تاریخ: 23 مئی 2025 | مانیٹرنگ ڈیسک حکومت نے موجودہ علاقائی کشیدگی کے پیش نظر آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاعی اخراجات میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ واحد شعبہ ہے جسے مالی کٹوتیوں سے استثنا حاصل ہوگا، جبکہ دیگر تمام شعبے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سخت شرائط کا سامنا کررہےہیں۔ جیونیوزکی خبرکے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات میں تنخواہ دار طبقے، جائیداد، مشروبات اور برآمدی شعبے کو ریلیف دینے میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہو سکی۔ آئی ایم ایف نے واضح کر دیا ہے کہ ٹیکس وصولیوں کے …
مزید پڑھیں »کاروبار
بھارت نےترکی سےمعاشی جنگ چھیڑدی
تاریخ: 19 مئی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک پاکستان سے بڑھتی قربت پر بھارت میں ترکی کے خلاف عوامی غصہ آسمان چھونے لگا ہے۔ چھوٹے کریانہ فروشوں سے لے کر بڑے آن لائن فیشن اسٹورز تک، ہر طرف ترکی کی اشیاء کا بائیکاٹ زوروں پر ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے حالیہ پاک بھارت لڑائی کے بعد پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا تو بھارت میں طوفان مچ گیا۔ بھارت کے جوابی حملوں کے بعد چار دن تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد فائر بندی تو ہوگئی، لیکن اس کے آفٹرشاکس ابھی باقی ہیں۔ پیر کے روز …
مزید پڑھیں »پاکستان نےمعاشی کرشمہ کردکھایا: عالمی ادارے
ویب ڈیسک: دنیا کے صفِ اول کے مالیاتی جریدے بیرن (Barron’s) نے پاکستان کی معیشت کو ایک ’’معاشی کرشمہ‘‘ قرار دے دیا ہے۔ یہ جریدہ معروف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا سسٹر ادارہ ہے، جس نے اپنی حالیہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ اگر سرمایہ کاروں نے پاکستان پر توجہ نہ دی، تو وہ آنے والے وقت میں ضرور پچھتائیں گے۔ رپورٹ میں تسلیم کیا گیا ہے کہ حالیہ پاک بھارت سرحدی کشیدگی شاید پاکستان کی اقتصادی بحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ نہ بن سکی تاہم ملک کے اندرونی معاشی ڈھانچے کی کمزوریاں بدستور ایک چیلنج ہیں۔ …
مزید پڑھیں »ریکارڈ:کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1 ارب ڈالر سے تجاوز
ویب ڈیسک: پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ میں مارچ 2025 کے دوران زبردست بہتری دیکھنے میں آئی، جب ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافے کی بدولت کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس تاریخ میں پہلی بار 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1 ارب 19 کروڑ ڈالر رہا، جو گزشتہ سال مارچ 2024 میں ریکارڈ شدہ 36 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25 کے ابتدائی 9 ماہ میں مجموعی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1 ارب 85 کروڑ ڈالر رہا، جو گزشتہ مالی سال کی …
مزید پڑھیں »پاکستان کے20کھرب ڈالرکی معیشت بننےکی پیشگوئی
ویب ڈیسک: پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کو 2 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنتے دیکھ رہا ہے اور اس میں سرمایہ کاری کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق، جین میریٹ نے یہ بات اسلام آباد میں منعقدہ ’لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ‘ (LIIBS) کے آٹھویں ایڈیشن سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نوجوان اور متحرک آبادی، اسٹریٹجک محلِ وقوع، مضبوط کاروباری بنیادیں اور قدرتی وسائل اسے ایک ابھرتی ہوئی اقتصادی طاقت بناتے ہیں، اور برطانیہ ان ترقیاتی کوششوں میں …
مزید پڑھیں »تنخواہ دارطبقےکیلئےبڑےریلیف پرغور
ویب ڈیسک: آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ممکنہ ریلیف سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت قابلِ ٹیکس سالانہ آمدن کی حد کو موجودہ 6 لاکھ روپے سے بڑھا کر 8 لاکھ روپے کرنے پر غور کر رہی ہے، جب کہ ٹیکس سلیبز میں بھی رد و بدل کا امکان ہے۔ تاہم ان تجاویز کی حتمی منظوری بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مشروط ہوگی۔ حکام کے مطابق آئندہ بجٹ میں صرف نچلے ٹیکس سلیبز میں تبدیلی کی جائے گی، جبکہ زیادہ آمدن والے افراد کے …
مزید پڑھیں »کیایورپی ممالک امریکاکاسامناکرسکیں گے؟
ویب ڈیسک: یورپی یونین (EU) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یورپی مصنوعات پر عائد کردہ سخت محصولات کے جواب میں متحدہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ توقع ہے کہ آئندہ چند روز میں یورپی ممالک 28 ارب ڈالر مالیت کی امریکی درآمدات پر جوابی ٹیکس لگانے کی منظوری دیں گے۔ ان اشیاء میں ڈائمنڈ سے لے کر ڈینٹل فلاس تک شامل ہیں۔ یہ اقدام چین اور کینیڈا کے بعد یورپی یونین کو بھی اس تجارتی جنگ میں شامل کر دے گا، جس کے عالمی سطح پر اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق …
مزید پڑھیں »پاکستان میں معاشی استحکام آچکا،وزیرخزانہ
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام قائم ہو چکا ہے، جو کہ مستقبل کی معاشی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شرح سود میں نمایاں کمی آئی ہے اور اس میں مزید کمی کی گنجائش بھی موجود ہے۔ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ مکمل وزیر خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ہوچکا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان نے تمام اسٹرکچرل بینچ مارک مکمل کیے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ صوبوں نے بھی اہداف کے حصول میں اہم کردار …
مزید پڑھیں »سمندرپارپاکستانی ناراض نہیں،وزیرخزانہ
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہتےہیں وہ سعودی عرب، دبئی اور واشنگٹن کا دورہ کرکےلوٹےہیں۔ اوورسیزپاکستانیوں سے ان کی ملاقاتیں مثبت رہیں۔ بیرون ملک پاکستانیوں میں کسی قسم کی ناراضگی نہیں اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں پہلے سے زیادہ سرمایہ کاری ہو رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کاکہناتھاکہ حکومت معاشی استحکام اور ترقی کے لیے تسلسل کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ بجٹ کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، جبکہ ایف بی آر کی اصلاحات پر بھی تیزی سے کام جاری ہے، جس کے نتائج جلد سامنے آئیں گے۔ …
مزید پڑھیں »ایف ٹی او کا سولر نیٹ میٹرنگ صارفین پر 18 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کرنے کا حکم
ویب ڈیسک: فیڈرل ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے پاکستان بھر میں سولر نیٹ میٹرنگ صارفین پر 18 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ یہ اقدام 9.8 ارب روپے کے ریونیو خسارے کے بعد کیا گیا ہے، جیسا کہ بزنس ریکارڈر نے رپورٹ کیا۔ سیلز ٹیکس مجموعی بجلی کی سپلائی ویلیو پر لاگو ہوگا ایف ٹی او نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے فیلڈ دفاتر کو اس ٹیکس کو فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہدایت میں واضح کیا گیا ہے کہ سیلز …
مزید پڑھیں »