کاروبار

اسلامی بنکاری کیلئے لیکوڈیٹی کی سہولتیں متعارف

State Banks facilitates Islamic banking

ویب ڈیسک — اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اسلامی بینکاری اداروں کے لیے شریعت کے مطابق اسٹینڈنگ سیلنگ کی سہولت اوراوپن مارکیٹ آپریشنز(انجیکشن) متعارف کرائےہیں۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، یہ اقدام اسلامی بینکاری کی صنعت کے لیے لیکویڈیٹی مینجمنٹ فریم ورک کو بہتر بنانے اور مانیٹری پالیسی کے نفاذکی تاثیرکوبڑھانےکےلیےمرکزی بینک کےاسٹریٹجک پلان کےمطابق ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، یہ اقدام اسلامی بینکاری کی صنعت کے لیے لیکویڈیٹی مینجمنٹ فریم ورک کو بہتر بنانے اور مانیٹری پالیسی کے نفاذکی تاثیرکوبڑھانےکےلیےمرکزی بینک کےاسٹریٹجک پلان کےمطابق ہے۔ مرکزی …

مزید پڑھیں »

چھوٹےاوردرمیانےکاروبارسےبڑاانقلاب

small and medium business

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کومعیشت میں ویسی ہی اہمیت حاصل ہےجیسی ایک جسم میں خون کوحاصل ہوتی ہے ۔ ایساسمجھنااس لئےحق بجانب ہےکیونکہ ایس ایم ایزروزگارمیں اضافےاورمعاشی ترقی میں بڑاہی اہم کرداراداکرتےہیں۔ پاکستان میں تقریباً 3.8 ملین ایس ایم ایزہیں جو سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائززڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق، نجی شعبےمیں صنعتی،خدمات اورتجارتی شعبوں کےتقریباً 80 سے90 فیصدپرمشتمل ہیں۔ چھوٹےاوردرمیانےدرجےکےکاروبارتقریباً 80 فیصد غیرزرعی لیبر فورس کو ملازمت دیتےہیں اورجی ڈی پی میں اس کاحصہ 30 فیصد سےزیادہ ہے۔ پاکستان میں ایس ایم ای کے شعبے میں حالیہ توسیع اس بات کی جانب واضح اشارہ ہےکہ ملک میں چھوٹےاوردرمیانےدرجےکےکاروبارکےحوالےسےماحول …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں درآمدشدہ موبائل فون کی ڈیمانڈمیں اضافہ

demand of imported mobile phones increased

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی مارکیٹ میں درآمدشدہ موبائل فون کی مانگ اورکھپت میں اضافہ۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کےاعدادوشمارکے مطابق 2021 کے پہلے پانچ مہینوں (جولائی سے نومبر) کے دوران پاکستان میں856.727 ملین ڈالر کے موبائل فون درآمد کیےگئے۔ یہ تعدادگزشتہ سال اسی مدت کے دوران 724.083 ملین ڈالر کے مقابلے میں 18.32فیصد اضافےکوظاہرکرت ہے۔۔ پاکستان میں ٹیلی کام کی مجموعی درآمدات (جولائی تانومبر)2021میں 26.43فیصدبڑھیں۔ ٹیلی کام درآمدات جولائی تانومبر2020سےجولائی تانومبر2021کےدرمیانی عرصےمیں896.592ملین ڈالرسےبڑھ کر1.133ارب ڈالربڑھیں۔ پی بی ایس کےاعدادوشمارکےمطابق نومبر2021 کےدوران پاکستان میں موبائل فونزکی درآمدات میں 41.64فیصد اضافہ ہوااوراکتوبر2021 میں 149.712 ملین ڈالر کی درآمد کےمقابلےمیں …

مزید پڑھیں »

نان فائلرزکیلئےنئےویب پورٹل کی تیاری

FBR's new web portal for non filers

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) لاکھوں نان فائلرز کے لیے ایک نیا ویب پورٹل شروع کرنےجارہاہےتاکہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈرجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ذریعے ٹیکس پروفائلنگ کے ساتھ شہریوں کے مالیاتی لین دین کا تازہ ترین ڈیٹا حاصل کیا جا سکے۔ بزنس ریکارڈرنےذرائع کےحوالےسےخبردی ہےکہ ایف بی آرنان فائلرزکے موبائل فون پرپیغامات جاری کرےگا تاکہ مذکورہ نئے ویب پورٹل پران کی مالی لین دین کی جانچ کی جاسکے۔ اس پورٹل میں نادرا کی جانب سے کی جانے والی ٹیکس پروفائلنگ ہوگی۔ جب ایک نان فائلر اپنا شناختی کارڈنمبر اس پورٹل پر ڈالے گا تو سسٹم کو …

مزید پڑھیں »

پی اوایس انٹیگریشن سےمتعلق ایف بی آرکی وضاحت

FBR gives explanation about POS integration

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) سےمنسلک بڑےریٹیلرزکی طرف سےخریداروں کوجاری کردہ رسیدپرمجوزہ 1روپیہ فی انوائس سروس چارج سےمتعلق سوشل میڈیاپربےبنیادمعلومات پھیلانے پرایف بی آرنےپرزور وضاحت جاری کی ہے۔ ایف بی آرکےمطابق یہ کہناکہ سروس چارج 1 روپیہ فی انوائس نہیں لیا جائے گا بلکہ رسیدی رقم کے 1 فیصد کے حساب سے وصول کیا جائے گا، سراسر غلط ہے۔ بدنیتی پرمبنی بے بنیاد پراپیگینڈا مخصوص عناصر کی طرف سے پھیلایاجا رہا ہے ۔ ایف بی آر نے کہا ہے کہ 1روپیہ سروس چارج فی رسید سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 76 کے تحت وصول کیا …

مزید پڑھیں »

موبی لنک جازکواربوں کےٹھیکےمل گئے

Mobilink Jazz gets billions of rupees contracts

Updated: August 1, 2025 | Web Desk وزارت آئی ٹی اورٹیلی کام نےیونیورسل سروس فنڈ کے ذریعےموٹرویزایم تھری اورایم فائیوپر تیزرفتار موبائل براڈ بینڈ خدمات فراہم کرنے کے لیےموبی لنک جیز کو تقریباً 300 ملین روپے کے ٹھیکے دیےہیں۔ یو ایس ایف کے سی ای او حارث محمود چوہدری نے سید فخر احمد، چیف کارپوریٹ ریگولیٹری افیئرز آفیسر اور جاز کے نائب صدر مدثر حسین کےہمراہ معاہدےپردستخط کیے۔ تقریب میں وفاقی سیکرٹری برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن اور چیئرمین یو ایس ایف بورڈ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت اور ممبر ٹیلی کام محمد عمر ملک بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر …

مزید پڑھیں »

درآمداوربرآمدکنندگان کیلئےخوشخبری

good news for Pakistani importers/exporters

Updated: August 1, 2025 | Web Desk پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے فیڈرل فوڈ سیکیورٹی پورٹل کے بارے میں معلومات شئیرکی ہیں۔ اس پورٹل کےقیام کےبعددرآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو درخواستیں جمع کرانے کے لیے فیلڈ دفاتر کا دورہ نہیں کرناپڑےگااوروہ اس کےبغیر خود کو رجسٹرکراسکیں گے۔ وفاقی وزیر سید فخر امام کو ایک پریزنٹیشن میں، پی آئی ٹی بی کے چیئرمین اظفر منظور اور ڈی جی آئی ٹی آپریشنز فیصل یوسف نے پورٹل کےحوالےسےڈیموپیش کی جس کےمطابق مجاز افراد ایک موبائل ایپ کےذریعےاشیاء کی جانچ کے لیے داخلی/خارجی پوائنٹس پراشیاکامعائنہ کرسکیں گے۔ تاجروں کوموقع پرفائیٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ بھی …

مزید پڑھیں »

درآمدی موبائل فون مزیدمہنگے

imported mobile phones more expansive in Pakistan

Updated: August 1, 2025 | Web Desk پاکستان میں درآمدی موبائل فون مزیدمہنگےکرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق حکومت کی جانب سےآئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےکیلئےدرآمدموبائل فون کومعمول کی ٹیکس رجیم میں لانےکی تجویزدی گئی ہے۔ اس تجویزپرعملدرآمدسےباہرسےآنےوالےموبائل فونزمزیدمہنگےہوجائیں گے۔ اس تجویزکوپیش کرنےکی دلیل یہ دی جارہی ہےکہ اس سےمقامی موبائل فون کی صنعت کوفروغ ملےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ درآمدموبائل فون پر17فیصدسیلزٹیکس عائدکیاجائےگااوراس کیلئےفنانس سپلیمینٹری بل میں تبدیلی پرغورکیاجارہاہے۔ درآمدشدہ موبائل فونزکی طلب میں اضافہ ۔۔۔ واضح رہےکہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےکیلئےوفاقی حکومت کو350ارب روپےکی ٹیکس چھوٹ ختم کرنےکیلئےسپلیمینٹری بل لاناہےجس کیلئےایف بی آرنےابتدائی طورپرتیارشدہ درآمدی موبائل فون …

مزید پڑھیں »

ایف بی آرکاشہریوں کیلئےبھاری انعام کااعلان

FBR announces reward for tax payers

Updated: August 1, 2025 | Web Desk فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےٹیکس نیٹ میں اضافےکیلئےبڑےاقدام کااعلان کردیا۔ ایف بی آرکاکہناہےکہ پوائنٹ آ ف سیل(پی او ایس)سےمنسلک ریٹیلرز سےخریداری پرشہریوں کوبھاری انعامات دئیےجائیں گے۔ ترجمان ایف بی آرکے جاری کردہ بیان کے مطابق ہر ماہ کروڑوں کے انعامات قرعہ اندازی کےذریعےدیئے جائیں گے،پہلی قرعہ اندازی 15جنوری کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اسلام آبادمیں ہو گی۔ ترجمان ایف بی آرکامزیدکہناتھاکہ دسمبر2021ءمیں پی او ایس سےمنسلک ریٹیلرز سےخریداری کرنےوالےقرعہ اندازی میں شامل ہوں گے،عوام پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سےخریداری کرکےانعامی سکیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ایف بی …

مزید پڑھیں »

ایف بی آرنےجائیدادکی نئی قیمتوں کاتعین روک دیا

FBR stops new evaluation of property

Updated: August 1, 2025 | Web Desk پراپرٹی ڈیلرزکےشدیددباواورسینیٹ قائمہ کمیٹی کےاحکامات کےبعدفیڈرل بورڈآف ریوینیونےپراپرٹی کی نئی قیمتوں کاتعین16جنوری تک روک دیاہے۔ ایف بی آرکےمطابق تمام چیف کمشنرزان لینڈرینیوویلیوایشن ریویوکمیٹیاں تشکیل دیں گےجبکہ اسٹیک ہولڈرز10دسمبرتک ویلیوایشن ٹیبل پرشکایات درج کرائیں گے۔ چیف کمشنران لینڈریوینیو،چیف کشمنراسٹیک ہولڈرزسےباہمی مشاورت کےبعدسٹیٹ بنک کی منظورشدہ ویلیوزکوشامل کریں گے۔ ایف بی آرکےاعلامیہ کےمطابق جائیدادکی ویلیوایشن مارکیٹ سےزائدہونےکی اطلاعات ملی ہیں۔ ویلیوکےتعین پرپیداہونےوالےمسائل کوحل کیاجائےگااوراس مقصدکیلئےسٹیٹ بنک کےپراپرٹی ویلیوایشن ماہرین کی خدمات لی جائیں گی۔ یہ ماہرین اسٹیٹ ایجنٹس اورڈویلپرزسےبھی صلاح مشورہ کریں گے۔ آئی ایم ایف کاایک اورحکم پوراکرنےکی تیاریاں ۔۔۔ ایف بی آرکےمطابق پراپرٹی …

مزید پڑھیں »