ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرخزانہ شوکت عزیزنےملک کےمعاشی مسائل کاحل ڈھونڈنکالاہے۔ کہتے ہیں پاکستان کی معیشت کوٹریک پرلانےکاایک ہی طریقہ ہےکہ کسی طرح جی ڈی پی گروتھ کو کم سے کم 6 سے 7 فیصد تک لایاجائے۔ شوکت ترین نےان خیالات کااظہاروزیراعظم عمران خان سےہونےوالی ملاقات کےدوران کیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں شریک افراد نے شوکت ترین سے معاشی پلان سے متعلق سوالات کیے، شوکت ترین کے نجی ٹی وی چینل جیوکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں پر حکومت کی معاشی صورتحال پر کیے گئے تبصرے پر بھی سوال کیا گیا۔ ذرائع …
مزید پڑھیں »کاروبار
عوام پرمہنگائی کےمزیدحملوں کی تیاری
ویب ڈیسک ۔۔ مہنگائی کی چکی میں پستےپاکستانی عوام کیلئےمہنگائی مزیدبڑھنےجارہی ہےکیونکہ حکومت نےآئی ایم ایف کےکہنےپرمالی سال 22-2021کیلئےایف بی آرکاتخمینی بجٹ ہدف تقریباً60کھرب روپےرکھنےکی پکی تیاری کرلی ہے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق حکومت 60کھرب کابھاری بھرکم ہدف انکم و سیلز ٹیکس میں اضافے اور ٹیکس رعایتیں واپس لے کر حاصل کرنے کی کوشش کرے گی،جس سےتنخواہ دارطبقے پربوجھ میں اضافہ ہوگااورمہنگائی کی چھری مزیدتیزہوجائےگی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کا ہدف 607 ارب روپے دکھایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کا ٹیکس کلیکشن ٹارگٹ 59.63کھرب روپے رواں مالی سال کے …
مزید پڑھیں »پاکستانی مزیدمہنگائی،بیروزگاری کیلئےتیاررہیں۔آئی ایم ایف
ویب ڈیسک ۔۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی ہے۔ اس رپورٹ کےمطابق رواں سال پاکستان کی شرح نمو1.5فیصدرہنےکی توقع ظاہرکی ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےبرعکس حکومت پاکستان نےرواں سال ملکی شرح نمو 2.1 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے اور اسٹیٹ بینک نے شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا اور رواں مالی سال مہنگائی 8.7 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ حکومت نے مہنگائی 6.5 فیصد تک رہنے …
مزید پڑھیں »پاکستان کوقرضوں میں بڑاریلیف ملنےکاامکان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کو جی 20 ممالک کی جانب سےمزید ریلیف ملنےکےامکانات روشن ہوگئے۔۔ ذرائع کے مطابق دنیابھرمیں کوروناوباکےبعدپیداشدہ اقتصادی صورتحال کےتناظرمیں عالمی بینک، آئی ایم ایف اس ہفتے جی 20 ممالک کو دسمبر تک قرض وصولی کے التوا کی اپیل کریں گ۔ اسی حوالےسےوزارت اقتصادی امور نے جی20 ممالک سے قرض مؤخرکئےجانے کی سفارشات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جی20 ممالک سے پاکستان کو تقریباً 90 کروڑ ڈالر کا ریلیف ملنے کا امکان ہے، جی 20 ممالک سے جولائی سے دسمبر 2021ء تک ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جی …
مزید پڑھیں »آئی ایم ایف پاکستان کیلئےقرضہ پروگرام بحال کرنےپرمتفق
ویب ڈیسک ۔۔ عالمی مالیاتی فنڈیعنی آئی ایم ایف اورپاکستان کےدرمیان اسٹاف سطح پراصلاحات کےمعاہدےپراتفاق کیاگیاہےجس کےنتیجےمیں پاکستان کیلئے50 کروڑڈالرفنڈ کااجراہوگا۔ رائٹرزکی رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف اوروزارت خزانہ کاکہناتھاکہ دونوں فریقین نےاصلاحات کےمعاہدےپرمتفق ہوگئےہیں اور اس سے معیشت کی بہتری، اصلاحات میں جدت لانے میں مدد ملے گی۔ آئی ایم ایف کےمطابق فنڈکی منظوری ایگزیکٹیو بورڈ دے گا اور جائزے کا عمل مکمل ہوتے ہی 50 کروڑ ڈالر جاری کر دیے جائیں گے۔ وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں پر …
مزید پڑھیں »بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی پاکستان چھوڑ نےکی دھمکی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں کام کرنےوالی ٹیکنالوجی کمپنیوں نےخبردارکیاہےکہ حکومت کی جانب سےسوشل میڈیاکوکنٹرول کرنےکیلئےبنائےگئےقواعدکےتحت ان کیلئےملک میں کام جاری رکھنامشکل ہوجائےگا۔ڈان اخبارمیں شائع ایک رپورٹ کےمطابق یہ قواعدالیکٹرانک جرائم کی روک تھام کےقانون دوہزارسولہ یعنی پیکاکےتحت وضع کئےگئےہیں ۔اخبارکو دیے گئےایک بیان میں ایشیا انٹرنیٹ اتحاد (اے آئی سی) نے انٹرنیٹ کمپنیوں کو ہدف بنانے جانے والےاس نئے قانون کے دائرہ کار کے ساتھ ساتھ حکومت کے ‘مبہم اقدام’ کے بارے میں بھی تشویش ظاہرکی ۔اے آئی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر جیف پین نےافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘فروری میں جس مشاورت کا اعلان کیا گیا …
مزید پڑھیں »مخصوص ٹیکسٹائل آئٹمزپرٹیکس چھوٹ ختم
ویب ڈیسک ۔۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤدکہتے ہیں حکومت نے ٹیکسٹائل شعبے کے مخصوص آئٹمز پر ریگولیٹری اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی ختم کرنےکی منظوری دے دی ہے، چمڑے، انجینئرنگ، کیمیکل، فارما اور فوڈ کے شعبے میں بھی ایسی سہولتیں دی جائیں گی ۔ عبدالرزاق داؤد کامزیدکہناتھا کہ ای سی سی نے سنتھیٹک فائبر پر ریگولیٹری اور ایڈیشنل ڈیوٹی ختم کرنےکی منظوری دےدی ہے، اون اور ڈیجیٹل بیس فائبر پر بھی ریگولیٹری اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹیز ختم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ مشیرتجارت کےمطابق یہ اقدام خام مال پر عائد ڈیوٹیز کی کمی کے لیے بنائی گئی پالیسی کا حصہ …
مزید پڑھیں »زیروریٹڈصنعت کیلئےبجلی کی قیمتوں میں حیرت انگیزریلیف کااعلان
ویب ڈیسک ، مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نے 5 زیرو ریٹڈ برآمدی صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا اعلان کیاہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پانچ زیرو ریٹڈ برآمدی صنعتوں کے لیے جولائی اور اگست کے لیے بجلی کے نرخ ساڑھے7سینٹس اور اس کے بعد یہ نرخ 9سینٹس فی یونٹ ہوں گے۔ عبدالرزاق داؤد کے مطابق اس حوالے سے وزارت خزانہ، تجارت اور توانائی کے درمیان ہونے والے ایک اجلاس میں اتفاق کیا گیا۔ مشیر تجارت نےکہاہےکہ یہ بہت اچھا ریٹ مل گیا …
مزید پڑھیں »حکومت نے2سال میں14ہزارارب قرضہ لیا
ویب ڈیسک — وزارت خزانہ نےاس بات کااعتراف کیاہےکہ دوسال میں موجودہ حکومت کی طرف سےملکی قرضوں میں 14ہزارارب روپےکااضافہ ہواہے۔ وزارت خزانہ نےواجب الاداملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں ۔ وزارت خزانہ کی جانب سےجمع کرائےگئےجواب میں کہاگیاہےکہ مجموعی سرکاری قرضہ سال 2019میں جی ڈی پی کے81.1فیصدتھا۔ رواں سال اضافےکےبعدمجموعی قرضہ جی ڈی پی کے87.2فیصدتک پہنچ گیا۔ سال 2019میں مجموعی قرضہ جات جی ڈی پی کے105.9فیصدرہا۔ رواں سال میں قرضہ جات جی ڈی پی کے106.8فیصدتک پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں »کسٹمزمیں اب دیہاڑیاں نہیں لگیں گی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کسٹمز میں سامان کی خود کار طریقے سے جانچ کے لیے ‘ورچوئل اسسمنٹ’ کا نظام آئندہ برس مارچ میں فعال ہوجائے گا،جس کامقصدمحکمےمیں ٹیکس اورڈیوٹی چوری روکنےکےساتھ ساتھ کرپشن کنٹرول کرناہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ورچوئل اسسمنٹ کا نظام بین الاقوامی سطح پر رائج طریقے کی بنیاد پر تیار کیا جائے گا اور 31 مارچ 2021 تک اس پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔ کسٹمز کے ایک عہدیدار نےاخبارکو بتایا مقامی تجارت میں سہولت کاری، ڈیوٹی چوری کے امکانات کو کم سے کم کرنے اور ٹرانزٹ تجارت میں تیزی لانے کے لیے ورچوئل …
مزید پڑھیں »