کاروبار

ہونڈاورنسان کاانضمام کیوں ناکام ہوا؟

Honda Nissan Merger failed

ویب ڈیسک: شدیدمالی بحران کاشکارجاپان کی معروف کار ساز کمپنی نسان اورہونڈاکےدرمیان 60 ارب ڈالر کی شراکت داری کامعاہدہ صرف ایک ماہ کے اندرناکامی سے دوچار ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس معاہدے کے ناکام ہونے کی بنیادی وجوہات میں نسان کی انتظامی کمزوریاں، حد سے زیادہ خود اعتمادی، اور فیکٹریاں بند کرنے جیسے اہم فیصلوں میں تاخیر شامل ہے۔ نسان، جو 2020 تک جاپان کی دوسری سب سے بڑی آٹو موبائل کمپنی تھی، ہونڈا کے ساتھ مساوی شراکت داری چاہتی تھی، حالانکہ اس کی معاشی حالت اس وقت کمزور تھی۔ ہونڈا نے نسان سے …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کویورپ میں بڑاجھٹکا

Big blow to Tesla in Europe

ویب ڈیسک: فرانس، جو یورپی یونین میں بیٹری الیکٹرک گاڑیوں (بی ای وی) کا دوسرا سب سے بڑاگڑھ ہے، میں ٹیسلا گاڑیوں کی رجسٹریشن میں گزشتہ مہینے 63 فیصد کی نمایاں کمی دیکھی گئی۔ فرانسیسی صنعت ایسوسی ایشن کے مطابق، جنوری 2024 میں ٹیسلا نے صرف 1,141 گاڑیاں رجسٹر کروائیں، جو اگست 2022 کے بعد سے کم ترین تعداد ہے۔ یہ کمی فرانس میں مجموعی آٹوموٹو انڈسٹری اور الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے رجحانات کے برعکس ہے۔ جہاں مجموعی گاڑیوں کی فروخت میں 6.2 فیصد اورالیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں 0.5 فیصد کی معمولی کمی دیکھی گئی، وہیں ٹیسلا کی …

مزید پڑھیں »

چینی ایپ نےامریکی کمپنیوں کی کمرتوڑدی

chinese app dent european companies

ویب ڈیسک ۔۔ مصنوعی ذہانت کی چینی ایپلی کیشن’ڈیپ سِیک‘نے بڑی امریکی کمپنیوں کی کمرتوڑکررکھ دی۔ امریکی کمپنیوں کوایک کھرب ڈالر کا نقصان ۔ ڈیپ سیک امریکہ، برطانیہ اور چین میں ایپل کے ایپ اسٹورپرچیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑکرٹاپ ٹرینڈ کرنے والی مفت ایپلیکیشن بن چکی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، ڈیپ سِیک اور چیٹ جی پی ٹی کی کارکردگی میں واضح مماثلت ہے، لیکن ڈیپ سِیک چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں کم وسائل استعمال کرتا ہے، جس کے باعث اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ اس کارکردگی کی بدولت امریکی کمپنیوں، خصوصاً مصنوعی ذہانت پر کام …

مزید پڑھیں »

امریکہ نہ جاپان ۔ یواےای بنےگاعالمی ٹیک مرکز

UAE to become tech hub

ویب ڈیسک ۔۔ ترقیوں کی جانب اڑان بھرتامتحدہ عرب امارات 2025 میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں بے مثال بننےکے لیے تیار ہے۔ یہ ترقی ڈیجیٹل جدت میں پیش رفت اور جدید ترین ٹیکنالوجیز کے اپنانے سے ممکن ہوگی جویواےای کی حیثیت کو جدت کے عالمی مرکز اور دنیا بھر میں ٹیک کمپنیوں کے لیے ایک اہم مقام کے طور پر مزید مستحکم کرےگی۔ ڈیجیٹل انفراسٹرکچر میں پائیدار سرمایہ کاری اور معاون قوانین نے متحدہ عرب امارات کو عالمی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے ایک پرکشش مارکیٹ کے طور پر نمایاں کیا ہے۔ متوقع ترقی کےاہم شعبوں میں مصنوعی …

مزید پڑھیں »

پاکستانیو!بنگلہ دیش جاناہے؟

Bangladesh market for Pakistanis

ویب ڈیسک – بنگلہ دیش نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا کے عمل کو آسان بنا دیا ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ یہ اقدام باہمی تعاون کو فروغ دینے اور اقتصادی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ آسان ویزا پراسیس کا اعلان ہفتے کے روز لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) میں منعقدہ اجلاس کے دوران بنگلہ دیش کے پاکستان میں ہائی کمشنر اقبال حسین نے اعلان کیا کہ بنگلہ دیشی حکام نے پاکستانی مشنز کے سربراہان کو ویزا جاری کرتے وقت ڈھاکہ …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کی انٹرنیٹ سروس پاکستان میں لانچ کیلئےتیار

elon musk starlink launch in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ ایلون مسک کی ملکیت سٹارلنک سپیس ایکس کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس ہے، جسےبہت جلدپاکستان میں لانچ کرنےکی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔ مقصدپاکستان کےپسماندہ علاقوں میں ہائی سپیڈبراڈبینڈانٹرنیٹ کی فراہمی ہے۔ سٹارلنک ایک سیٹلائٹ انٹرنیٹ کلسٹر ہے جسے سپیس ایکس نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کرنے کے لیے تیار کیا ہے۔ اس کا مقصد ان مقامات تک ہائی سپیڈ براڈبینڈ انٹرنیٹ پہنچانا ہے جہاں رسائی غیر مستحکم، مہنگی یا بالکل دستیاب نہیں ۔ یہ نیٹ ورک ہزاروں چھوٹے سیٹلائٹ پر مشتمل ہے جو کم زمین کے مدار (ایل ای او) میں کام کرتے ہیں اور زمین …

مزید پڑھیں »

مائیکروسافٹ کابھارت میں بڑی سرمایہ کاری کااعلان

microsoft closes business in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نےایزورکلاؤڈ اورمصنوعی ذہانت کی توسیع کے لیےبھارت میں 3 ارب ڈالرسرمایہ کاری کااعلان کیاہے۔ رائٹرزکے مطابق، مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیا ناڈیلاکہتےہیں بھارت میں ایزورکلاؤڈاوراےآئی کی صلاحیت بڑھانےکیلئے3ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی جائے گی،جس سےبھارت میں کمپنی کی سرمایہ کاری دگنی اورقیمتوں میں کمی ہوگی۔ مائیکروسافٹ کے ترجمان کے مطابق یہ سرمایہ کاری دو سال کے دوران بھارت میں شہریوں کی اے آئی کے استعمال کی صلاحیت میں اضافے کے لیے کی جائے گی۔ انہوں نے بھارت میں اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کی تفصیل بیان کرتے …

مزید پڑھیں »

قطرائیرلائن کےپاکستان میں دفاتربند

Qatar airways shuts offices in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ قطرایئرویزنے پاکستان بھرمیں اپنے دفاتربندکردئیےتاہم پروازیں مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی۔ رپورٹس کے مطابق،قطرایئرویز نے اخراجات کم کرنے کے لیے اپنے دفاتر ملک بھر میں بندکئےہیں لیکن اس فیصلےسےپروازوں کےآپریشنزمتاثرنہیں ہوں گے۔ قطر ایئرویز کے دفاتر کی بندش کے ساتھ ساتھ سیلزکاونٹرز،انتظامی اور مالیاتی خدمات بھی بند کر دی جائیں گی۔ قطر ایئرویز اب ٹکٹ ایجنٹس اور آن لائن چینلز کے ذریعے فروخت کرے گی۔ قطرایئرویزکےدفاترسے براہ راست ٹکٹ فروخت بھی بند کردی جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق دفاتر کی بندش کی وجہ انتظامی اخراجات تھے۔ پی آئی اےکی نجکاری سےمتعلق اچھی خبر

مزید پڑھیں »

ان ملکوں سےدرآمدپرکسٹمزڈیوٹی میں کمی

Customs duty reduced on imports in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت پاکستان نےترجیحی تجارتی معاہدےکےتحت 8ملکوں سےمختلف درآمدی ٹیرف لائن پرکسٹمزڈیوٹی میں رعایت دےدی ہے۔ ایف بی آرکےنوٹیفکیشن کےمطابق بنگلہ دیش ، مصر،ترکی ، ایران ، انڈویشیا، ملائشیا،نائجیریاکیلئےکسٹمزڈیوٹی پرترجیحی تجارتی معاہدےکےتحت رعایت دی گئی ہے۔ ایف بی آرکےمطابق ، ڈی ایٹ ملکوں سےمختلف درآمدی اشیاپریکم جنوری 2025سےدسمبر2028تک رعایت دی جائےگی ۔ ٹیکس چورشوگرملیں ان ملکوں سےمختلف درآمدی آئٹمزپررواں برس 13.75سے22.50فیصدتک ڈیوٹی لگےگی ۔ 2026کےدوران ڈی ایٹ ملکوں سےمختلف درآمدی اشیاپرکسٹمزڈیوٹی کم ہوکر12.50سے20فیصدتک رہ جائےگی ۔ 2027کےدوران ڈی ایٹ ملکوں سےمختلف درآمدی آئٹمزپرکسٹمزڈیوٹی کم ہوکر11.25سے17.50فیصدتک ہوگی ۔ اسی طرح سال 2028کےدوران ڈی ایٹ ممالک سےمختلف درآمدی آئٹمزپرکسٹمزڈیوٹی کم …

مزید پڑھیں »

سام سنگ ایس 25الٹرا–کارکریش فیچر

Samsung S 25 Ultra features

ویب ڈیسک ۔۔ سام سنگ 22 جنوری 2025 کوایک شاندارایونٹ کے دوران اپنے متوقع گلیکسی ایس 25 سیریز کی رونمائی کرنےجارہاہے۔ اس فون میں گلیکسی ایس 25 الٹرا کو سب سےنمایاں رکھاگیاہے۔ گلیکسی ایس 25 اورایس 25+ کے ساتھ، ایس 25 الٹرا میں جدید ترین تبدیلیوں کی توقع ہے، جن میں سب سےاہم خصوصیت کار کریش ڈیٹیکشن (کار حادثے کا پتہ لگانے)ہے۔ کارکریش ڈیٹیکشن گلیکسی ایس 25 الٹرا کی سب سے دلچسپ خصوصیت اس کا کار کریش ڈیٹیکشن فیچر ہے۔ یہ فیچر فون کے ایکسلرومیٹر، جی پی ایس، اورکمپوزٹ سینسرز سے ڈیٹا حاصل کر کے اس بات کا تعین کرے …

مزید پڑھیں »