Home / قطرائیرلائن کےپاکستان میں دفاتربند

قطرائیرلائن کےپاکستان میں دفاتربند

Qatar airways shuts offices in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ قطرایئرویزنے پاکستان بھرمیں اپنے دفاتربندکردئیےتاہم پروازیں مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی۔

رپورٹس کے مطابق،قطرایئرویز نے اخراجات کم کرنے کے لیے اپنے دفاتر ملک بھر میں بندکئےہیں لیکن اس فیصلےسےپروازوں کےآپریشنزمتاثرنہیں ہوں گے۔

قطر ایئرویز کے دفاتر کی بندش کے ساتھ ساتھ سیلزکاونٹرز،انتظامی اور مالیاتی خدمات بھی بند کر دی جائیں گی۔ قطر ایئرویز اب ٹکٹ ایجنٹس اور آن لائن چینلز کے ذریعے فروخت کرے گی۔

قطرایئرویزکےدفاترسے براہ راست ٹکٹ فروخت بھی بند کردی جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق دفاتر کی بندش کی وجہ انتظامی اخراجات تھے۔

پی آئی اےکی نجکاری سےمتعلق اچھی خبر

یہ بھی چیک کریں

X Money metal debit card showing user's X handle alongside smartphone displaying the X Money app interface

ایلون مسک کی بینکنگ اورپےمنٹ ایپ تیار

Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk ٹیسلاکےبانی اوردنیاکےسب سےامیرآدمی ایلون مسک جلد ہی ایک …