ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کےاعلیٰ عہدیدارکےمطابق آئی ایم ایف ادارےکی کارکردگی سےخوش ہے،منی بجٹ آئےگانہ ہی پٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی لگنےکاکوئی امکان ہے۔ ڈان نیوزکی خبرکےمطابق ایف بی آرکےاعلیٰ عہدیدارنےنام ظاہرنہ کرنےکی شرط پربتایاکہ عالمی مالیاتی ادارہ ایف بی آرکی کارکردگی سےخوش ہے،کوئی منی بجٹ نہیں آئےگا،ٹیکس ہدف بھی برقراررہےگا۔ پیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی بھی نہیں لگایاجائےگا۔ ایف بی آرعہدیدار نے بتایا کہ آئی ایم ایف کویکم جنوری 2025 سےزرعی آمدن پرٹیکس لگانےکی یقین دہانی کروائی گئی ہے،تاجردوست اسکیم میں ترامیم پر بات چیت ہورہی ہے، ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح …
مزید پڑھیں »کاروبار
پی آئی اےکی نجکاری کیلئےواحدبولی مسترد
ویب ڈیسک ۔۔ نجکاری بورڈ نےپی آئی اےکی نجکاری کے لیے موصول ہونے والےواحد بولی مستردکردی۔ قومی ایئرلائن کی نجکاری کیلئےنئی تجاویزتیارکرکےکابینہ کمیٹی اوروفاقی کابینہ کےسامنے پیش کیاجائےگا۔ وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نجکاری بورڈکےاجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کیلئےدی گئی بولی مستردکرکےنئی تجاویزپرغورکیاگیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئےایک بارپھراظہاردلچسپی طلب کرنےاورجی ٹوجی آپشن اختیارکرنےکی تجاویزدی گئی ہیں۔ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی 31اکتوبرکوکھولی گئی اور قومی ایئرلائن کے60 فیصد حصص کے لیےحکومت نے85 ارب روپے کی ابتدائی بولی لگائی جبکہ بلیوورلڈسٹی نامی ریئل اسٹیٹ مارکیٹنگ کمپنی کی جانب سے10ارب …
مزید پڑھیں »کوئی ملک قرض اورڈیپازٹ رول اوورکیلئےتیارنہیں: وزیرخزانہ
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کہتےہیں کوئی بھی ملک ڈیپازٹ یاقرض کورول اوورکرنے کوتیارنہیں البتہ چین اورسعودی سمیت کچھ ممالک سرمایہ کاری چاہتےہیں۔ اسلام آباد میں لٹریچرفیسٹیول سےخطاب کرتے ہوئےوزیرخزانہ نےکہاحکومت کاکام صرف پالیسی دینا ہے، کاروبارچلانانجی شعبےکاکام ہے،ملک عطیات سے نہیں چلتے ٹیکسزپرچلتے ہیں،ہرکسی کوٹیکس دیناہوگا۔ وزیرخزانہ نے کہاحکومتی ملکیتی اداروں کی کئی سال پہلےنجکاری ہوجاناچاہیے تھی،پی آئی اےکی نجکاری نہ ہونابہت بڑاسیٹ بیک ہے۔حکومت مزیدپی آئی اےکابوجھ نہیں اٹھاسکتی ۔ ہم پی آئی اےکی دوبارہ نجکاری کریں گے۔ محمداورنگزیب نےمزیدکہاایف بی آرکی بطورادارہ ساکھ اوراعتمادبحال کرناہے،اینڈٹواینڈڈیجیٹائزیشن کیلئے ٹیکنالوجی پر فوکس ہے،بطورتنخواہ دارمیں بھی بغیر ایڈوائزر کے ٹیکس …
مزید پڑھیں »بڑےپاکستانی گروپ نےپی آئی اےکیلئےبڑی بولی لگادی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) خریدنےکیلئےبیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے سوا کھرب روپے سے زائد کی پیشکش کردی ۔ ڈان نیوزکےمطابق النہانگ گروپ نے قومی ایئرلائن کےذمے250 ارب روپےادا کرنے پربھی آمادگی ظاہرکردی۔ النہانگ گروپ کی جانب سےیقین دہانی کرائی گئی ہےکہ پی آئی اے ملازمین کی نہ صرف چھانٹی نہیں کی جائےگی بلکہ تنخواہوں میں مرحلہ وار 30 سے 100 فیصد اضافہ بھی کیاجائےگا۔ پاکستانی کاروباری گروپ نےپی آئی اےکیلئےبہترین بزنس پلان ، فلیٹ میں جدید طیاروں کی شمولیت کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔النہانگ گروپ کےپیکیج میں قومی ائرلائن کو دیگرائرلائنز کے لئےانجینئرنگ اورمینٹینس …
مزید پڑھیں »ایف بی آرمیں بڑےپیمانےپراکھاڑپچھاڑ
ویب ڈیسک ۔۔ ٹیکس ہدف کےحصول میں ناکامی کے بعد فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑ۔ گریڈ 20اور21 کے اٹھارہ افسران کوتبدیل کردیاگیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق کراچی،لاہوراوراسلام آباد کےچیف کمشنرزلارج ٹیکس پیئرزآفس (ایل ٹی او) کوتبدیل کیاگیاہے۔ گریڈ 21 کے چیف کمشنر ایل ٹی او کراچی ساجد اللہ صدیقی کو رکن ایف بی آر، چیف کمشنر آر ٹی او ون کراچی ڈاکٹر سرمد قریشی کو چیف کمشنر آر ٹی او ملتان، جبکہ چیف کمشنر آر ٹی او سرگودھا فہیم محمد کو چیف کمشنر آر ٹی او ون کراچی تعینات کردیا گیا۔ گریڈ 21 کے طارق ارباب ڈی جی …
مزید پڑھیں »نان فائلرزکیلئےنہ گاڑی ، نہ جائیداد
ویب ڈیسک ۔۔ نان فائلرزکیلئےبرِی خبر۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہتےہیں نان فائلر گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکے گا۔ معیشت میں بہتری کے لیے مشکل فیصلےناگزیرہیں۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےمحمد اورنگزیب کاکہناتھاہم نان فائلر کی اصطلاح ہی ختم کر رہے ہیں۔ چھ ماہ سے معاشی بہتری کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں،ہماری کوششوں کےنتیجےمیں پاکستان میں مہنگائی کی شرح اور پالیسی ریٹ میں کمی آئی، ٹیکس ٹو جی ڈی پی کو 9 فیصد سے 13 فیصد تک لائیں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ نے کہاہمارے اقدامات کی وجہ سے ملک میکرو اکنامک استحکام کی جانب گامزن ہے اور …
مزید پڑھیں »استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدبندکرنےپرغور
ویب ڈیسک ۔۔ استعمال شدہ گاڑیوں کاکاروبارکرنےوالوں کیلئےبری خبر۔ وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کہتےہیں حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر بتدریج پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیرنے کہااستعمال شدہ امپورٹٹد گاڑیوں سے مقامی صنعت کو نقصان پہنچا۔استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی پالیسی کا غلط استعمال کیا گیا۔ پرانی گاڑیوں کی درآمد سے کروڑوں ڈالرز کا زرِمبادلہ ضائع ہوتا ہے۔ رانا تنویرکہتےہیں مقامی گاڑیاں تیار کرنے والوں نے حکومت کے ساتھ کیےمعاہدے پورے نہیں کیے، نومبر میں الیکٹرک وہیکل گاڑیوں کی پالیسی آ جائے گی۔وفاقی وزیرکےمطابق الیکٹرک گاڑیاں نہ صرف پاکستان …
مزید پڑھیں »ایف بی آرنےانکم ٹیکس قواعدمیں ترمیم کردی
ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس قواعد2002میں ترمیم کردی۔ اب ایکٹوٹیکس پیئرزکاڈیٹاروزانہ کی بنیادپراپ ڈیٹ کیاجائےگا۔ ایف بی آر اعلامیے کے مطابق ٹیکس سال 2024 کا گوشوارہ مقررہ مدت میں جمع کرانے والے ٹیکس دہندگان کو فوری طور پر ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کر دیا جائے گا جبکہ مقررہ تاریخ کے بعدگوشوارے جمع کرانے پر ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل ہونے کے لئے سرچارج ادا کرنا ہوگا۔ اعلامیےکےمطابق یہ ترامیم ایف بی آرآپریشنز کی شفافیت اورکارکردگی کو بہتر بنانےکیلئےکی گئی ہیں ۔ ایف بی آرحکام کاکہناہےٹیکس دہندگان اور تمام اسٹیک ہولڈرزکوسہولیات …
مزید پڑھیں »تاخیرسےگوشوارےجمع کرانےوالوں کیلئےخوشخبری
ویب ڈیسک ۔۔ دیرسےانکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانےوالوں کیلئےاچھی اوربری خبر۔ ایف بی آر کاکہناہےتاخیرسےگوشوارےجمع کرانےوالوں کو فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل کیاجائےگالیکن انہیں سرچارج ادا کرنا ہوگا۔ ایف بی آر نے کہا ہےنئے ٹیکس سال کے لیے مقررہ یا توسیع شدہ تاریخ تک گوشوارے جمع کروانے والے افراد کے نام فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل کیے جائیں گے، دیر سے جمع ہونے والے گوشواروں پر سرچارج عائدکیاجائےگا۔اس کےبعدان کانام فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل کرلیاجائےگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ سرچارج انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 182اے کے تحت لاگو ہوگا، نئی قائم ہونے …
مزید پڑھیں »سیلزٹیکس فراڈمیں صنعتکارسے700ملین ریکور
ویب ڈیسک ۔۔ ایک غیرمعمولی اقدام کےطورپر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہر سال اربوں روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث بڑے اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک ممتازصنعت کار سے تقریباً 700ملین روپے کی وصولی کرلی۔۔ ڈان میں شائع ایک رپورٹ کےمطابق سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث ایک اورتاجر سے آنے والے دنوں میں1.1بلین روپے کی ایک اور بڑی رقم برآمد ہونے کی توقع ہے۔ 11اکتوبرکووزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور ایف بی آر چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے ایک تحقیق کے نتائج کا انکشاف کیاہےجس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بڑی فرمیں اور ان کے منیجرز …
مزید پڑھیں »