کاروبار

پاکستانی مزیدمہنگائی،بیروزگاری کیلئےتیاررہیں

Inflation increased in Pakistan

Updated: July 30, 2025 | Web Desk عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی ہے۔ اس رپورٹ کےمطابق رواں سال پاکستان کی شرح نمو1.5فیصدرہنےکی توقع ظاہرکی ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےبرعکس حکومت پاکستان نےرواں سال 2021 میں ملکی شرح نمو 2.1 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے اور اسٹیٹ بینک نے شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا اور رواں مالی سال مہنگائی 8.7 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ حکومت …

مزید پڑھیں »

پاکستان کوقرضوں میں بڑاریلیف ملنےکاامکان

IMF loan relief for corona affected countries

Updated: July 30, 2025 | Web Desk پاکستان کو جی 20 ممالک کی جانب سےمزید ریلیف ملنےکےامکانات روشن ہوگئے۔۔ ذرائع کے مطابق دنیابھرمیں کوروناوباکےبعدپیداشدہ اقتصادی صورتحال کےتناظرمیں عالمی بینک، آئی ایم ایف اس ہفتے جی 20 ممالک کو دسمبر تک قرض وصولی کے التوا کی اپیل کریں گ۔ اسی حوالےسےوزارت اقتصادی امور نے جی20 ممالک سے قرض مؤخرکئےجانے کی سفارشات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جی20 ممالک سے پاکستان کو تقریباً 90 کروڑ ڈالر کا ریلیف ملنے کا امکان ہے، جی 20 ممالک سے جولائی سے دسمبر 2021ء تک ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ ایف بی …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف پاکستان کیلئےقرضہ پروگرام بحال کرنےپرمتفق

Pakistan to get relief from IMF

Updated: July 30, 2025 | Web Desk  عالمی مالیاتی فنڈیعنی آئی ایم ایف اورپاکستان کےدرمیان اسٹاف سطح پراصلاحات کےمعاہدےپراتفاق کیاگیاہےجس کےنتیجےمیں پاکستان کیلئے50 کروڑڈالرفنڈ کااجراہوگا۔ رائٹرزکی رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف اوروزارت خزانہ کاکہناتھاکہ دونوں فریقین نےاصلاحات کےمعاہدےپرمتفق ہوگئےہیں اور اس سے معیشت کی بہتری، اصلاحات میں جدت لانے میں مدد ملے گی۔ آئی ایم ایف کےمطابق فنڈکی منظوری ایگزیکٹیو بورڈ دے گا اور جائزے کا عمل مکمل ہوتے ہی 50 کروڑ ڈالر جاری کر دیے جائیں گے۔ پاکستان کوقرضوں میں بڑاریلیف ملنےکاامکان وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی پاکستان چھوڑ نےکی دھمکی

tech companies quit Pakistan

Updated: July 30, 2025 | Web Desk پاکستان میں کام کرنےوالی ٹیکنالوجی کمپنیوں نےخبردارکیاہےکہ حکومت کی جانب سےسوشل میڈیاکوکنٹرول کرنےکیلئےبنائےگئےقواعدکےتحت ان کیلئےملک میں کام جاری رکھنامشکل ہوجائےگا۔ ڈان اخبارمیں شائع ایک رپورٹ کےمطابق یہ قواعدالیکٹرانک جرائم کی روک تھام کےقانون دوہزارسولہ یعنی پیکاکےتحت وضع کئےگئےہیں ۔اخبارکو دیے گئےایک بیان میں ایشیا انٹرنیٹ اتحاد (اے آئی سی) نے انٹرنیٹ کمپنیوں کو ہدف بنانے جانے والےاس نئے قانون کے دائرہ کار کے ساتھ ساتھ حکومت کے ‘مبہم اقدام’ کے بارے میں بھی تشویش ظاہرکی ۔ اے آئی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر جیف پین نےافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘فروری میں …

مزید پڑھیں »

مخصوص ٹیکسٹائل آئٹمزپرٹیکس چھوٹ ختم

tax exemption on textile items taken back

Updated: July 30, 2025 | Web Desk مشیر تجارت عبدالرزاق داؤدکہتے ہیں حکومت نے ٹیکسٹائل شعبے کے مخصوص آئٹمز پر ریگولیٹری اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی ختم کرنےکی منظوری دے دی ہے، چمڑے، انجینئرنگ، کیمیکل، فارما اور فوڈ کے شعبے میں بھی ایسی سہولتیں دی جائیں گی ۔ عبدالرزاق داؤد کامزیدکہناتھا کہ ای سی سی نے سنتھیٹک فائبر پر ریگولیٹری اور ایڈیشنل ڈیوٹی ختم کرنےکی منظوری دےدی ہے، اون اور ڈیجیٹل بیس فائبر پر بھی ریگولیٹری اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹیز ختم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ مشیرتجارت کےمطابق یہ اقدام خام مال پر عائد ڈیوٹیز کی کمی کے لیے بنائی …

مزید پڑھیں »

زیروریٹڈصنعت کیلئےبجلی کی قیمتوں میں حیرت انگیزریلیف کااعلان

cheap electricity for zero-rated industry

Updated: July 30, 2025 | Web Desk وزیرعمران خان کی حکومت نے 5 زیرو ریٹڈ برآمدی صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا اعلان کیاہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پانچ زیرو ریٹڈ برآمدی صنعتوں کے لیے جولائی اور اگست کے لیے بجلی کے نرخ ساڑھے7سینٹس اور اس کے بعد یہ نرخ 9سینٹس فی یونٹ ہوں گے۔ عبدالرزاق داؤد کے مطابق اس حوالے سے وزارت خزانہ، تجارت اور توانائی کے درمیان ہونے والے ایک اجلاس میں اتفاق کیا گیا۔ مشیر تجارت نےکہاہےکہ یہ بہت اچھا …

مزید پڑھیں »

حکومت نے2سال میں14ہزارارب قرضہ لیا

foreign investment in Pakistan

Updated: July 30, 2025 | Web Desk  عمران خان حکومت کی وزارت خزانہ نےاس بات کااعتراف کیاہےکہ دوسال میں حکومت کی طرف سےملکی قرضوں میں 14ہزارارب روپےکااضافہ ہواہے۔ وزارت خزانہ نےواجب الاداملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں ۔ وزارت خزانہ کی جانب سےجمع کرائےگئےجواب میں کہاگیاہےکہ مجموعی سرکاری قرضہ سال 2019میں جی ڈی پی کے81.1فیصدتھا۔ رواں سال اضافےکےبعدمجموعی قرضہ جی ڈی پی کے87.2فیصدتک پہنچ گیا۔ درآمدشدہ موبائل فون مزیدمہنگے۔۔۔ سال 2019میں مجموعی قرضہ جات جی ڈی پی کے105.9فیصدرہا۔ رواں سال میں قرضہ جات جی ڈی پی کے106.8فیصدتک پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں »

کسٹمزمیں اب دیہاڑیاں نہیں لگیں گی

no more corruption in customs pakistan

Updated: July 29, 2025 | Web Desk ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کسٹمز میں سامان کی خود کار طریقے سے جانچ کے لیے ‘ورچوئل اسسمنٹ’ کا نظام آئندہ برس مارچ میں فعال ہوجائے گا،جس کامقصدمحکمےمیں ٹیکس اورڈیوٹی چوری روکنےکےساتھ ساتھ کرپشن کنٹرول کرناہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ورچوئل اسسمنٹ کا نظام بین الاقوامی سطح پر رائج طریقے کی بنیاد پر تیار کیا جائے گا اور 31 مارچ 2021 تک اس پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔ کسٹمز کے ایک عہدیدار نےاخبارکو بتایا مقامی تجارت میں سہولت کاری، ڈیوٹی چوری کے امکانات کو کم سے کم کرنے اور ٹرانزٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی بنک ایران سےلین دین پرتیارنہیں

Pakistani banks refuse business with Iran

Updated: July 29, 2025 | Web Desk ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کہتے ہیں ایران میں پاکستانی چاول پسند کیا جاتا ہے لیکن پاکستان کا کوئی بینک ایران کے ساتھ کاروباری لین دین کے لیے تیار نہیں، چاول برآمد کرنے والوں کے ساتھ بیٹھ کر اس کاحل نکالتے ہیں۔ لاہورچیمبرآف کامرس میں بزنس کمیونٹی کےنمائندوں سےبات کرتےہوئےان کا کہناتھا آگےبڑھنےکیلئےہمیں درآمدات پر انحصار کم کرنا ہو گا۔ مشیرتجارت نے کہا کہ ہمیں ملک کو مینو فیکچرنگ کی طرف لانا ہوگا اور ایکسپورٹ کو بنیاد بنانا ہوگا، نوکریاں پیداکرنا ہوں گی۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھیں »

کویت پربھی غربت کےسائےمنڈلانےلگے

COVID-19 damages Kuwait economy

Updated: July 29, 2025 | Web Desk ویب ڈیسک ۔۔ کوروناوائرس نےجہاں دنیاکی بڑی بڑی ریاستوں کوہلاکررکھ دیاوہیں دنیا کےامیر ترین ملکوں میں سے ایک کویت پرکوروناکےمہلک واراس طرح سےکئےکہ اس ملک کا خزانہ بری طرح متاثرہوا۔ معروف امریکی میگزین بلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیاکہ تیل کی دولت سے مالامال دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک کویت ہے لیکن اب یہ صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ بلومبرگ نےاس تبدیلی کی وجہ بھی بتائی ہے۔ تیل پیدا کر نے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے رواں سال کورونا وائرس کے باعث تیل کی …

مزید پڑھیں »