لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے3سالہ دورحکومت میں ادویات کی قیمتوں میں13ویں باراضافےنےعوام کوچکراکررکھ دیا۔۔ صدر ڈرگز لائرز فورم نور محمد مہرنےادویات کی قیمتوں میں اضافے کی پرزور مذمت کرتےہوئےاسےعوام کےساتھ ظلم قراردےدیا۔ کہا کہ نئی منظور ہونے والی ادویات کی قیمتیں بھی بھارت اور بنگلہ دیش سےزیادہ رکھی گئی ہیں۔ حکومت نے ادویات کو بھی گاجر اور مولی سمجھ لیا ہے۔ اس دورمیں ادویات کی قیمتوں میں ہمیشہ اضافہ ہوتا ہے کبھی کمی نہیں ہوتی۔ پندرہ سال کےنوجوانوں کی ویکسینیشن کافیصلہ واضح رہے کہ کابینہ نے آج 12 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی،جبکہ 37 نئی ادویات …
مزید پڑھیں »کاروبار
یوٹیلیٹی سٹورزپرآٹے،گھی اورچینی کی قلت ختم
ویب ڈیسک ۔۔ یوٹیلیٹی سٹورزپرگھی ، چینی اورآٹےکی قلت ختم ۔ اس خبرکی تفصیل کےمطابق یوٹیلیٹی سٹورزپراشیاکی قیمتوں میں اضافہ کےبعدگھی ، چینی اورآٹےکی فراہمی شروع ہوگئی ہے۔ قیمتوں میں اضافےکےبعداشیاکابحران بھی یکایک ختم ہوگیاہے۔ واضح رہےکہ یوٹیلیٹی سٹورزپرگزشتہ تین ماہ سےگھی ، چینی اورآٹےکی قلت سےصارفین کوشدیدپریشانی ہورہی تھی ، انتظامیہ نےرواں ماہ قیمتوں میں اضافہ کردیاجس سےاشیاکی قلت ختم ہوگئی ۔ اب یوٹیلیٹی سٹورزپراشیاکی سپلائی ریگولرہوگئی ہے۔ آٹےکابیس کلوکاتھیلا950روپے، چینی 85روپےکلو،گھی 260روپےکلومیں فروخت ہورہاہے۔ چنداشیاجن میں کپڑےدھونےکاپاوڈر،مشروبات سمیت دیگراشیاکی قلت اب بھی برقرارہے۔
مزید پڑھیں »سام سنگ پاکستان میں موبائل بنائےگی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےموبائل فون بنانےوالی جنوبی کورین کمپنی کوپاکستان میں اپناپلانٹ لگانےکی اجازت دے دی ہے۔ خبرکےمطابق پی ٹی اےنےسام سنگ کمپنی کےلوکل پارٹنرلکی موٹرکارپوریشن لمیٹڈکوگزشتہ روزایک تقریب میں موبائل فون ڈیوائس بنانےکیلئےکراچی میں اپناپلانٹ لگانےکااجازت نامہ دیا۔ سام سنگ کی پاکستان میں آمداوریہاں اپناپروڈکشن یونٹ لگانےکےعمل کوپاکستان کی کاروباری برادری نےخوش آمدیدکہاہے۔ چینی موبائل فون کےمشہوربرانڈکوپاکستان میں تیارکرنےوالےادارےائرلنک کےچیف ایگزیکٹوکےمطابق سام سنگ کےفیصلےسےپاکستان میں کاروباری حوالےسےمجموعی طورپراچھےاثرات مرتب ہونگے۔
مزید پڑھیں »پاکستان: غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں ہونےوالی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 29فیصد کمی نےمعیشت میں بہتری کےحکومتی دعوءوں پرسنجیدہ سوالات کھڑےکردئیےہیں۔ سٹیٹ بنک کےاعدادوشمارکےمطابق پاکستان میں ہونےوالی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کی ایک وجہ یقیناً کوروناوائرس ہوسکتی ہےلیکن ساراالزام بیماری کےسرڈالنادرست نہیں ہوگا۔ سٹیٹ بنک کےمطابق سی پیک کےتحت بننےوالےبجلی اورٹرانسپورٹ انفراسٹرکچرکےبڑےمنصوبوں کی تکمیل کےبعد پاکستان میں چینی سرماریہ کاری کےحجم میں بھی کمی آئی ہے۔ پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کی اصل وجہ امریکااوریورپی ممالک کی جانب سےسرمایہ کاری میں کمی آناہےاوراس کی بنیادی وجوہات میں پاکستان میں دہشت گردی،معاشی پالیسیوں …
مزید پڑھیں »موبائل کال ٹیکس: کون کتنےپیسےبھرےگا؟
لاہور:(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نےمالی سال 22-2021کےبجٹ میں موبائل فون کال پربھی ٹیکس لگادیاہے۔ موبائل کال پرلگائےجانےوالےٹیکس کی تفصیلات درج زیل ہیں : ہر5منٹ سےزائدکی کال پر: 75پیسےہر10 منٹ کی کال پر: 1.30روپے30منٹ کی کال پر: 4.30روپےاضافی ٹیکس دیناہوگا۔ حکومت وائس کال پرپہلےہی 19.5فیصدفیڈرل ایکسائزڈیوٹی لےرہی ہے۔اب 5 منٹ کی کال جوپہلے 1.97روپےکی بنتی تھی اب 2.72روپےمیں پڑےگی ۔ یادرہےکہ سیل فون کے98فیصدسبسکرائبرزموبائل کمپنی کےپری پیڈپیکجزاستعمال کرتےہیں ۔ اب حکومت کےنئےٹیکسوں کےبعدیہ پری پیڈپیکیجزمہنگےپڑیں گے۔ اس وقت پاکستان میں سیل فون سبسکرائبرزکی تعداد18 کروڑسےزائدہے۔ان میں سے10کروڑموبائل براڈبینڈاور8کروڑوائس کال استعمال کرتےہیں ، سی ای اوجازعامرابراہیم نےموبائل کالزپرٹیکس کوغریب مخالف قراردےدیا۔ ان …
مزید پڑھیں »سب سےسستی موٹرسائیکل پاکستان میں آگئی
لاہور:(ویب ڈیسک) یہ کہناغلط نہ ہوگاکہ ٹیکنالوجی نےہم انسانوں کی زندگی کوانتہائی آسان بنادیاہے۔یہ سفرابھی جاری ہےاورشایدقیامت تک جاری رہےگا۔ اس حوالےسےپاکستانیوں کیلئےاچھی خبریہ ہےکہ پنجاب سےتعلق رکھنےوالےایک لوکل مینوفیکچررنےمارکیٹ میں الیکٹرک بائیک کومتعارف کرادیاہے۔ اس بائیک کےحوالےسےہم نےآپ کیلئےکچھ تفصیلات قومی اخبارات سےجمع کی ہیں ۔ نام بائیک : جےای 70 کمپنی : جولٹاالیکٹرک تعارفی قیمت : 82,500روپے رفتار: زیادہ سےزیادہ 60کلومیٹرفی گھنٹہ ماہانہ خرچ: 1000روپے ماہانہ بچت: 4000روپے چارجنگ: ایک رات میں 1.5یونٹ اتنی چارجنگ 80کلومیٹرفاصلےکیلئےکافی ہوگی ۔ اس موٹرسائیکل میں خشک ای وی بیٹری کواستعمال کیاجارہاہےجس کی قیمت 20000اوریہ ڈھائی سال چلتی ہے۔ جےای – 70بنانےاوراسےپاکستانی مارکیٹ …
مزید پڑھیں »قومی خزانےکواربوں روپےکاٹیکا
لاہور:(ویب ڈیسک) حکومت کی ایل پی جی پالیسی 2015کاناجائزاستعمال کرکےنجی شعبےکےدرآمدکنندگان نےاربوں روپےکھرےکرلئے۔ ایکسپریس ٹریبیون میں شائع چونکادینےوالی خبرکےمطابق اس بات کاانکشاف پٹرولیم ڈویژن کی حال ہی میں ہونےوالی ایک ایمرجنسی میٹنگ کےدوران کیاگیا۔ ایل پی جی پالیسی 2015کےتحت مقامی طورپرایل پی جی پیداکرنےوالوں نے17فیصدجی ایس ٹی اداکیاجبکہ ایل پی جی درآمدکرنےوالوں نےصرف 10فیصدجی ایس ٹی اداکیا۔ اس طرح سےایل پی جی درآمدکرنےوالوں نےکم جی ایس ٹی اداکرکے20ارب روپےکمائے۔ عجیب بات ہےکہ پٹرولیم ڈویژن نےاپنےنظرثانی شدہ ڈرافٹ میں ایل پی جی درآمدکرنےوالوں کیلئےایڈوانس ٹیکس میں مزیدکمی کی تجویزدی جس کےنتیجےمیں ایل پی جی درآمدکنندگان نےاوربھی مال بنایا۔ خبرکےمطابق حکومت نےایل …
مزید پڑھیں »پنجاب،کےپی میں سی این جی کی نئی قیمتوں کااطلاق
لاہور:(ویب ڈیسک) ملک بھرمیں سی این جی کی نئی قیمتوں کااطلاق ہوگیا۔ اب سےپنجاب اورکےپی میں سی این جی 85کی بجائے103روپےفی کلوکےحساب سےملاکرےگی۔ دوسری جانب کراچی ، حیدرآباداورسندھ بھرمیں سی این جی کی قیمت میں 20روپےاضافہ ہوگیاہےجس کےبعدسی این جی کی 120کی بجائے140روپےفی کلوکےحساب سےملےگی۔
مزید پڑھیں »امپورٹڈموبائل فون مزیدمہنگے
لاہور:(ویب ڈیسک) لوکل موبائل فون مینوفیکچرنگ صنعت کی حوصلہ افزائی کیلئےحکومت نےموبائل فون کی درآمدپرریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کردیاہے۔ وہ موبائل فون جن کی قیمت 30ڈالرتک ہوگی ان کی درآمدپر300روپےفی سیٹ کےحساب سےریگولیٹری ڈیوٹی عائدکی جائےگی ۔ دوسری طرف وہ موبائل فون جن کی ویلیو30ڈالرسےزیادہ لیکن 100ڈالرسےزیادہ نہیں ہوگی اس پر3000روپےفی سیٹ کےحساب سےریگولیٹری ڈیوٹی عائدہوگی ۔ اس کےعلاوہ وہ موبائل فون کی ویلیو100ڈالرسےزیادہ لیکن 200ڈالرسےزیادہ نہیں ہوگی ان کی درآمدپرریگولیٹری ڈیوٹی 7500روپےفی سیٹ ہوگی۔ اس سےپہلےیہ ڈیوٹی 4510روپےتھی ۔ وہ موبائل فون جن کی ویلیو200ڈالرسےزیادہ لیکن 350ڈالرسےزیادہ نہیں ہوگی ان کی درآمدپرریگولیٹری ڈیوٹی 6180روپےسےبڑھاکر11000روپےفی سیٹ کردی گئی ہے۔ اس …
مزید پڑھیں »ایف بی آرنےایک بارپھرٹارگٹ مس کردیا
لاہور:(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈآف ریونیونےگزشتہ مالی سال میں 4.725کھرب ٹیکس اکٹھاکیا۔ یہ ٹیکس توقعات سےزیادہ لیکن حکومت کےاپنےطےکردہ ہدف سےکم تھا۔ ماضی کےبرعکس اس حکومت نےٹیکس اکٹھاکرنےکیلئےبازومروڑنےجیسےاقدامات نہیں اٹھائےبلکہ طریقہ کارکواپنایااورگزشتہ مالی سال کی نسبت اٹھارہ فیصدزائدٹیکس اکٹھاکیا۔ مالی سال 21-2020جوکہ گزشتہ بدھ کوختم ہواایف بی آرنے4.725کھرب اکٹھےکئےجوکہ اس سےپچھلے مالی سال میں اکٹھےکئےگئےٹیکس سے727ارب یاپھریوں کہہ لیں کہ 18فیصدزیادہ ہیں ۔ یہ الگ بات ہے کہ حکومت نےجو963کھرب کاجوہدف مقررکیاتھااس سےیہ رقم 238ارب روپےکم ہے۔ ایسامسلسل تیسری مرتبہ ہواہےکہ ایف بی آرنےاپنےطےکردہ ہدف سےکم ٹیکس اکٹھاکیاہے۔ نوٹ: یہ خبرایک انگریزی روزنامہ میں شائع ہوئی جسےترجمہ کرکےآپکےلئےپیش کیاگیا
مزید پڑھیں »