Home / پی ٹی آئی کاقومی اسمبلی میں واپسی کاامکان

پی ٹی آئی کاقومی اسمبلی میں واپسی کاامکان

PTI in National Assebly

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کی کورکمیٹی کااجلاس۔ اندرونی کہانی سامنےآگئی،حیران کن فیصلوں کاامکان۔

اندرونی کہانی کےمطابق عمران خان کوارکان نےقومی اسمبلی میں واپسی کامشورہ دیا، ارکان کاکہناتھاکہ اگراسمبلیاں تحلیل نہ ہوئیں توڈیڑھ سال تک ایوان سےباہربیٹھناممکن نہیں۔

ذرائع کےمطابق عمران خان نےقومی اسمبلی میں واپسی کافیصلہ سینئرقیادت کی مشاورت سےمشروط کردیا۔ اس کےعلاوہ عمران خان نےاجلاس میں پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کےحوالےسےمایوسی کااظہارکیا۔

عمران خان کاکہناتھاکہ 25مئی کوتحریک انصاف پنجاب کی قیادت نےمایوس کیا۔ اجلاس میں عمران خان نےپنجاب کی قیادت میں تبدیلی کاعندیہ بھی دیا۔

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif and jehangir tareen relief

نوازشریف، جہانگیرترین کوبڑاریلیف ملنےکاامکان

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اورجہانگیرترین کوتاحیات نااہلی کےکیس میں ریلیف ملنےکےامکانات پیداہوگئے۔ جی …