پاکستان

حج 2022کیلئےدرخواستوں کی وصولی

Hajj Applications 2022 starts

ویب ڈیسک ۔۔ ملک بھرکےبنکوں نےحج درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے، اس کےحج کیلئےآن لائن درخواستوں کی وصولی بھی جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق حج درخواستیں 9سے13مئی تک 14نامزدبنکوں میں جمع کروائی جاسکیں گی ۔ حج درخواست کےہمراہ پاسپورٹ ، تین پاسپورٹ سائزتصاویر ، کوروناویکسین سرٹیفکیٹ اورمیڈیکل سرٹیفکیٹ لانالازمی ہے۔ حج درخواست کےساتھ 50ہزارروپےٹوکن جمع کرواناہوگا ۔ قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی ۔ جن عازمین کےپاسپورٹ 5 جنوری 2023 تک کارآمدنہیں،وہ نئےپاسپورٹ کےٹوکن پربھی حج درخواست جمع کرواسکیں گے، تاہم انہیں اپنانیاپاسپورٹ 18مئی 2022تک جمع کرواناہوگا۔

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ ۔۔ عمران خان نےبڑادعویٰ کردیا

Imran Khan press conference

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک بارپھرکارکنوں کو20مئی کےبعداسلام آبادمارچ کی کال ۔ کہا چاہےجتنےمرضی کنٹینرکھڑےکرلیں،20لاکھ لوگ اسلام آبادپہنچیں گے۔ ایبٹ آبادمیں بڑےعوامی اجتماع سےخطاب کرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ لوگ کہتےہیں مئی میں گرمی بہت ہوگی ، لوگ لانگ مارچ میں نہیں آئیں گے۔ ایسےلوگوں سےکہتاہوں کہ تم دیکھناکہ میری کال پرکتنےلوگ اسلام آبادپہنچتےہیں۔ خطاب کےدوران عمران خان کی وزیراعظم شہبازشریف پرکڑی تنقید ۔ انہیں بولٹ پالشراوربھکاری قراردےڈالااورکہاکہ ساری قوم اسلام آبادپہنچ کریہی پیغام دےگی کہ امپورٹڈحکومت نامنظور۔ انہوں نےشہبازشریف کوبزدل اورڈاکوبھی قراردیااورکہاکہ امریکی سازش کےنتیجےمیں ان کی حکومت کوہٹایاگیا۔ ان کاکہناتھاکہ ہم امریکاسیمت کسی کےجوتےپالش نہیں کریں …

مزید پڑھیں »

فوج کوسیاست میں مت گھسیٹیں ۔۔ آئی ایس پی آر

Don't drag army into politics: ISPR

ویب ڈیسک ۔۔ مسلح افواج کوسیاست میں نہ گھسیٹاجائے ۔ آئی ایس پی آرکاسخت ردعمل پاک فوج کےترجمان ادارےیعنی آئی ایس پی آرکااچانک ایک نسبتاً سخت بیان سامنےآیاہےجس میں سیاستدانوں کوواضح اوردوٹوک اندازمیں کہاگیاہےکہ فوج کوسیاست سےدوررکھاجائے،اشتعال انگیزاورغیرمصدقہ بیانات انتہائی نقصان دہ ہیں۔ بیان میں کہاگیاہےکہ امیدہےسب قانون کی پاسداری کریں گے۔ بیان کےمطابق کچھ سیاستدان ، چندصحافی اورتجزیہ کارسوشل میڈیااوردیگرفورمزپرفوج کوسیاست میں گھسیٹنےرہےہیں۔ملک کےبہترین مفادمیں فوج کوسیاست سےدوررکھاجائے۔ فوج کوایسےغیرآئینی اورغیراخلاقی عمل سےدوررکھاجائے۔ توقع ہےسب قانون کی پاسداری کریں گے۔ آئی ایس پی آرکےبیان پرتبصرہ کرتےہوئےسینئرصحافی حامدمیرکاکہناتھاکہ جولوگ فوج کوسیاست میں گھسیٹ رہےہیں ان کےخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔ …

مزید پڑھیں »

خطاب سےپہلےعمران خان کولاحق پریشانی

Imran Khan CNN Interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ویوڈیولنک پربیرون ملک پاکستانیوں سےخطاب سےذراپہلےعمران خان کواچانک ایک پریشانی لاحق ہوگئی جس پران کےسٹاف کوانہیں مطمئین کرناپڑا۔ تفصیلات کےمطابق آج عمران خان نےویڈیولنک پربرطانیہ اوریورپ میں اوورسیزپاکستانیوں سےخطاب کرناتھا۔ ان کےخطاب کےانتظامات مکمل کرلئےگئےاورخطاب سےذراپہلےاچانک عمران خان کوایک پریشانی سی لاحق ہوگئی اورانہوں نےاپنےاسٹاف سےپوچھا: میراخطاب کہاں کہاں جارہاہے؟ کیامیراخطاب صرف برطانیہ اوریورپ میں جارہاہے؟ کہیں میراخطاب امریکامیں تونہیں جائےگا؟ حکومت نےعمران خان کابڑامطالبہ مان لیا تحریک انصاف کس انکوائری کمیشن کومانےگی؟ فوادچودھری نےبتادیا عمران خان کےاستفسارپران کےسٹاف نےانہیں اطمینان دلایاکہ ان کاخطاب صرف برطانیہ اوریورپ میں دیکھاجائےگا،امریکامیں نہیں۔ سٹاف کےاطمینان کےبعدعمران خان مطمئین ہوگئے۔ عمران …

مزید پڑھیں »

بیان واپس نہ لیاتوبندکردوں گا،ثنااللہ کی شیخ رشیدکوللکار

Rana Sanaullah warns Sh Rasheed

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کی سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکوکھلی وارننگ ۔ کہااگرتم نےخونی لانگ مارچ کابیان واپس نہ لیاتوتمہیں گھرسےبھی نہیں نکلنےدوں گا۔ شیخ رشیدلوگوں کوآگ لگانےپراکسارہےہیں،آگ لگانی ہےتوخودکولگاو،انارکی اورافراتفری پھیلانےکی منصوبہ بندی کروگےتوایک قدم گھرسےنکال نہیں سکوگے۔ عمران خان نےلانگ مارچ کی تاریخ دےدی لاہورمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےراناثنااللہ نےکہاکہ فرح گوگی نےایک ارب روپےملک سےباہربھیجے،اسےواپس لانےکیلئےریڈوارنٹ بھی جاری کرناپڑاتوکریں گے۔ انہوں نےکہاکہ پنجاب میں عثمان بزدارتونام کاوزیراعلیٰ تھا،اصل حکومت توفرح گوگی کی تھی۔ حکومت نےعمران خان کابڑامطالبہ مان لیا راناثنااللہ نےعمران خان کومخاطب کرتےہوئےکہاکہ وہ اپنےکارکنوں کوگمراہ کررہےہیں۔ اپنےکارکنوں کوبدتمیزی سکھارہےہیں۔ان سےآخری مرتبہ کہناچاہتاہوں کہ اگرآپ بازنہ آئےتونتائج …

مزید پڑھیں »

عمران خان پرمریم نوازکی دلچسپ لفظی گولہ باری

Maryam Nawaz Fateh Jang Jalsa

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ میانوانی میں عمران خان کےانتہائی جارحانہ خطاب کےبعدمریم نوازکافتح میں دھواں دھارجواب ۔ عمران خان پرالزامات کی بارش کردی ۔خطاب کےدوران مریم نوازکی دلچسپ جملےبازی بھی سننےوالوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتی رہی۔ عمران خان پرتنقیدکرتےہوئےمریم نوازکاکہناتھاکہ نیچےسےکرسی کھسکتےہی اوپرسےعمران خان کادماغ بھی کھسک کیا۔ مریم نوازنےکہاکہ ایک تقرری ہوتےہی عمران خان کی آنکھیں بھی گئیں، اس کے کان بھی گئے، یہ گونگا، اندھا اور بہرا بھی ہوگیا، وہ آنکھیں اور کان نہیں تھے بلکہ بیساکھیاں تھیں، جس پر اس کی حکومت کھڑی تھی مریم نواز نے کہا کہ وہ شخص جس سے یہ بے فیض ہوگیا …

مزید پڑھیں »

عمران خان نےلانگ مارچ کی تاریخ دےدی

Imran Khan announce long march date

ویب ڈیسک ۔۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نےلانگ مارچ کی تاریخ کااعلان کردیا۔ میانوالی میں بڑےجلسہ عام سےخطاب کرتےہوئےعمران خان نےکہاکہ وہ 20مئی کےبعدکسی بھی دن اسلام آبادکی جانب مارچ کی کال دیں گے۔ انہوں نےہاتھ اٹھواکرلوگوں سےحلف لیاکہ وہ ان کی کال پراسلام آبادضرورآئیں۔ حکومت کووارننگ دیتےہوئےعمران خان نےکہاکہ حکومت نےان کےکارکنوں کوروکنےکی کوشش کی نتائج کی خودذمہ دارہوگی ۔ انہوں نےاپنےکارکنوں سےکہاکہ اگرحکومت نےانہیں روکنےکیلئےکنٹینرلگائےتوانہیں ہٹادیں ۔ عمران خان نےحکومت کومتنبہ کرتےہوئےکہ اگرانہوں نےپی ٹی آئی کارکنوں کےخلاف جھوٹےمقدمات درج کرنےکاسلسلہ بندنہ کیاتووہ پرامن احتجاج کی گارنٹی نہیں دےسکتے۔

مزید پڑھیں »

عمران خان کیوں جنرل فیض کےتبادلےکےخلاف تھے؟

Why Imran Khan wanted to Retain Gen Faiz

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان نےجنرل فیض حمیدکوبطورآئی ایس آئی چیف برقراررکھنےکی خواہش کےپیچھےچھپی وجہ بتادی ۔ سوشل میڈیاپرخصوصی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انہیں امریکی فوج کی واپسی کےبعدافغانستان میں خانہ جنگی کاخدشہ تھا،جس کےاثرات پاکستان پربھی آنےتھےاورآئےبھی۔ اسی لئےمیں چاہتاتھاکہ مشکل وقت میں جنرل فیض حمیدکوآئی ایس آئی چیف برقراررکھاجائےاوران کاتبادلہ نہ کیاجائے۔ جنرل فیض کوآئی ایس آئی چیف برقراررکھنےکی دوسری وجہ بیان کرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ انہیں گزشتہ برس جولائی میں معلوم ہوگیا تھا کہ ن لیگ والےان کی حکومت گرانےکیلئےسیاسی محاذبنارہےہیں۔ اس لئےمیں نہیں چاہتا تھا کہ جب تک …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کس انکوائری کمیشن کومانےگی؟ فوادچودھری نےبتادیا

PTI rejects Govt Inquiry commission

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان حکومت کےخلاف بیرونی سازش کےالزامات کی تحقیقات کیلئےانکوائری کمیشن کامعاملہ بننےسےپہلےہی کھٹائی میں پڑگیا۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سےانکوائری کمیشن کےاعلان کےبعدجوابی پریس کانفرنس کرتےہوئےفوادچودھری اورفرخ حبیب نےحکومت کےانکوائری کمیشن کومستردکردیا۔ کہنےلگےصرف آزادعدلیہ کےماتحت بننےوالےکمیشن کوقبول کیاجائےگا۔ فوادچودھری کاکہناتھاکہ مریم اورنگزیب پریس کانفرنس کرتےہوئےگھبرائی ہوئی کیوں تھیں، مریم صاحبہ آپ کےگھبرانےکاوقت کل میانوالی کےجلسےکےبعدشروع ہوگا۔ فرح خان پرلگائےجانےوالےالزامات کاجواب دیتےہوئےانہوں نےکہاکہ اگران الزامات میں حقیقت ہےتوفرح خان کےخلاف کیس بنائیں، ان کامیڈیاٹرائل نہ کریں۔

مزید پڑھیں »

حکومت نےعمران خان کابڑامطالبہ مان لیا

Maryam Aurengzeb on inquiry commission

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن اوراتحادی جماعتوں کی حکومت کےموقف میں بڑی تبدیلی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کامطالبہ مانتےہوئےمبینہ طورپربیرونی سازشی خط کی تحقیقات کیلئےانکوائری کمیشن بنانےکااعلان کردیا۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نےانکوائری کمیشن کااعلان کرتےہوئےسابقہ حکومت پرتابڑتوڑلفظی حملےکئے۔ کہاکہ اصل معاملہ بیرونی سازش کانہیں فرح گوگی کی کرپشن بچانےکاہے۔ عوام کوگمراہ کرنےوالےاب عوامی عدالت میں ہونگے۔ انہوں نےانکوائری کمیشن کی تفصیلات بتاتےہوئےکہاکہ اس کاسربراہ اس شخص کوبنایاجائےگاجس پرعمران خان بھی اعتراض نہیں کرسکیں گے۔ انکوائری کمیشن کی سماعت اوپن ہوگی یعنی اسےسب دیکھ سکیں گے۔ مریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ کمیشن کی جانب سے جو بھی فیصلہ ہوگا اس کے …

مزید پڑھیں »