Home / ایف بی آرنےایک بارپھرٹارگٹ مس کردیا

ایف بی آرنےایک بارپھرٹارگٹ مس کردیا

Federal Board of Revenue

لاہور:(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈآف ریونیونےگزشتہ مالی سال میں 4.725کھرب ٹیکس اکٹھاکیا۔ یہ ٹیکس توقعات سےزیادہ لیکن حکومت کےاپنےطےکردہ ہدف سےکم تھا۔

ماضی کےبرعکس اس حکومت نےٹیکس اکٹھاکرنےکیلئےبازومروڑنےجیسےاقدامات نہیں اٹھائےبلکہ طریقہ کارکواپنایااورگزشتہ مالی سال کی نسبت اٹھارہ فیصدزائدٹیکس اکٹھاکیا۔

مالی سال 21-2020جوکہ گزشتہ بدھ کوختم ہواایف بی آرنے4.725کھرب اکٹھےکئےجوکہ اس سےپچھلے مالی سال میں اکٹھےکئےگئےٹیکس سے727ارب یاپھریوں کہہ لیں کہ 18فیصدزیادہ ہیں ۔

یہ الگ بات ہے کہ حکومت نےجو963کھرب کاجوہدف مقررکیاتھااس سےیہ رقم 238ارب روپےکم ہے۔ ایسامسلسل تیسری مرتبہ ہواہےکہ ایف بی آرنےاپنےطےکردہ ہدف سےکم ٹیکس اکٹھاکیاہے۔

نوٹ: یہ خبرایک انگریزی روزنامہ میں شائع ہوئی جسےترجمہ کرکےآپکےلئےپیش کیاگیا

یہ بھی چیک کریں

Nokia new logo

نوکیااب محض موبائل فون کمپنی نہیں ۔۔

ویب ڈیسک ۔۔ کہتےہیں وقت کبھی ایک جیسانہیں رہتا،یہ بدلتارہتاہےاورہمیں احساس دلاتاہےکہ بدلتےحالات کےتقاضوں کےمطابق …