پاکستان

حامدمیرشیخ رشیدپربرس پڑے

Hamid Mir on Sh Rasheed

ویب ڈیسک ۔۔ سینئرصحافی اورپروگرام کیپٹل ٹاک کےاینکر پرسن حامد میرکےمطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے شیخ رشید کے ان دعووں کی تردید کردی ہے جن میں وہ یہ کہہ رہےتھےکہ راولپنڈی ،اسلام آباد میں نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز ہو رہے ہیں۔ موجودہ سیاسی صورتحال پرجیونیوزکی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ شیخ رشیددھڑلےسےکہتا ہے کہ وہ اداروں کا ترجمان ہے، اس نے کہا کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کچھ معیشت دانوں کے نگران وزیر اعظم کیلئے انٹرویو کیے جا رہے ہیں، شیخ رشید نے 16 مئی کو 48 گھنٹوں کی ڈیڈ …

مزید پڑھیں »

پاک فوج کےنام سے2فیک اکاونٹس پکڑےگئے

fake social media account

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سوشل میڈیاپرپاک فوج کےنام سےجعلی اکاونٹس چلانےوالےپکڑےگئے۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق جن لوگوں کوپکڑاگیاہےان کاتعلق ایک سیاسی جماعت سےہےاوروہ سوشل میڈیاپریہ تاثرپھیلارہےتھےکہ جیسےفوج کےاندرسےایک مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت کی جارہی ہے۔ یہ دونوں ملزمان پاک فوج کےسینئرافسران کےجعلی اکاونٹس بناکرایک خاص قسم کاسیاسی بیانیہ پھیلارہےتھے۔ خبرکےمطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےدونوں اکاونٹس کوبلاک کردیاہے۔ ذرائع کےمطابق دونوں جعلی اکاونٹ ہولڈرزکےخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ دونوں فیک اکاونٹس میجرجنرل ریٹائرڈفیصل مشتاق اورمیجرجنرل ریٹائرڈاصغرکےہینڈل سےچلائےجارہےتھے۔

مزید پڑھیں »

پاکستانی شعبہ صحت کیلئےاچھی خبر

sinovac health sector investment in Pakistan

ویب ڈیسک — چینی ہیلتھ جائنٹ سائنوویک کاپاکستان میں صحت کےشعبےمیں بڑی سرمایہ کاری کافیصلہ۔ سائنوویک کےاعلیٰ سطحی وفدوزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کرکےانہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کےمقاصدسےآگاہ کیا۔ کمپنی نےنمائندوں کاکہناتھاکہ وہ بیماریوں کی تشخیص اوران کےعلاج کیلئےسرمایہ کرناچاہتےہیں۔ میٹنگ کے دوران، یہ فیصلہ کیا گیا کہ وزارت قومی صحت سائنوویک کے تجویز کردہ منصوبوں کے لیے ایک ٹاسک فورس بنائے گی،جواس کمپنی کےتجویزکردہ منصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکیلئےہرممکن تعاون فراہم کرےگی۔ یادرہےکہ سائنوویک وہ چینی کمپنی ہےجس نےکوروناکےعروج کےدنوں میں پاکستان کوسائنوویک کوروناویکسین کی لاکھوں خوراکیں مہیاکیں جن کی مددسےپاکستان کوروناجیسی موذی وباسےلڑنےکےقابل ہوا۔ چینی ویکسین سائنوویک شاید پاکستان میں …

مزید پڑھیں »

شہبازشریف کومشکل فیصلوں کیلئےگرین سگنل

allies stand with Shehbaz Sharif

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ملک میں فوری الیکشن کی افواہیں دم توڑگئیں ، موجودہ اتحادی حکومت کاآئینی مدت پوری کرنےکافیصلہ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونےوالےاتحادی جماعتوں کےاجلاس میں تمام اتحادیوں نےیقین دلایاکہ وہ تمام مشکل فیصلوں میں حکومت کےساتھ ہیں ۔ اتحادیوں نےیقین دلایاکہ وہ اگست 2023 تک حکومت کےساتھ ہیں۔ واضح رہےکہ اتحادی جماعتوں کاہنگامی مشاورتی اجلاس آرٹیکل 63اےکی تشریح کےحوالےسےسپریم کورٹ کےفیصلےکےبعدبلایاگیاتھاجس میں آصف زرداری ، مولانافضل الرحمان اوردیگرقائدین شریک ہوئے۔ اتحادیوں کااجلاس میں کہناتھاکہ حکومت کےتمام فیصلوں کومکمل سپورٹ کیاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق اتحادیوں نے مشورہ دیا کہ حکومت روپے کی قدر میں استحکام کیلئے معاشی ٹیم فوری …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کافیصلہ ، حمزہ شہبازوزیراعلیٰ رہیں گے؟؟

BZU LLB students

ویب ڈیسک ۔۔ آئین کےآرٹیکل 63اےکی تشریح کیلئےبھیجےگئےصدارتی ریفرنس پرسپریم کورٹ کافیصلہ آگیاہے۔ فیصلےکی روسےمنحرف ارکان کاووٹ شمارنہیں ہوگا۔ اس فیصلےکی روسےپنجاب میں حمزہ شہبازشریف کی حکومت اصولی طورپرختم ہوگئی ہےکیونکہ انہیں ڈالےگئےتحریک انصاف کےمنحرف ارکان کےووٹ غیرموثرہوجائیں گے۔ ماہرقانون وآئین سلمان اکرم راجہ کےمطابق سپریم کورٹ کےفیصلےکی روشنی میں پنجاب میں وزیراعلیٰ کاالیکشن دوبارہ ہوگااوراس الیکشن کےدوراونڈہوسکتےہیں۔ اگرپہلےراونڈمیں الیکشن میں وزیراعلیٰ کاکوئی فیصلہ نہ ہواتودوبارہ الیکشن ہوگااوراس میں جوبھی امیدوارزیادہ ووٹ لےگا،وہ وزیراعلیٰ بن جائےگا۔ جہاں تک قومی اسمبلی اوروفاقی حکومت کامعاملہ ہےتووہاں سپریم کورٹ کےفیصلےکازیادہ اثرنہیں ہوگا۔ زیادہ سےزیادہ ق لیگ کےدوارکان قومی اسمبلی چودھری سالک حسین اورطارق …

مزید پڑھیں »

امپورٹڈسرکارنامنظور: ابرارالحق کانیاگاناریلیز

Ibrarul Haq new song 2022 released

ویب ڈیسک ۔۔ معروف گلوگاراورتحریک انصاف کےرہنماابرارالحق نےموجودہ سیاسی صورتحال کےتناظرمیں اپنانیاگاناریلیزکردیاہے،جوتحریک انصاف کےچاہنےوالوں میں تیزی سےمقبول ہورہاہے۔ اس گانےمیں ابرارالحق نےموجودہ حکومت کوتنقیدکانشانہ بنایاہے۔ اس گانےکےلیرکس یعنی بول کچھ اس طرح ہیں۔ امپورٹڈسرکارنامنظور،نامنظورہےگھس بیٹھیو،نیچےاترومسندسے،نیچےاتروکرسی سےیہ مسندہےکوئی کھیل نہیں ، میرادیس تیری راکھیل نہیںتم بک جاتےہومنڈی میں،کپتان میرافارسیل نہیںیہ ٹائیگرفارسیل نہیں ، یہ یوتھ میری فارسیل نہیںیہ قوم میری فارسیل نہیںیہ سارےلوٹےچلےگئے،یہاں کوئی بھی فارسیل نہیںگھس بیٹھیو،نیچےاترومسندہے،نیچےاتروکرسی سےاقبال نےتوفرمایاتھا،قائدنےکردکھلایاتھاوہ نظریہ دہراناہےاورمل کرسب نےگاناہےپاکستان کامطلب کیا،لاالہ الااللہتیرامیرارشتہ کیا،لاالہ الااللہہاتھ اٹھاکرمل کربولو،ہم سب وعدہ کرتےہیںبس اک اللہ سےڈرتےہیں،بس اک اللہ سےڈرتےہیںہم دیس کی خاطرقوم کی خاطرہرخطرسےلڑتےہیںہم روکھی سوکھی کھالیں گے،نہ دامن غیرت …

مزید پڑھیں »

اقتصادی بحران: غیرمعمولی فیصلےکرناہونگے۔۔تھنک ٹینک

How to overcome Pakistan's economic crisis

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں قائم اتحادی حکومت موجودہ اقتصادی بحران سےنکلناچاہتی ہےتواسےغیرمعمولی اقدامات اٹھاناہونگےجن میں ایک یہ ہےکہ آئی ایم ایف سمیت لوکل اورغیرملکی اداروں سےبغیرہچکچائےقرض لیاجائے۔ رہنماتحریک انصاف اورمعروف بزنس مین ہمایوں اخترخان کےتھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فارپالیسی ریفارمزنے’پاکستان پرقرضوں کاپہاڑ’کےعنوان سےایک رپورٹ شائع کی ہے۔ ڈان میں شائع ہونےوالی اس رپورٹ کےمطابق حکومت کوتجویزدی گئی ہےکہ سری لنکاجیسی بحرانی صورتحال سےبچنےکیلئےفوری فیصلےکرناہونگے۔ رپورٹ کےمطابق بیرونی قرضوں کےبوجھ اورکرنٹ اکاونٹ خسارہ نےنیشنل ایمرجنسی جیسی صورتحال پیداکردی ہےجس کاتقاضاہےکہ حکومت غیرمعمولی فیصلےکرےاورفوری کرے۔ پاک سوزوکی نےقیمتوں میں پھراضافہ کردیا ٹویوٹاگاڑیوں کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ تھنک …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں کب ہونگی؟

Summer Vacations in Punjab

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اورہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسوشل میڈیاکی ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صوبے میں شدید گرمی کی لہر کےباعث سکولوں اور کالجوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان وقت سےپہلےکردیاجائےگا۔ پی ایس ای ڈی اور ایچ ای ڈی نے ایک مشترکہ بیان میں واضح کیاہے کہ میڈیاکی ان رپورٹس کوئی صداقت نہیں کہ اسکولوں اورکالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے پہلے شروع ہو جائیں گی۔ مشترکہ بیان میں طلباء سے کہا گیا کہ وہ غلط میڈیا رپورٹس پر وقت ضائع کرنے سے گریز …

مزید پڑھیں »

اپنےقتل کی سازش کرنےوالوں کےمتعلق ویڈیوریکارڈکرادی،عمران خان

Imran Khan press conference

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم اورچئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےسیالکوٹ جلسےمیں اپنےکارکنوں کواہم پیغام دےدیا۔ سیالکوٹ کےوی آئی پی گراونڈمیں سیاسی جلسےسےخطاب کرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ ان کی جان کوخطرہ ہےاوربندکمروں میں ان کےخلاف سازش ہورہی ہے۔ عمران خان نےدعویٰ کیاکہ ان کی جان لینےکی سازش کی جارہی ہے۔ انہوں نےاپنےکارکنوں اورچاہنےوالوں کومخاطب کرتےہوئےکہاکہ انہوں نےاپنی جان لینےکی سازش کےپس پردہ کرداروں کےحوالےسےایک اہم ویڈیوپیغام ریکارڈکرادیاہےاوراس ویڈیوکوانہوں نےایک محفوظ جگہ پررکھوادیاہے۔ عمران خان کامزیدکہناتھاکہ وہ چاہتےہیں کہ اگرانہیں کچھ ہوجائےتولوگ اس ویڈیوکودیکھیں اورجانیں کہ کون کون ان کی جان لینےکےدرپےتھا۔ عمران خان کامزیدکہناتھاکہ اگرمجھےکچھ ہواتوویڈیومیں ہرسازش کرنےوالےبندےکاذکرموجودہے،اگرمجھےکچھ ہوگیاتوپاکستانیوں کوپتہ …

مزید پڑھیں »

شہبازشریف کےالزامات ۔۔ عمران خان آج جواب دینگے

Imran Khan vs Shehbaz Sharif

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم شہبازشریف کےالزامات کاجواب تیارکرلیا۔ سوموارکےروزاسلام آبادمیں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئےعمران خان ایک بارپھرمسلم لیگ ن کی قیادت پرخوب برسے۔ انہوں نےقومی اسمبلی میں وزیراعظم شہبازشریف کےخطاب کاحوالہ دیتےہوئےکہاکہ شہبازشریف تم کہتےہیں کہ میں نےفوج کےخلاف بات کی ہے ۔ تم رکو ذرا، تمہاری بات کاجواب میں جہلم کےجلسےمیں ذراتسلی سےدوں گااوربتاوں گاکہ ملک کوتم دونوں بھائیوں نےکیانقصان پہنچایاہے۔

مزید پڑھیں »