Home / مہنگائی پرسٹیٹ بنک کی وضاحت

مہنگائی پرسٹیٹ بنک کی وضاحت

State Bank On Inflation Rate

ویب ڈیسک ۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹ میں ان میڈیا رپورٹس کی وضاحت کی گئی ہے جس میں مالی سال 2022 میں اس کی اوسط مہنگائی کی 9-7 فیصد کی پیش گوئی کو "مہنگائی کے ہدف”سے تعبیرکیاجارہا ہےاور دوسرے ممالک کےافراط زرکےاہداف سےموازنہ کیاجارہا ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی افراط زرکی پیشن گوئی رواں مالی سال 22-2021کیلئےہے۔

پاکستان کی حکومت نے مہنگائی کا ہدف 5 سے 7 فیصد مقرر کیا ہے۔ اس کا مقصددرمیانی مدت میں اسےحاصل کرنا ہے۔

مزید برآں، نوٹس کے مطابق، حکومت کا افراط زر کا ہدف مانیٹری پالیس کےہدف کےساتھ مربوط ہےیعنی اگلے18سے24ماہ کےاندر۔

یہ بھی چیک کریں

Texes in Pakistan

ٹیکسوں کی چھری اورتیز

ویب ڈیسک ۔۔ ایف بی آرکا92کھرب روپےکاٹیکس ہدف پوراکرنےکیلئےنگران حکومت پرچون، زراعت اور رئیل اسٹیٹ …