Home / سام سنگ پاکستان میں موبائل بنائےگی

سام سنگ پاکستان میں موبائل بنائےگی

samsung announces mobile production in Pakistan

Updated: July 31, 2025 | Web Desk

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےموبائل فون بنانےوالی جنوبی کورین کمپنی کوپاکستان میں اپناپلانٹ لگانےکی اجازت دے دی ہے۔

خبرکےمطابق پی ٹی اےنےسام سنگ کمپنی کےلوکل پارٹنرلکی موٹرکارپوریشن لمیٹڈکوگزشتہ روزایک تقریب میں موبائل فون ڈیوائس بنانےکیلئےکراچی میں اپناپلانٹ لگانےکااجازت نامہ دیا۔

سام سنگ کی پاکستان میں آمداوریہاں اپناپروڈکشن یونٹ لگانےکےعمل کوپاکستان کی کاروباری برادری نےخوش آمدیدکہاہے۔ چینی موبائل فون کےمشہوربرانڈکوپاکستان میں تیارکرنےوالےادارےائرلنک کےچیف ایگزیکٹوکےمطابق سام سنگ کےفیصلےسےپاکستان میں کاروباری حوالےسےمجموعی طورپراچھےاثرات مرتب ہونگے۔

نوکیاکااپنےمقبول موبائل کی ری لانچنگ کافیصلہ۔۔۔

یہ بھی چیک کریں

PTA announces 180-day balance validity for prepaid mobile users

پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر

Friday, 28 August 2026 | Web Desk پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے …