Home / سیمنٹ سیکٹرکیلئےحکومت کابڑاعلان

سیمنٹ سیکٹرکیلئےحکومت کابڑاعلان

Incremental tax for cement sector

ویب ڈیسک ۔۔ سیمنٹ سیکٹرکیلئےاچھی خبر۔ وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا، وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا۔

ترجمان وزارت خزانہ کاکہناہے کہ حکومت سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کیلئے پیداواری صلاحیت پرٹیکس میں ردوبدل پر غور کررہی ہے۔

نان فائلرزکی جیت ۔۔ ایف بی آرکوشکست

ان کا کہنا تھاکہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا۔

ترجمان نے بتایا کہ مارکیٹ کمپیٹیشن بڑھانے کے اقدامات کیے جائیں گے اور سمری جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیجی جائے گی۔

یہ بھی چیک کریں

FBR Blocking non filers mobile phones

نان فائلرزکی سمیں بلاک کرنےکافیصلہ

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت نےٹیکس چوروں کےخلاف گھیراتنگ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ایف بی آرنےنان ٹیکس فائلرزکی …