Home / حکومت نے2سال میں14ہزارارب قرضہ لیا

حکومت نے2سال میں14ہزارارب قرضہ لیا

Pakistan Debts

ویب ڈیسک — وزارت خزانہ نےاس بات کااعتراف کیاہےکہ دوسال میں موجودہ حکومت کی طرف سےملکی قرضوں میں 14ہزارارب روپےکااضافہ ہواہے۔ وزارت خزانہ نےواجب الاداملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں ۔

وزارت خزانہ کی جانب سےجمع کرائےگئےجواب میں کہاگیاہےکہ مجموعی سرکاری قرضہ سال 2019میں جی ڈی پی کے81.1فیصدتھا۔ رواں سال اضافےکےبعدمجموعی قرضہ جی ڈی پی کے87.2فیصدتک پہنچ گیا۔

سال 2019میں مجموعی قرضہ جات جی ڈی پی کے105.9فیصدرہا۔ رواں سال میں قرضہ جات جی ڈی پی کے106.8فیصدتک پہنچ گیا۔

یہ بھی چیک کریں

tax on solar panels

سولرپینلزلگوانےوالوں کیلئےبری خبر

ویب ڈیسک ۔۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے گھریلواورکمرشل سولرپینل لگانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے