگن نےخبردارکیا ہے کہ اسے پیداوارمیں مزید کمی کرنی پڑسکتی ہے۔ کارکمپنیوں کی پیداوارمیں کمی کےپیچھےبنیادی وجہ کوروناوائرس ہےکیونکہ کووڈنائنٹین نےبین الاقوامی سطح پران آلات کی مانگ کوبڑھادیاہےجومائیکروچپ استعمال کرتےہیں۔جیسےکہ موبائل فون،ٹیلی وژن اورگیم کنسول وغیرہ ۔ اس معاملےکی مزیدگہرائی میں جانےسےپتاچلتاہےکہ کووڈ لاک ڈاؤن میں لیپ ٹاپ کیمروں، ٹیبلٹ کی فروخت کئی گنا بڑھی۔ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا2023میں 5جی متعارف کرانےکافیصلہ

Pakistan to launch 5G in 2023

Updated: July 31, 2025 | Web Desk گزشتہ 3 برسوں میں پاکستان کی ٹیلی کام انڈسٹری نےخاطرخواہ ترقی کی ہےاورایک ارب 20 کروڑ ڈالربراہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے بعد ٹیلی کام انڈسٹری کی مارکیٹ کا حجم بڑھ کر16ارب 90 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ ترقی کےاس رحجان کوسامنےرکھتےہوئےوزارت اطلاعات اور ٹیلی کام نے2023 میں 5 جی متعارف کرانے کافیصلہ کیاہے۔ ایک قومی اخبارکی رپورٹ کےمطابق وزیراعظم عمران خان کواس شعبےکی کارکردگی پرحالیہ پریزنٹیشن میں وزارت نے ملک بھر میں ڈیجیٹلائزیشن کی مستقبل کی ضروریات، 5 جی جیسی مستقبل کی تکنیکی ضروریات متعارف کروانے کے علاوہ ملک کے دوردراز اور پسماندہ …

مزید پڑھیں »

ہونڈاسی ڈی 70کانیاماڈل 101تبدیلیوں کےساتھ

Honda CD 70 Motorcycle 2022 model launched

Updated: July 31, 2025 | Web Desk ہونڈاسی ڈی 70موٹرسائیکل کےچاہنےوالوں کیلئےاچھی خبر۔ کمپنی نےسی ڈی 70 2022 ماڈل پاکستان میں متعارف کرا دیا۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈانےدعویٰ کیاہے کہ اس مرتبہ نئے ماڈل میں صرف اسٹیکرز کو ہی تبدیل نہیں کیا گیا بلکہ فریم اور انجن میں بھی 101کےقریب تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاک وییلزکی رپورٹ کے مطابق نئی سی ڈی 70 کوانجن میں 43 جبکہ فریم میں 58 تبدیلیوں کےساتھ مارکیٹ میں لانچ کیاگیاہے۔ قابل ذکرتبدیلیاں ایک بڑی تبدیلی لوفریکشن پسٹن رنگز کی ہے۔پہلی مرتبہ ان رنگز کو کرومیم نائٹرائیڈ سے تیار کیا گیا …

مزید پڑھیں »

سام سنگ پاکستان میں موبائل بنائےگی

samsung announces mobile production in Pakistan

Updated: July 31, 2025 | Web Desk پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےموبائل فون بنانےوالی جنوبی کورین کمپنی کوپاکستان میں اپناپلانٹ لگانےکی اجازت دے دی ہے۔ خبرکےمطابق پی ٹی اےنےسام سنگ کمپنی کےلوکل پارٹنرلکی موٹرکارپوریشن لمیٹڈکوگزشتہ روزایک تقریب میں موبائل فون ڈیوائس بنانےکیلئےکراچی میں اپناپلانٹ لگانےکااجازت نامہ دیا۔ سام سنگ کی پاکستان میں آمداوریہاں اپناپروڈکشن یونٹ لگانےکےعمل کوپاکستان کی کاروباری برادری نےخوش آمدیدکہاہے۔ چینی موبائل فون کےمشہوربرانڈکوپاکستان میں تیارکرنےوالےادارےائرلنک کےچیف ایگزیکٹوکےمطابق سام سنگ کےفیصلےسےپاکستان میں کاروباری حوالےسےمجموعی طورپراچھےاثرات مرتب ہونگے۔ نوکیاکااپنےمقبول موبائل کی ری لانچنگ کافیصلہ۔۔۔

مزید پڑھیں »

پاکستان: غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی

foreign investment down in Pakistan

Updated: July 31, 2025 | Web Desk پاکستان میں ہونےوالی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 29فیصد کمی نےمعیشت میں بہتری کےحکومتی دعوءوں پرسنجیدہ سوالات کھڑےکردئیےہیں۔ سٹیٹ بنک کےاعدادوشمارکےمطابق پاکستان میں ہونےوالی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کی ایک وجہ یقیناً کوروناوائرس ہوسکتی ہےلیکن ساراالزام بیماری کےسرڈالنادرست نہیں ہوگا۔ سٹیٹ بنک کےمطابق سی پیک کےتحت بننےوالےبجلی اورٹرانسپورٹ انفراسٹرکچرکےبڑےمنصوبوں کی تکمیل کےبعد پاکستان میں چینی سرماریہ کاری کےحجم میں بھی کمی آئی ہے۔ پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کی اصل وجہ امریکااوریورپی ممالک کی جانب سےسرمایہ کاری میں کمی آناہےاوراس کی بنیادی وجوہات میں پاکستان …

مزید پڑھیں »