Home / درآمداوربرآمدکنندگان کیلئےخوشخبری

درآمداوربرآمدکنندگان کیلئےخوشخبری

good news for Pakistani importers/exporters

Updated: August 1, 2025 | Web Desk

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے فیڈرل فوڈ سیکیورٹی پورٹل کے بارے میں معلومات شئیرکی ہیں۔ اس پورٹل کےقیام کےبعددرآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو درخواستیں جمع کرانے کے لیے فیلڈ دفاتر کا دورہ نہیں کرناپڑےگااوروہ اس کےبغیر خود کو رجسٹرکراسکیں گے۔

وفاقی وزیر سید فخر امام کو ایک پریزنٹیشن میں، پی آئی ٹی بی کے چیئرمین اظفر منظور اور ڈی جی آئی ٹی آپریشنز فیصل یوسف نے پورٹل کےحوالےسےڈیموپیش کی جس کےمطابق مجاز افراد ایک موبائل ایپ کےذریعےاشیاء کی جانچ کے لیے داخلی/خارجی پوائنٹس پراشیاکامعائنہ کرسکیں گے۔ تاجروں کوموقع پرفائیٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ بھی ملیں گے۔.

اس پورٹل کی مددسےحکومت کودرست معمولات جمع کرنےاور درآمد اور برآمد کی پالیسیوں کے بارے میں بروقت فیصلے کرنےمیں آسانیاں فراہم کرے۔

علی باباگروپ کی پاکستانیوں کوکھلی پیشکش ۔۔۔

محکمہ اس سسٹم کو فیلڈ آفیسر کی کارکردگی کی نگرانی کے لیے بھی استعمال کر سکے گا اور ادائیگی بھی ایٹمائز کی جاسکتےگی۔

یہ بھی چیک کریں

PTA announces 180-day balance validity for prepaid mobile users

پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر

Friday, 28 August 2026 | Web Desk پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے …