Updated: July 29, 2025 | Web Desk ویب ڈیسک ۔۔ کوروناوائرس نےجہاں دنیاکی بڑی بڑی ریاستوں کوہلاکررکھ دیاوہیں دنیا کےامیر ترین ملکوں میں سے ایک کویت پرکوروناکےمہلک واراس طرح سےکئےکہ اس ملک کا خزانہ بری طرح متاثرہوا۔ معروف امریکی میگزین بلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیاکہ تیل کی دولت سے مالامال دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک کویت ہے لیکن اب یہ صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ بلومبرگ نےاس تبدیلی کی وجہ بھی بتائی ہے۔ تیل پیدا کر نے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے رواں سال کورونا وائرس کے باعث تیل کی …
مزید پڑھیں »کاروبار
زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافےکیلئےاسٹیٹ بنک کی نئی پالیسی
Updated: July 29, 2025 | Web Desk زرمبادلہ کےذخائر بڑھانےکےلیےاسٹیٹ بینک نےگورنررضاباقرکی قیادت میں نئی حکمت عملی تیارکی ہے جس کی وضاحت کرتےہوئےگورنراسٹیٹ بینک رضاباقر کہتےہیں بیرون ملک مقیم پاکستانی آئندہ ہفتےسےڈیجیٹل اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔ یادرہےکہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی بازگشت کئی روز سے سنائی دے رہی تھی اوراس حوالےسےگورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے وزیراعظم عمران خان کوتفصیلی بریفنگ بھی دی تھی ۔ رضاباقرنےعالمی جریدے کو انٹرویو میں اکاؤنٹ کی تفصیلات فراہم کیں ہیں جس کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ آٹھ مقامی بینکوں کے ذریعے ڈالر اور پاکستانی روپے میں کھول سکیں گے اوریہ …
مزید پڑھیں »