Home / درآمدی موبائل فون مزیدمہنگے

درآمدی موبائل فون مزیدمہنگے

imported mobile phones more expansive in Pakistan

Updated: August 1, 2025 | Web Desk

پاکستان میں درآمدی موبائل فون مزیدمہنگےکرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق حکومت کی جانب سےآئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےکیلئےدرآمدموبائل فون کومعمول کی ٹیکس رجیم میں لانےکی تجویزدی گئی ہے۔ اس تجویزپرعملدرآمدسےباہرسےآنےوالےموبائل فونزمزیدمہنگےہوجائیں گے۔

اس تجویزکوپیش کرنےکی دلیل یہ دی جارہی ہےکہ اس سےمقامی موبائل فون کی صنعت کوفروغ ملےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ درآمدموبائل فون پر17فیصدسیلزٹیکس عائدکیاجائےگااوراس کیلئےفنانس سپلیمینٹری بل میں تبدیلی پرغورکیاجارہاہے۔

درآمدشدہ موبائل فونزکی طلب میں اضافہ ۔۔۔

واضح رہےکہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےکیلئےوفاقی حکومت کو350ارب روپےکی ٹیکس چھوٹ ختم کرنےکیلئےسپلیمینٹری بل لاناہےجس کیلئےایف بی آرنےابتدائی طورپرتیارشدہ درآمدی موبائل فون پرفکسڈٹیکس رجیم ختم کرنےکی تجویزدی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

X Money metal debit card showing user's X handle alongside smartphone displaying the X Money app interface

ایلون مسک کی بینکنگ اورپےمنٹ ایپ تیار

Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk ٹیسلاکےبانی اوردنیاکےسب سےامیرآدمی ایلون مسک جلد ہی ایک …