ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ کہتے ہیں جو جج پرفارم نہیں کررہااسے نکال کرباہر پھینک دینا چاہیے۔ جو جج کام نہ کرےاسےجوڈیشری کاحصہ رہنےکاکوئی حق نہیں۔ لاہورمیں ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئےانہوں نےکہاہماری جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں۔ ہماری جوڈیشری میں ہزاروں فیصلے ہرسال ہوتے ہیں،کچھ فیصلے تنقید کا نشانہ بھی بن سکتے ہیں۔ عدلیہ کوججزکی بجائےسسٹم پرانحصارکرناچاہیے۔ ادارے کو چلانے کے لیے انفرادی سوچ کو بھولنا پڑےگا۔ انہوں نےکہاہماری عدلیہ کی تاریخ کوئی بہت اچھی نہیں۔ دنیامیں بھی ہماری عدلیہ سےمتعلق ڈیٹاقابل تشویش ہے۔ ہمارےپاس لاکھوں کیس پینڈنگ پڑےہیں،ان کیسزکونمٹانےکیلئےجدیدٹیکنالوجی کااستعال …
مزید پڑھیں »عمران کاایک ہاتھ گریبان،دوسراپاوں پر:سعدرفیق
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےسینئررہنماخواجہ سعدرفیق کہتےہیں پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کامطلب اورخواہش پوری کرلے۔ بانی پی ٹی آئی کاایک ہاتھ گریبان اوردوسراپاوں پرہوتاہے۔ شہریارآفریدی کےفوج سےمذاکرات کےبیان پرردعمل دیتےہوئےسعدرفیق نےکہااسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کی بات کرکےپی ٹی آئی کی بلی نہیں بلکہ بلاتھیلےسےباہرآگیاہے۔ تحریک انصاف اپنایہ شوق بھی پوراکرلے۔ سعدرفیق نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےاسلام آبادپرچڑھائی کےبیان پرتبصرہ کرتےہوئےکہاعلی امین گنڈاپورایک طرف اسلام آبادپرچڑھائی اوردوسری طرف حکومت بھی کرناچاہتےہیں۔ ایسانہیں ہوسکتا۔ ہم نہیں چاہتےکسی صوبےمیں گورنرراج لگےلیکن اگرآپ اسلام آبادپرچڑھائی کریں گےتوصورتحال خراب ہی ہوگی۔ پیپلزپارٹی کےرہنمافیصل کریم کنڈی نےشہریارآفریدی کےبیان پربات کرتےہوئےکہاتحریک انصاف ایک بارپھرفوج کوسیاست میں دھکیلناچاہتی …
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی کےجلدفوج سےمذاکرات ہونگے:شہرآفریدی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نےیہ حیران کن دعویٰ کیاہےکہ پی ٹی آئی کے جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے۔ بات چیت آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی سےہوگی۔ جیونیوزکےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہان لیگ کو عوام نے مسترد کردیا۔یہ فارم 47 کے ذریعے ایوان میں آئے، یہ خود محتاج اور ریموٹ کنٹرول ہیں تو پھر ان سے کیا مذاکرات کریں۔ شہریارآفریدی نے کہا فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے ،بات آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سےہوگی۔ شہریار آفریدی نے کہا میرا لیڈر اپنے لیے کوئی این …
مزید پڑھیں »عمران کی اسٹیبلشمنٹ سےصلح کرواسکتےہیں:ندیم افضل چن
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کےرہنماندیم افضل چن کہتےہیں وہ عام انتخابات کےبعدبیرسٹرگوہرسےملےاورانہیں حکومت سازی کیلئےپیپلزپارٹی کےساتھ بات کرنےکیلئےکہالیکن انہوں نےصاف انکارکردیااورکہاکہ ہمارےچیئرمین صاحب نہیں مانتے۔ جیونیوزپرشاہزیب خانزادہ کےپروگرام میں بات کرتےہوئےندیم افضل چن کےمطابق بیرسٹرگوہرنےان سےکہاکہ پی ٹی آئی کمزورحکومت بنانےمیں دلچسپی نہیں رکھتی ۔ جس پرمیں نےبیرسٹرگوہرسےکہاکہ چلیں آپ نےحکومت نہیں بنانی توبلاول بھٹوکووزیراعظم بنانےمیں ساتھ دیں۔ ندیم افضل چن نےکہاپیپلزپارٹی میں بہت سےلوگ چاہتےتھےکہ ہم پی ٹی آئی سےبات چیت کریں۔ ندیم افضل نےکہاکہ تحریک انصاف پیپلزپارٹی کےساتھ مل کرحکومت بنانےپرراضی ہوجاتی توہوسکتاہےہم اسٹیبلشمنٹ کےساتھ بھی ان کی صلح کروادیتے۔ اس وقت جوسیاسی ٹینشن کاماحول ہے،اسےصرف اورصرف پیپلزپارٹی …
مزید پڑھیں »اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکابڑافیصلہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں ہونےوالےفل کورٹ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ اندرونی کہانی کےمطابق فل کورٹ اجلاس میں اس پراتفاق رائےپایاگیاکہ بیرونی مداخلت کی صورت میں ادارہ جاتی سطح پرردعمل دیاجائےگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں دی گئی تمام تجاویزمتفقہ طورپرسپریم کورٹ بھیجنےکافیصلہ کیاگیا۔ فل کورٹ اجلاس میں کسی بھی جج کی تجویزپرکوئی اختلاف سامنے نہیں آیا۔تجاویز کا ڈرافٹ تیارکرکے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کوبھیجوایاجائےگا۔ فل کورٹ اجلاس میں اسلام آبادہائیکورٹ کےتمام ججز،رجسٹرارشریک ہوئے۔ واضح رہے25 مارچ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے ججز کے کام میں خفیہ …
مزید پڑھیں »اہم پی ٹی آئی رہنماوں کیلئےبڑی خبر
ویب ڈیسک ۔۔ شہبازشریف حکومت نےبڑافیصلہ کرتےہوئے پی ٹی آئی دورحکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کےنام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سےباہرنکال دئیے۔ وفاقی کابینہ نےای سی ایل سےنام نکالنےکی منظوری دی۔ عمران خان ،بشری بی بی،فرح گوگی اورزلفی بخاری کے نام ای سی ایل پربرقراررہیں گے۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والی جن سیاسی شخصیات کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ہیں ان میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، غلام سرورخان، مرادسعید، پرویز خٹک، شفقت محمود،اعجاز شاہ،علی زیدی،خسروبختیار،اعظم سواتی ،اسد عمر،عمر ایوب ،محبوب سلطان،فواد چوہدری،فروغ نسیم،شیریں مزاری اوردیگرنام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطا بق وفاقی حکومت …
مزید پڑھیں »کیاراناثنااللہ نےدھاندلی تسلیم کرلی؟
ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےسینئررہنماراناثنااللہ کہتےہیں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کوشکست اس لئےہوئی کیونکہ ان کاووٹرگھروں سےنہیں نکلاجبکہ ن لیگ کےحامی جوش وجذبےسےنکلےاورووٹ کاسٹ کیا۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں بات کرتےہوئےسابق وزیرداخلہ نےیہ عجیب بات بھی کہی کہ آٹھ فروری کوبیلٹ باکس میں ووٹ ڈالےکسی اورکوگئےلیکن نکلےکسی اورکے۔ راناثنااللہ نےکہاآٹھ فروری لگنےوالےدھچکےسےہمارا ووٹرچارج ہوااورضمنی الیکشن میں ہماری کارکردگی ہرلحاظ سےبہتررہی۔ میاں جاویدلطیف کےخودکوہروانے،الیکشن میں پیسہ چلنےاورنوازشریف کےاستعمال ہونےکےسوال پرکہاکہ جاویدلطیف ہمارےساتھی ہیں لیکن ان کی اس بات میں حقیقت نہیں کہ انہیں پیسوں سےہروایاگیا۔ راناثنااللہ نےمزیدکہاکہ میں بھی اپنی ہارسےسوباتیں نکال سکتاتھالیکن میں نےکھلےدل سےہارتسلیم کی۔ …
مزید پڑھیں »حج آپریشن 2024کی تاریخ کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےحج 2024 کے انتظامات مکمل کرلیےہیں۔ وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ ایک خبر کے مطابق حج آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا جو 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہےگا۔ اسلام آباد، لاہور، کراچی اور ملتان ائیرپورٹس پر حج آپریشن بیک وقت شروع ہوگا۔کوئٹہ، سکھر، سیالکوٹ اور رحیم یارخان ائیرپورٹس پر بھی حج فلائٹ آپریشن ہوگا۔ پشاور کے عازمین حج اسلام آباد ائیرپورٹ سےجبکہ فیصل آباد کے عازمین حج لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔ کراچی ائیرپورٹ پر پہلی بار روڈ …
مزید پڑھیں »شیرافضل مروت نےنیاپنڈوراباکس کھول دیا
ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت جواکثراپنےبیانات کی وجہ سےخبروں میں رہتےہیں ، ایک اوربیان دےکرنیاپنڈوراباکس کھول دیاہے۔ جی ٹی وی کےپروگرام جی فورغریدہ میں بات کرتےہوئےشیرافضل مروت نےالزام لگایاکہ عمران خان کی حکومت گرانےمیں امریکہ کےساتھ ساتھ سعودی عرب بھی ملوث تھا۔ عمران خان نےاپنی حکومت کےخاتمےکاالزام امریکہ پرلگایاتھااوراسی حوالےسےبانی پی ٹی آئی نےسائفرکاذکربھی کیاتھاجوامریکی حکومت کی طرف سےپاکستان کوبھیجاگیا۔ اینکرکےپوچھنےپرکہ کیاوہ سعودیہ عرب کوعمران خان حکومت کی بےدخلی میں ملوث کررہےہیں؟ شیرافضل مروت بولےجی بالکل، اس سازش میں سعودی عرب نےکرداراداکیاتھا۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایاکہ سعودی عرب کی حکومت اس خطےمیں امریکی مقاصدکی تکمیل …
مزید پڑھیں »صدرزرداری اسلام آبادکےبابووں سےناراض
ویب ڈیسک ۔۔ صدرمملکت آصف زرداری کی اسلام آبادکےبابووں پرتنقید۔کہاان بابووں کی سوچ کی وجہ سےپاکستان غریب ہےورنہ اللہ نےپاکستان کوہرقسم کی دولت سےنوازرکھاہے۔ صدرزرداری گڑھی خدابخش میں ذوالفقارعلی بھٹوکی پینتالیسویں برسی کےموقع پرکارکنوں سےخطاب کررہےتھے۔ انہوں نےکہاکہ پاکستان کےنصیب میں نہیں لکھاکہ یہ ملک غریب رہے۔یہ تواسلام آبادمیں بیٹھےہوئےبابولوگوں کی سوچ ، سمجھ اورکم عقلی ہےجس نےہمیں غریب رکھاہواہے۔ جلسےسےخطاب کرتےہوئےبلاول بھٹونےنام لئےبغیرپی ٹی آئی پرتنقیدکی اورکہاکہ آج بھی کچھ لوگ اپنی ذاتی اناکی تسکین کی خاطرملک کومعاشی اورسیاسی عدم استحکام کی جانب دھکیلناچاہتےہیں۔ بہترہوگادھرنادھرناکھیلنےکی بجائےمیزپربیٹھ کربات کریں۔ بلاول بھٹونےکہامیثاق جمہوریت کادس فیصدحصہ عدالتی اصلاحات پرمشتمل ہےجس کیلئےتمام اسٹیک …
مزید پڑھیں »