Updated: July 31, 2025 | Web Desk وفاقی حکومت نےمالی سال 22-2021کےبجٹ میں موبائل فون کال پربھی ٹیکس لگادیاہے۔ موبائل کال پرلگائےجانےوالےٹیکس کی تفصیلات درج زیل ہیں : ہر5منٹ سےزائدکی کال پر: 75پیسےہر10 منٹ کی کال پر: 1.30روپے30منٹ کی کال پر: 4.30روپےاضافی ٹیکس دیناہوگا۔ حکومت وائس کال پرپہلےہی 19.5فیصدفیڈرل ایکسائزڈیوٹی لےرہی ہے۔اب 5 منٹ کی کال جوپہلے 1.97روپےکی بنتی تھی اب 2.72روپےمیں پڑےگی ۔ یادرہےکہ سیل فون کے98فیصدسبسکرائبرزموبائل کمپنی کےپری پیڈپیکجزاستعمال کرتےہیں ۔ اب حکومت کےنئےٹیکسوں کےبعدیہ پری پیڈپیکیجزمہنگےپڑیں گے۔ اس وقت پاکستان میں سیل فون سبسکرائبرزکی تعداد18 کروڑسےزائدہے۔ان میں سے10کروڑموبائل براڈبینڈاور8کروڑوائس کال استعمال کرتےہیں ، سام سنگ کمپنی پاکستان …
مزید پڑھیں »کاروبار
سب سےسستی موٹرسائیکل پاکستان میں آگئی
Updated: July 31, 2025 | Web Desk یہ کہناغلط نہ ہوگاکہ ٹیکنالوجی نےہم انسانوں کی زندگی کوانتہائی آسان بنادیاہے۔یہ سفرابھی جاری ہےاورشایدقیامت تک جاری رہےگا۔ اس حوالےسےپاکستانیوں کیلئےاچھی خبریہ ہےکہ پنجاب سےتعلق رکھنےوالےایک لوکل مینوفیکچررنےمارکیٹ میں الیکٹرک بائیک کومتعارف کرادیاہے۔ اس بائیک کےحوالےسےہم نےآپ کیلئےکچھ تفصیلات قومی اخبارات سےجمع کی ہیں ۔ نام بائیک : جےای 70 کمپنی : جولٹاالیکٹرک تعارفی قیمت : 82,500روپے رفتار: زیادہ سےزیادہ 60کلومیٹرفی گھنٹہ ماہانہ خرچ: 1000روپے ماہانہ بچت: 4000روپے چارجنگ: ایک رات میں 1.5یونٹ اتنی چارجنگ 80کلومیٹرفاصلےکیلئےکافی ہوگی ۔ اس موٹرسائیکل میں خشک ای وی بیٹری کواستعمال کیاجارہاہےجس کی قیمت 20000اوریہ ڈھائی سال چلتی …
مزید پڑھیں »قومی خزانےکواربوں روپےکاٹیکا
Updated: July 31, 2025 | Web Desk حکومت کی ایل پی جی پالیسی 2015کاناجائزاستعمال کرکےنجی شعبےکےدرآمدکنندگان نےاربوں روپےکھرےکرلئے۔ ایکسپریس ٹریبیون میں شائع چونکادینےوالی خبرکےمطابق اس بات کاانکشاف پٹرولیم ڈویژن کی حال ہی میں ہونےوالی ایک ایمرجنسی میٹنگ کےدوران کیاگیا۔ ایل پی جی پالیسی 2015کےتحت مقامی طورپرایل پی جی پیداکرنےوالوں نے17فیصدجی ایس ٹی اداکیاجبکہ ایل پی جی درآمدکرنےوالوں نےصرف 10فیصدجی ایس ٹی اداکیا۔ اس طرح سےایل پی جی درآمدکرنےوالوں نےکم جی ایس ٹی اداکرکے20ارب روپےکمائے۔ عجیب بات ہےکہ پٹرولیم ڈویژن نےاپنےنظرثانی شدہ ڈرافٹ میں ایل پی جی درآمدکرنےوالوں کیلئےایڈوانس ٹیکس میں مزیدکمی کی تجویزدی جس کےنتیجےمیں ایل پی جی درآمدکنندگان نےاوربھی …
مزید پڑھیں »امپورٹڈموبائل فون مزیدمہنگے
Updated: July 31, 2025 | Web Desk لوکل موبائل فون مینوفیکچرنگ صنعت کی حوصلہ افزائی کیلئےپی ٹی آئی حکومت نےموبائل فون کی درآمدپرریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کردیاہے۔ قیمت کےحساب سےموبائل فون پرڈیوٹی وہ موبائل فون جن کی قیمت 30ڈالرتک ہوگی ان کی درآمدپر300روپےفی سیٹ کےحساب سےریگولیٹری ڈیوٹی عائدکی جائےگی ۔ دوسری طرف وہ موبائل فون جن کی ویلیو30ڈالرسےزیادہ لیکن 100ڈالرسےزیادہ نہیں ہوگی اس پر3000روپےفی سیٹ کےحساب سےریگولیٹری ڈیوٹی عائدہوگی ۔ اس کےعلاوہ وہ موبائل فون کی ویلیو100ڈالرسےزیادہ لیکن 200ڈالرسےزیادہ نہیں ہوگی ان کی درآمدپرریگولیٹری ڈیوٹی 7500روپےفی سیٹ ہوگی۔ اس سےپہلےیہ ڈیوٹی 4510روپےتھی ۔ پاکستان میں درآمدشدہ موبائل فونزکی طلب میں …
مزید پڑھیں »ایف بی آرنےایک بارپھرٹارگٹ مس کردیا
Updated: July 31, 2025 | Web Desk فیڈرل بورڈآف ریونیونےگزشتہ مالی سال میں 4.725کھرب ٹیکس اکٹھاکیا۔ یہ ٹیکس توقعات سےزیادہ لیکن حکومت کےاپنےطےکردہ ہدف سےکم تھا۔ ماضی کےبرعکس اس حکومت نےٹیکس اکٹھاکرنےکیلئےبازومروڑنےجیسےاقدامات نہیں اٹھائےبلکہ طریقہ کارکواپنایااورگزشتہ مالی سال کی نسبت اٹھارہ فیصدزائدٹیکس اکٹھاکیا۔ مالی سال 21-2020جوکہ گزشتہ بدھ کوختم ہواایف بی آرنے4.725کھرب اکٹھےکئےجوکہ اس سےپچھلے مالی سال میں اکٹھےکئےگئےٹیکس سے727ارب یاپھریوں کہہ لیں کہ 18فیصدزیادہ ہیں ۔ ٹیکس دہندگان کی معلومات خطرےمیں۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ حکومت نےجو963کھرب کاجوہدف مقررکیاتھااس سےیہ رقم 238ارب روپےکم ہے۔ ایسامسلسل تیسری مرتبہ ہواہےکہ ایف بی آرنےاپنےطےکردہ ہدف سےکم ٹیکس اکٹھاکیاہے۔ نوٹ: یہ خبرایک …
مزید پڑھیں »موبائل کال پرٹیکس بھی غریب اداکرینگے،ماہرین
Updated: July 31, 2025 | Web Desk تحریک انصاف کی حکومت نےبجٹ میں یوں توعوام پرکئی قسم کےٹیکس عائدکئےہیں لیکن ایک ٹیکس جس پربہت زیادہ تنقیدکی جارہی ہےوہ ہےپانچ منٹ سےزیادہ طویل موبائل فون کال پراعشاریہ پچھترفیصدٹیکس۔ معاشی ماہرین اورعوامی مسائل پرگہری نظررکھنےوالوں کےخیال میں بظاہرحکومت نےیہ ٹیکس کھاتےپیتےلوگوں پرلگایاہےلیکن حقیقت میں اس ٹیکس کاسب سےزیادہ بوجھ عام بلکہ اس سےبھی نیچےانتہائی غریب طبقےپرپڑنےوالاہے،جوپہلےہی دووقت کی روٹی بڑی مشکل سےپوری کررہاہے۔ موبائی کال پرعائدکی گئی فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کےحوالےسےماہرین کاکہناہےکہ حکومت نےاپنےتئیں یہ ٹیکس ان پرلگایاہےجن کیلئےموبائل فون پرطویل کالزکوئی مسئلہ نہیں حالانکہ حقیقت اس کےبرعکس ہے۔ ٹیکس ماہرین کےمطابق آج …
مزید پڑھیں »پراپرٹی کی فروخت پر5فیصدکیپیٹل گین ٹیکس مسترد
Updated: July 31, 2025 | Web Desk حکومت رواں مالی سال 2021کےبجٹ میں غیرمنقولہ جائیدادکی فروخت سےحاصل ہونےوالےپچاس لاکھ یااس سےزائدآمدنی پرکیپیٹل گین ٹیکس لگانےاورپراپرٹی ٹیکسیشن کوروایتی نظام کےتحت لانےپرغورکررہی ہے۔ رئیل اسٹیٹ کےکاروبارسےوابستہ افرادنےحکومت کی اس تجویزکوناقابل عمل قراردیتےہوئےاس پراپنےتحفظات سےوزیراعظم آفس میں ہونےوالی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حکام کوکوآگاہ کردیاہے۔ فنانس بل 22-2021میں غیرمنقولہ جائیداد کی فروخت سےحاصل ہونےوالی پچاس لاکھ روپےیازائدآمدنی پرحکومت نےماضی کےبرعکس فلیٹ پانچ فیصدکیپیٹل گین ٹیکس لگانےکی تجویزدی ہے۔ ماضی میں یہ شرح 2.5سے10فیصدکےدرمیان تھی ۔ رئیل اسٹیٹ کےکاروبارسےجڑےلوگوں نےحکومت کی اس تجویزکویکسرمستردکردیاہےکیونکہ انکےمطابق حکومت کےاس اقدام سےٹیکسوں کانظام جسےحکومت بہتربناناچاہتی ہےاوربھی بگڑجائےگا۔ …
مزید پڑھیں »کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں کمی کافیصلہ
Updated: July 31, 2025 | Web Desk تاجروں اورکاروباری حضرات کیلئےخوشخبری ۔ حکومت نےمالی سال 22-2021کےوفاقی بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں کمی کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع سےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق نئےبجٹ میں سٹاک مارکیٹ میں شئیرزکےمنافع پرکیپٹل گین ٹیکس ریٹ میں 3فیصدکمی اورشئیرزکےمنافع پرکیپٹل گین ٹیکس15فیصدسےکم کرکے12فیصدکئےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میں ٹریڈنگ پربھی سہولت دئیےجانےکاامکان ہے۔ دوسری جانب فیوچرکموڈیٹی کنٹریکٹ کوبھی ودہولڈنگ ٹیکس سےمستثنیٰ قراردینےکی تجویززیرغورہے۔ افغانستان سےفریش فروٹ کی درآمدپرٹیکس ختم۔۔۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میں الیکٹرانک وئرل ہاوسنگ کی رسیدپربھی ٹریڈنگ کی اجازت دئیےجانےکاامکان ہے۔
مزید پڑھیں »بھارت کوتاریخ کوبدترین کسادبازاری کاسامنا
Updated: July 31, 2025 | Web Desk بھارتی معیشت کوآزادی کےبعدسب سےبڑاجھٹکا۔ سرکاری اعدادوشمارکےمطابق مالی سال 21-2020میں بھارتی معیشت7.3فیصدسکڑی اوراس کی بنیادی وجہ کوروناوباکی بدترین لہرہےجس کےباعث ملک میں لاکھوں لوگ بےروزگارہوگئے۔ ایک رپورٹ کےمطابق مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں ایشیاکی تیسری بڑی معیشت نے1.6فیصدکےحساب سےترقی کی۔ بنگلور کی عظیم پریم جی یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق گزشتہ برس عالمی وبا کے باعث 23 کروڑ بھارتی شہری غربت کا شکار ہوئے۔ یادرہےکہ اس ریسرچ میں غریب ان افراد کو کہا گیا جو یومیہ 375 بھارتی روپے یا 5 ڈالر سے کم پر گزارا کر رہے ہیں۔ سام …
مزید پڑھیں »ترقی کےحکومتی دعوے درست نہیں،اقتصادی ماہرین
Updated: July 31, 2025 | Web Desk پی ٹی آئی حکومت کی جانب سےملک کی معاشی شرح نمو3.94فیصدہونےکےدعوےکےبعدملک کےمعاشی وسیاسی حلقوں میں اس دعوےکےحقیقت پرمبنی ہونےکےحوالےسےبحث چھڑگئی ہے۔ ملک کےکچھ چوٹی کےمعاشی ماہرین کےمطابق 3.94فیصدکےحساب سےمعاشی گروتھ کادعویٰ خودپچھلےماہ وفاقی کابینہ کی طرف سےمنظورکئےگئے2.9 فیصدکےبرعکس ہے۔ پچھلےماہ کابینہ نےوسط مدتی بجٹ حکمت عملی پیپرکی منظوری دی اوراسےآئی ایم ایف سےشئیرکیا۔ اس وسط مدتی بجٹ حکمت عملی پیپرمیں رواں مالی سال کیلئےمعاشی شرح نموکے2.9فیصدپررہنےکاتخمینہ لگایاگیاتھا۔ معروف ماہرمعاشیات ڈاکٹرحفیظ پاشانےحیرانگی کااظہارکرتےہوئےکہاہےکہ یکایک چنددنوں میں ایساکیاہوگیاکہ اقتصادی شرح نمویکایک 2.9سےبڑھ کر3.94فیصدہوگیا؟ سابق وزیرخزانہ کامزیدکہناتھاکہ سٹیٹ بنک کےاندازےکےمطابق اقتصادی شرح نمو2.8سے3فیصدکےدرمیان جبکہ آئی ایم …
مزید پڑھیں »