Home / افغانستان سےفریش فروٹ کی درآمدپرسیلزٹیکس ختم

افغانستان سےفریش فروٹ کی درآمدپرسیلزٹیکس ختم

No sales tax on fresh fruit import from Kabul

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) تاجروں کوخوشخبری سناتےہوئےفیڈرل بورڈآف ریونیو نےافغانستان سےتازہ فروٹ کی پاکستان درآمدپرسیلزٹیکس کےخاتمےکااعلان کیاہے۔

ایف بی آرکی جانب سےاس رعایت کےاعلان پرپاکستان اورافغانستان کےتاجروں نےخوشی کااظہارکرتےہوئےاسے تاریخی فیصلہ قراردیاہےاورکہاہےکہ اس سےدونوں ملکوں میں تجارت میں اضافہ ہوگا۔

طورخم بارڈرکےدورےکےدوران چئیرمین ایف بی آراشفاق احمدنےتاجروں کویقین دہانی کرائی کہ طورخم بارڈرپررکےہوئےتازہ پھلوں کے1400ٹرکوں کوجلدکلئیرنس دےدی جائےگی۔

پاکستان میں ٹک ٹاکرزکامستقبل ختم

یہ بھی چیک کریں

Nokia new logo

نوکیااب محض موبائل فون کمپنی نہیں ۔۔

ویب ڈیسک ۔۔ کہتےہیں وقت کبھی ایک جیسانہیں رہتا،یہ بدلتارہتاہےاورہمیں احساس دلاتاہےکہ بدلتےحالات کےتقاضوں کےمطابق …