کاروبار

کوروناوائرس : کئی کمپنیاں دیوالیہ ہونےکاخدشہ ، اسٹیٹ بنک

ویب ڈیسک ۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےکوروناوائرس کےمعیشت پرپڑنےوالےاثرات پرایک رپورٹ جاری کی ہےجس کےمطابق معاشی سست روی سے محصولات میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی، وبا کو قابو کرنے کیلئے لاک ڈاؤن کیا گیا جس سے فیکٹروں اور کاروباروی طبقے کا کیش فلو مثاثر ہوا، اگر یہی صورتحال جاری رہی تو کئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں۔ رپورٹ میں خبردارکیاگیا ہے کہ کمپنیاں دیوالیہ ہونے سے بینکوں کی آمدنی متاثرہوگی اور کاروبار بند ہونے سے بے روزگاری میں بھی اضافہ ہوگا جبکہ موجودہ صورتحال میں زرمبادلہ کے ذخائرگھٹ سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے سبب تجارت مثاثر …

مزید پڑھیں »