Updated: August 1, 2025 | Web Desk بائیس کروڑافرادپرمشتمل پاکستان کی آبادی کابڑا حصہ ملازمت یاپھرکاروبارسےوابستہ ہے۔ وطن عزیزمیں لاکھوں کام کرنےوالےاورپیشہ ورکاروباری افرادکےباوجودٹیکس دینےوالوں کی تعدادخطرناک حدتک کم ہے۔ بڑامنطقی سوال ہےکہ ہم لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟اس سوال کامیرےنزدیک جوجواب ہےوہ ہےہماری لاعلمی اورناسمجھی۔ حالانکہ ٹیکس فائلر ہونے کے بے شمار فوائد ہیں جن کےبارےمیں ہم میں سے زیادہ ترسیلف ایمپلائڈ اور تنخواہ دارافرادنہیں جانتے۔ ٹیکس دہندگان سےحاصل ہونے والےپیسےریاست کی معیشت کے لیے آمدنی کے سب سے بڑے ذرائع میں سے ایک ہیں۔ ہر پاکستانی شہری کا فرض بنتاہے کہ وہ اپنےاثاثوں پرعائد ٹیکس ادا کرے۔ حکومت …
مزید پڑھیں »کاروبار
مہنگائی پرسٹیٹ بنک کی وضاحت
ویب ڈیسک ۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹ میں ان میڈیا رپورٹس کی وضاحت کی گئی ہے جس میں مالی سال 2022 میں اس کی اوسط مہنگائی کی 9-7 فیصد کی پیش گوئی کو "مہنگائی کے ہدف”سے تعبیرکیاجارہا ہےاور دوسرے ممالک کےافراط زرکےاہداف سےموازنہ کیاجارہا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی افراط زرکی پیشن گوئی رواں مالی سال 22-2021کیلئےہے۔ پاکستان کی حکومت نے مہنگائی کا ہدف 5 سے 7 فیصد مقرر کیا ہے۔ اس کا مقصددرمیانی مدت میں اسےحاصل کرنا ہے۔ مزید برآں، نوٹس کے مطابق، …
مزید پڑھیں »شرح سودمیں اضافہ: گورنراسٹیٹ بنک اورمعاشی ماہرین کےمتضاددعوے
ویب ڈیسک ۔۔ مفتاح اسماعیل کےدعووں کےبرعکس گورنراسٹیٹ بنک کامانناہےکہ شرح سودبڑھانےسےکرنٹ اکاونٹ خسارہ کم ہوگا۔ رضا باقرکےمطابق شرح سود بڑھانے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوگا،آئی ایم ایف کامشورہ اچھا لگے توقبول کرتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں گورنراسٹیٹ بنک کاکہناتھاکہ آج اسٹیٹ بنک کی خودمختاری کابہت تذکرہ ہورہاہےحالانکہ اسٹیٹ بنک کےحوالےسےایکٹ میں ترمیم پہلی بارنہیں بلکہ پانچویں مرتبہ ہورہی ہےاورہربارکی طرح اس باربھی مقصدمرکزی بنک کی خودمختاری کوبڑھاناہے۔ ایک سوال کےجواب میں گورنراسٹیٹ بنک نےتسلیم کیاکہ مہنگائی بڑھ رہی ہےلیکن ساتھ ہی ان کایہ بھی کہناتھاکہ معاشی ترقی کی رفتاربڑھ رہی ہےاوراس سال معاشی ترقی کاہدف 5فیصدرکھاگیاہے۔ کوروناکازورٹوٹالیکن مہنگائی اوررواں …
مزید پڑھیں »شرح سودمیں اضافہ معیشت کوکیسےتباہ کرےگا؟
Updated: July 31, 2025 | Web Desk سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےشرح سودمیں حالیہ اضافے کوملکی معیشت کیلئےپھانسی کاپھنداقراردےدیا۔ سٹیٹ بنک کی جانب سےشرح سودمیں ڈیڑھ فیصداضافےپرردعمل ظاہرکرتےہوئےمفتاح اسماعیل کاکہناتھاکہ اس سے نہ صرف صنعتی پیداوار میں کمی ہوگی بلکہ حکومتی اخراجات میں اضافہ ہوگا۔ اس فیصلےکامہنگائی پربھی اثرنہیں پڑنےوالا۔ نجی شعبے کومزید مشکلات اورسست روی کا سامناکرناپڑےگا۔ اقتصادی امورکےماہرمفتاح اسماعیل کےمطابق شرح سودسواسات سے پونے9 فیصد کرنے سے حکومت کی سود کی ادائیگی میں 400 ارب سالانہ کامزید اضافہ ہو گا۔ مہنگائی اورروپے کی قدرمیں کمی روکنے کےلئے دوسال پہلے بھی یہ کام حکومت نے کیاتھالیکن نہ تومہنگائی رُکی،نہ …
مزید پڑھیں »مانیٹری پالیسی: سٹیٹ بنک کےجارحانہ طرزعمل کااشارہ
Updated: July 31, 2025 | Web Desk سٹیٹ بنک آف پاکستان نےجمعہ کےروزمانیٹری پالیسی کااعلان کرتےہوئےشرح سودمیں 150بیسزپوائنٹ کااضافہ کرتےہوئےاسے8.75فیصدکردیاہے۔ بہت سےماہرین معاشیات کامانناہےکہ مرکزی بینک اب بڑھتے ہوئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور روپے کی قدر میں کمی کو روکنے کے لیے اپنی کوششوں میں زیادہ جارحانہ طرزعمل اختیارکرےگا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کاکہناہے کہ اس کی گزشتہ میٹنگ کے بعد سے، افراط زر اور ادائیگیوں کے توازن سے متعلق رسک میں اضافہ ہواہےتاہم ترقی کے امکانات روشن ہوتےجارہے ہیں۔ کمیٹی کےمطابق کووِڈ کی وجہ سے سپلائی چینز میں رکاوٹیں اور توانائی کی بلند قیمتیں پوری دنیا میں توقع سے کہیں …
مزید پڑھیں »سیمنٹ سیکٹرکیلئےحکومت کابڑاعلان
Updated: August 1, 2025 | Web Desk سیمنٹ سیکٹرکیلئےاچھی خبر۔ وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا، وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا۔ ترجمان وزارت خزانہ کاکہناہے کہ حکومت سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کیلئے پیداواری صلاحیت پرٹیکس میں ردوبدل پر غور کررہی ہے۔ نان فائلرزکی جیت ۔۔ ایف بی آرکوشکست ان کا کہنا تھاکہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا۔ ترجمان نے بتایا کہ مارکیٹ کمپیٹیشن بڑھانے کے اقدامات کیے جائیں گے اور سمری جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیجی جائے گی۔
مزید پڑھیں »نان فائلرزکی جیت ۔۔ ایف بی آرکوشکست
Updated: August 1, 2025 | Web Desk فائلرزکیلئےتواچھی خبریں آتی ہی رہتی ہیں لیکن ایک اچھی خبرنان فائلرزکیلئےبھی آگئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ نےایف بی آرکونان فائلرزکےموبائل ، بجلی اورگیس کنکشن منقطع کرنےاورٹیکس گزاروں کاڈیٹانیب کودینےکی تجاویزکومستردکردیاہے۔ اس علاوہ قائمہ کمیٹی نےنادراسےٹیکس گزاروں کاڈیٹالینےاوربڑےریٹیلرزسےخریداری پرسیلزٹیکس میں ایک فیصدکمی منظورکرلی۔ سادہ قوانین: ٹیکس دینااب اوربھی آسان قائمہ کمیٹی کےاجلاس سےخطاب کرتےہوئےسینیٹرطلحہ محمودنےایف بی آرکےتیسرےٹیکس ترمیمی ایکٹ میں نان فائلزکےموبائل اوریوٹیلیٹی کنکشن کوکاٹنےکی تجاویزکوانسانی حقوق کےخلاف قراردیتےہوئےمستردکردیا۔ اجلاس میں حکومتی سینیٹرمحسن عزیزنےتجاویزکےحق میں ووٹ دیاجبکہ ن لیگ کےسینیٹرمصدق ملک کاکہناتھاکہ یہ قانون ٹیکس گزاروں کاڈیٹانیب کودینےکیلئےبنایاگیاہے۔ قائمہ کمیٹی کی کارروائی …
مزید پڑھیں »سادہ قوانین: ٹیکس دینااب اوربھی آسان
Updated: August 1, 2025 | Web Desk ٹیکس اداکرنےوالےشہریوں کوسہولت دینےکیلئےحکومت نےتمام ان لینڈ ٹیکس قوانین کوہم آہنگ اوریکجاکرنے کےلئےان لینڈ ریونیوکوڈوضع کرنےکا باضابطہ افتتاح کر دیاہے۔ ان لینڈ ریونیو کوڈوضع کرنے سے تجارت کرناآسان ہوجائےگااوربہت سے قوانین اورریگیولیشنز کی وجہ سےٹیکس گزاروں کو ٹیکس سسٹم کی پیچیدگیوں سےچھٹکاراملے گا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایف بی آر مقامی سطح پر چار بڑے ٹیکس قوانین کا نفاذ اور عمل درآمد کروا رہا ہے جن میں انکم ٹیکس آرڈینینس 2001، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990، فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 اور اسلام آباد حدود (خدمات پر سیلز ٹیکس) آرڈینینس 2001 شامل ہیں۔ …
مزید پڑھیں »ٹویوٹاگاڑیوں کی قیمت میں اضافےکااعلان
Updated: August 1, 2025 | Web Desk ٹویوٹاگاڑیاں بنانےوالےانڈس موٹرزنےاپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 5سے6فیصداضافےکااعلان کیاہے۔ ٹویوٹاگاڑیوں کی قیمتوں میں یہ اضافہ اگلےپندرہ روزمیں کردیاجائےگا۔ انڈس موٹرزکےسی ای اوعلی اصغرجمالی کےمطابق کمپنی نےپچھلےسال اپریل میں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اس وقت اضافہ کیاتھا جب ڈالرکےمقابل ایکسچینج ریٹ 160/161تھا۔ سی ای اوانڈس موٹرزکےمطابق گزشتہ سال اپریل کےبعدروپےکےمقابلےمیں ڈالربہت اوپرجاچکاہےاوربین الاقوامی مارکیٹ میں خام مال کی قیمتیں بڑھنےکےساتھ ساتھ شپمنٹ اخراجات میں بھی بہت اضافہ ہواہے۔ مارچ 2020سےلیکراب تک سٹیل کی قیمتیں 215فیصداوپرجاچکی ہیں۔ ایلومینیم اورکاپرکی فی ٹین قیمت میں بالترتیب تین ہزاراوردس ہزارڈالرسےزیادہ اضافہ ہواہے۔ کاریں عام آدمی کی پہنچ …
مزید پڑھیں »ایف بی آرکی آمدن میں اربوں روپےاضافہ
Updated: August 1, 2025 | Web Desk فیڈرل بورڈآف ریونیونے سال 2021میں پاکستان کےتنخواہ داراورغیرتنخواہ دارفائلرشہریوں سےگزشتہ سال کےمقابلےمیں 37فیصدزیادہ زیادہ ٹیکس ریٹرن جمع کئےہیں ۔ ٹیکس ریڑن جمع کرانےکی آخری تاریخ اکتوبر15, 2021تک ایف بی آرنے2.562ملین ریٹرن جمع کئےجوگزشتہ سال دسمبر8, 2020تک محض 1.772ملین تھے۔ ترجمان ایف بی آرکےمطابق ٹیکس ائیر2021میں 48.47ارب روپے ٹیکس ریٹرن سے جمع کئےگئےجبکہ گزشتہ سال یہ رقم 29.56ارب روپےتھی ۔ اس طرح گزشتہ سال کےمقابلےمیں یہ اضافہ 64فیصدہے۔ ایک رپورٹ کےمطابق 2021میں انفرادی طورپرریٹرن فائل کرنےوالوں کی شرح میں 44.4فیصداضافہ دیکھاگیا ۔ یوں گزشتہ سال 1.723ملین ریٹرن کےمقابلےمیں اس سال انفرادی طورپر2.487ملین ریٹرنز فائل …
مزید پڑھیں »