Home / ہونڈاگاڑی ۔۔ اب اوربھی مہنگی

ہونڈاگاڑی ۔۔ اب اوربھی مہنگی

Honda car prices increased again

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں کاریں بنانےوالےبڑی کمپنی ہونڈانےمحض دوہفتوں کےدوران دوسری مرتبہ اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیاہے۔
کمپنی کےمطابق حالیہ اضافہ روپےکی قدرمیں تیزی سےکمی اورمہنگائی کےبڑھتےگراف کےپیش نظرکیاگیاہے۔ فوری طورپرنافذالعمل ہونڈاگاڑیوں کی نئی قیمتوں کاچارٹ درج ذیل ہے۔

یہ بھی چیک کریں

iPhone 15 pro new features

نئےآئی فون میں نیاکیاہے؟

ویب ڈیسک ۔۔ آئی فون 15 پرواورپرو میکس میں یوں توبہت کچھ نیاہےجیسےکہ کیمرہ اپ …