ویب ڈیسک — پاکستانی آٹوموٹو سیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز بے حد پرجوش ہیں کیونکہ مارکیٹ مقامی طور پر اسمبل ہونے والی اور درآمد شدہ خالص الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز)، ہائبرڈ الیکٹرانک گاڑیوں (ایچ ای ویز)، اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں (پی ایچ ای ویز) کااچھاریسپانس دےرہی ہے۔ 2025تک، ہائی اینڈ سیگمنٹ میں مزید آپشنز کی توقع کی جا رہی ہے، جس میں جاپانی اور کوریائی مینوفیکچررز کی نئی پیشکشیں شامل ہوں گی، جن میں ہونڈا ایچ آروی، ہیول ٹینک 500، اور کیا سورینٹو شامل ہیں۔ گزشتہ سال، چینی ای وی پاور ہاؤس بی وائی ڈی نے دو درآمد شدہ بیٹری …
مزید پڑھیں »کاروبار
پاکستانی بینکس 50 فیصد اے ڈی آر ہدف کے قریب
ویب ڈیسک ۔۔ بینکوں نےاضافی ٹیکس سےبچنےکیلئے حکومتی مقرر کردہ حد کو پورا کرنےکی خاطر31 دسمبر کی آخری تاریخ سے پہلے 50 فیصد ایڈوانس ٹو ڈپازٹ ریشو (اےڈی آر) کے قریب پہنچنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ بینک بڑے پیمانے پر ڈپازٹس کو کم کرنے میں ناکام رہے لیکن صرف چار مہینوں کےدوران ایڈوانسزمیں 27فیصداضافہ کرنے میں انہیں کامیابی ملی۔ مالی سال 2025 کے بجٹ میں یہ ٹیکس عائد کیے جانے کے وقت بینکوں کو شدید مشکلات کاسامناکرنا پڑا، کیونکہ اس وقت پالیسی ریٹ 22 فیصد تھا اور اوسط اےڈی آرصرف 38 فیصد سےتھوڑازیادہ تھی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس …
مزید پڑھیں »پی آئی اےکی نجکاری سےمتعلق اچھی خبر
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کوپرائیویٹائزکرنےکی پہلی کوشش میں ناکامی کےبعداسےبیچنےکی کوششیں زیادہ بہترطریقےسےجاری ہیں ۔وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کہتےہیں قومی ائیرلائن کوواجب الاداقرضوں کےبغیرنجی شعبے کے حوالے کیا جائے گا۔ ائیرلائن کے نقصانات کو ہولڈنگ کمپنی کو منتقل کردیاجائےگا۔ علیم خان کےمطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پی آئی اے کے خریداروں سے متعلق دو اہم معاملات پر اتفاق کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر نے یقین دہانی کرائی کہ نئے طیارے خریدنے پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر دیا جائے گا، جس کا آئی ایم ایف کی رضامندی کے بعد اعلان …
مزید پڑھیں »ٹیکس چورشوگرملوں کےخلاف سخت کارروائی کاحکم
ویب ڈیسک ۔۔ ٹیکس چوری اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کارروائی کا حکم ۔ پی ایم آفس کی جانب سےجاری پریس ریلیزکےمطابق وزیراعظم نےمحصولات میں بہتری کےحوالےسےاجلاس کی صدارت کی ۔وزیراعظم کوشوگر انڈسٹری میں ویڈیو اینالیٹیکس کی تنصیب اور نگرانی پر بریفنگ دی گئی۔ شرکاسےخطاب کرتےہوئےشہباز شریف نےکہاٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے،محصولات کی وصولی کے لیے بنائی گئی حکمت عملی کے نفاذکوسختی سےیقینی بنایاجائے۔اجلاس میں اس بات پراتفاق پایاگیاکہ شوگر انڈسٹری میں ویڈیو اینالیٹیکس کی …
مزید پڑھیں »نان فائلرزکیلئےنئی اورزیادہ سخت قانون سازی
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےغیر رجسٹرڈ افراد کے خلاف سخت اقدامات اٹھانےکیلئےقانون کامسودہ تیارکرکےٹیکس قانون ترمیمی بل 2024-25کےعنوان سےقومی اسمبلی میں پیش کر دیاہے۔ مجوزہ ترامیم کے مطابق، غیر رجسٹرڈ افراد کو اپنی مالی سرگرمیوں پر سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بل کی اہم شقیں درج ذیل ہیں: بینک اکاؤنٹ پر پابندیاں غیر رجسٹرڈ افراد کو بینک اکاؤنٹ کھولنے اور زیادہ مالی لین دین کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جائیداد خریدنے کی حد غیر رجسٹرڈ افراد مخصوص حد سے زیادہ جائیدادیں خریدنے کے مجاز نہیں ہوں گے اور زائد حصص حاصل کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ گاڑی …
مزید پڑھیں »اب سامان جلدی سےکلئیرہوجائےگا
ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کل سے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم (ایف سی اے) نافذ کرے گا، جس سے کسٹمز کے نظام اور کام کے کلچر میں نمایاں تبدیلی آئے گی۔ فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ کا آغاز ڈان نیوز کے مطابق، یہ نیا نظام ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کا ایک اہم حصہ ہے، جس کی منظوری وزیرِاعظم شہباز شریف پہلے ہی دے چکے ہیں۔ ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق، کراچی کے اپریزمنٹ کلکٹریٹس میں رات 12 بجے کے بعد جمع ہونے والی تمام امپورٹ گڈز ڈیکلریشنز کو سنٹرل …
مزید پڑھیں »عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر
ویب ڈیسک ۔۔ روس اور ایران پر ممکنہ اضافی پابندیوں اور یورپ و امریکہ میں شرح سود میں کمی کے امکانات کے باعث ایندھن کی طلب میں اضافے سے جمعہ کے روز خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ دیکھا گیا، جو تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ قیمتوں کی تفصیلاتبرینٹ فیوچرز: 67 سینٹ یا 0.9 فیصد بڑھ کر 74.08 ڈالر فی بیرل۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی): 79 سینٹ یا 1.1 فیصد اضافے سے 70.81 ڈالر فی بیرل۔دونوں معاہدے 22 نومبر کے بعد سے بلند ترین سطح پر بند ہونے کے قریب رہے، جبکہ ہفتے …
مزید پڑھیں »موبائل فون صارفین سے338ارب ایڈوانس ٹیکس کاانکشاف
ویب ڈیسک ۔۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہونےوالےقومی اسمبلی اجلاس میں وزارت خزانہ نے موبائل صارفین سےگزشتہ پانچ سالوں میں موبائل فون صارفین سے مجموعی طور پر 3 کھرب 38ارب روپے ٹیکس وصول کرنےکاانکشاف کیاہے۔ دستاویزات کے مطابق: 2020میں 50 ارب روپے2021میں 55 ارب روپے2022میں 61 ارب روپے2023میں 80 ارب روپے2024کے مالی سال کے دوران 92 ارب روپے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں وصول کیے گئے۔ مالی اہداف اور آئی ٹی برآمدات کا تخمینہ وزارت خزانہ نے 2025 کے لیے مالی اہداف کا بھی ذکر کیا، جس کے مطابق برآمدات 33 ارب ڈالر اور ترسیلات زر …
مزید پڑھیں »پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں22فیصدکمی
ویب ڈیسک — بروکریج ہاؤس ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی رپورٹ کے مطابق، نومبر 2024 میں پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر 22 فیصد کمی واقع ہوئی، اور مجموعی طور پر 10,163 یونٹس فروخت ہوئے۔ تاہم، سالانہ بنیادوں پر فروخت میں 57 فیصد اضافہ ہوا، جو پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں طلب میں نمایاں بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، مالی سال 2025 کے پہلے پانچ ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 50,856 یونٹس تک پہنچ گئی، جو پچھلے مالی سال کی اسی مدت کے دوران 33,637 یونٹس کے مقابلے میں 51 فیصد زیادہ …
مزید پڑھیں »ایف بی آر کی موبائل فون اور کمرشل اشیاء پر پابندی کی تجویز واپس
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے ایئرپورٹس پر آنے والے مسافروں کے لیے موبائل فون اور کمرشل اشیاء سے متعلق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تجویز کو واپس لے لیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے ابتدائی طور پر ایک سے زیادہ موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز دی تھی اور 1200 ڈالر سے زائد کی کمرشل اشیاء کو ضبط کرنے کی بات کی تھی۔ تاہم چیئرمین ایف بی آر نے اس تجویز پر عملدرآمد روک دیا ہے اور اس حوالے سے مجوزہ ترامیم واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین ایف بی آر کی جانب سے …
مزید پڑھیں »