ویب ڈیسک ۔۔ فائلرزاورنان فائلرزپرودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے، 1,300سی سی سے زیادہ گاڑیوں پر ایک فیصد کیپٹل ویلیو ٹیکس (سی وی ٹی) کے نفاذ کے بعد غیر یقینی صورتحال کے پیش نظرآٹو انڈسٹری کےبڑے کھلاڑیوں نے 2022-23میں گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد کمی کاخدشہ ظاہرکیاہے۔ آٹومیکرزکامزیدکہناہےکہ شرح سودمیں اضافےکےبعدگاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ اس صورتحال میں مزیدنقصان کاباعث بنےگا۔ ڈان میں شائع رپورٹ کےمطابق آٹومیکرزڈالرکی قدراورامپورٹ اخراجات میں اضافےکےباعث عیدالاضحیٰ کےبعدگاڑیوں کی قیمتیں بڑھانےکیلئےپرتول رہےہیں۔ بہت سے لوگوں کاخیال ہےکہ آٹوانڈسٹری اس وقت ایک بحران سےگزررہی ہے۔ انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے پہلے ہی 18 مئی سے …
مزید پڑھیں »کاروبار
پاکستان موبائل فونزکابڑااسمبلربن گیا
ویب ڈیسک — انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر الماس حیدرکہتےہیں پہلی بار پاکستان میں ایک سال کے دوران 50 ملین سے زیادہ سمارٹ اور فیچر موبائل فونز کی ریکارڈ تعداد کو اسمبل کیا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذکورہ مدت کے دوران 22 ملین سمارٹ موبائل فونز اسمبل کیے گئے جن میں سے 99 فیصد اب تک مارکیٹوں میں فروخت ہو چکے ہیں جبکہ 28 ملین فیچر موبائل فونزاسمبل کیے گئے جن میں سے97 فیصد خریدےجاچکےہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلرز نے 1.12 ملین ڈالر مالیت کے موبائل فون کے …
مزید پڑھیں »حکومت کابڑےبیرونی قرضےلینےکاپروگرام
ویب ڈیسک – آنے والے سخت معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان رواں مالی سال میں بین الاقوامی قرض دہندگان سے تقریباً 5.5 ٹریلین روپے کا قرضہ لے گا۔ اس رقم سے پاکستان اپنے زرمبادلہ کے ذخائرکوبرقراررکھےگا،پچھلے قرضوں کی ادائیگی اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی فنانسنگ کرے گا۔ سالانہ بجٹ 2022-23 میں، حکومت نے رواں مالی سال میں بین الاقوامی ذرائع سے صرف 3.17 ٹریلین روپے قرض لینے کا تخمینہ لگایا تھا۔ تاہم، بجٹ دستاویزات میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)، سعودی عرب اور سیف چائنا ڈپازٹ کی جانب سےمالی امدادظاہرنہیں کی گئی تھی۔ مذکورہ ذرائع سے فنڈنگ کو …
مزید پڑھیں »پاکستان آئی ایم ایف قرضہ کےقریب پہنچ گیا
ویب ڈیسک — بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کےدرمیان مذاکرات کاعمل کامیابی سےجاری ہےاورتوقع کی جارہی ہےکہ دونوں قرضہ بحالی کےقریب پہنچ گئے ہیں۔ خبرکےمطابق اسلام آباد نے آئی ایم ایف کےمطالبات کےآگےسرتسلیم خم کرتےہوئے اپنے اخراجات کو کم کرنے،توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور ٹیکس وصولی کو بہتر بنانے کے مطالبات پرعملدرآمدشروع کردیاہے۔ یہ اقدامات کرکےپاکستان نے آئی ایم ایف کےاس مطالبےکوپوراکردیاہےکہ پاکستان بیل آؤٹ پیکج کو بحال کرنے کے لیے 153 ارب روپے کا بنیادی بجٹ سرپلس حاصل کرے جو کہ نئے مالی سال کے لیے قومی پیداوار کا 0.2 فیصدبنتا ہے۔ بات چیت …
مزید پڑھیں »ٹیسلانےدرجنوں ملازمین کوفارغ کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےامیرترین انسان اورالیکٹرک کاریں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلاکےبانی ایلون مسک ہمیشہ ہی خبروں میں رہتےہیں تاہم اس مرتبہ خبرکی وجہ یہ ہےکہ ٹیسلامیں کام کرنےوالےدرجنوں ملازموں کوان کی نوکری سےفارغ کیاجارہاہے۔ خبر کے مطابق ٹیسلا میں ہونے والی ڈاؤن سائزنگ کی وجہ سے متاثر ہونے والے ملازمین نے اپنی پریشانی کوسوشل میڈیا پر شیئرکیاہے۔ٹیسلا کمپنی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کے کا فیصلہ ان کی کارکردگی کی وجہ سے کیا گیاجبکہ کمپنی کے ملازمین کا کہنا ہے کہ کمپنی کا کارکردگی کی وجہ سے ملازمین کو برطرف کرنے …
مزید پڑھیں »سولرکار،فوائداتنےکہ یقین نہ آئے
ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں ہرگزرتےدن کےساتھ نت نئی ایجادات ہورہی ہیں ۔ علامہ اقبال نےایسےہی کسی لمحےمیں یہ شعرکہاہوگا: آنکھ جوکچھ دیکھتی ہےلب پہ آسکتانہیں ، محوحیرت ہوں کہ دنیاکیاسےکیاہوجائےگی۔ حال ہی میں ہالینڈکی ایک کمپنی لائٹ ائیرنےشمسی توانائی سےچلنےوالی دنیاکی پہلی کاربنانےکااعلان کیاہے،اس کارکانام لائٹ ائیرزیرورکھاگیاہے۔ نیدرلینڈمیں حال ہی میں ہونےوالےایک شومیں اس کارکی نمائش بھی کی گئی ۔ کمپنی کےمطابق یہ کارپروڈکشن کیلئےتیارہے۔ اس گاڑی کی رینج 388میل یعنی 625کلومیٹرہےجس میں سے44میل یا71کلومیٹرصرف شمسی توانائی سےحاصل کی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کےمطابق گاڑی کی چھت ، ڈگی اورہوڈمیں سولرپینلزفٹ کئےجائیں گےجوکہ گاڑی کی بیٹری کوچارج کریں گے۔ کمپنی …
مزید پڑھیں »سوزوکی آلٹو660سی سی میں بڑےخطرےکی نشاندہی
ویٹ ڈیسک ۔۔ پاک سوزوکی موٹرکمپنی نےسوزوکی آلٹو2019تا2021ماڈل کےمالکان کیلئےایک عددفوری الرٹ جاری کیاہے، جس کےمطابق اس گاڑی کےفیول فلرنیک میں سنگین فالٹ کی نشاندہی کی گئی ہے۔ لہذاسوزوکی آلٹو 660سی سی 2019تا2021 ماڈل پاکستان میں جہاں جہاں بھی جس کےپاس ہیں وہ فوری طورپراپنےقریبی سوزوکی ڈیلرسےرابطہ کرےاوراس فالٹ کوٹھیک کروائے۔ کمپنی کوخدشہ ہےکہ اس فالٹ کی موجودگی میں فیول ٹیک میں زنگ لگ سکتاہے،جس کےنتیجےمیں فیول ٹینک لیک ہوسکتاہےجوکسی بھی وقت سنگین حادثےکاسبب بن سکتاہے۔ پاک سوزوکی کارپلانٹ کی بندش کی وجہ کیا؟ نوٹس کےمطابق یہ مہم ملک بھرمیں شروع کی گئی ہےلیکن فی الحال اسےکراچی تک محدودرکھاگیاہے۔ حیران …
مزید پڑھیں »ہوشیار ۔۔ ٹیکسوں کی نئی تلوارچلنےکوتیار
ویب ڈیسک ۔۔ آئی ایم ایف پروگرام کوبحال کروانے،درپیش معاشی مشکلات پرقابوپانےاورمعیشت کواس کےپاوں پرکھڑاکرنےکیلئےاتحادی حکومت سرتوڑکوشش میں مصروف ہےاوراسی سلسلےمیں یہ فیصلہ کیاگیاہےکہ مالی سال2022-23 میں تقریباً 300 ارب روپےکااضافی ریونیوجمع کرنےکیلئےنئےٹیکس اقدامات متعارف کرائےجائیں گے۔ فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) کواس حوالےسےہم ورک مکمل کرنےکی ہدایات دی جاچکی ہیں۔ ڈان میں شائع ہونےوالی رپورٹ کےمطابق نئےٹیکس اقدامات میں لگثری انکم ٹیکس کی تجویزبھی شامل ہے۔ اگراس ٹیکس کورئیل اسٹیٹ پرلگانےکی منظوری دی گئی تویہ ویلتھ ٹیکس ہی کی ایک شکل ہوگی ۔ لگثری انکم ٹیکس میں پوش علاقوں میں بڑےگھر،لگثری گاڑیوں کےمالکان کوشامل کیاجائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب …
مزید پڑھیں »گاڑیوں کےشوقین پاکستانیوں کیلئےخوشخبری
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں جہاں آئےروزگاڑیوں/ موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوتا چلاجارہاہے،وہاں ایک کمپنی ایسی بھی ہے جس نےحیران کن طورپراپنی گاڑی مہنگی کرنے کی بجائے اڑھائی لاکھ روپے تک سستی کر دی ہے ۔جی ہاں ۔۔ لکی موٹرز نے معروف گاڑی ” پیوگیوٹ 2008 “ اڑھائی لاکھ روپے سستی کرتے ہوئے اس کی قیمت 49 لاکھ 99 ہزار روپے مقرر کر دی ہے جبکہ اس سے پہلے گاڑی کی قیمت 52 لاکھ 50 ہزار روپے تھی تاہم اس کے ٹاپ ویرینٹ”پیوگیوٹ 2008 الیور “ کی پرانی قیمت 58 لاکھ 50 ہزار روپے برقرار رکھی گئی ہے …
مزید پڑھیں »موٹرسائیکل کی قیمتوں میں پھراضافہ
ویب ڈیسک ۔۔ جاپانی موٹر سائیکل اسمبلرز نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کےباعث خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمت کا حوالہ دیتے ہوئے قیمتوں میں 23,500 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ پاک سوزوکی موٹرکمپنی نےیکم جون سےاپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 5000سے9000روپےتک کی چھلانگ لگائی ہے۔ جی ڈی 110ایس، جی ایس 150، جی ایس 150ایس ای اورجی آر150کی قیمت باالتربیت 212,000، 249,000اور339,000ہوگی ۔ یاماہا موٹر پاکستان لمیٹڈ نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 21,000-23,500 روپے اضافے کا اعلان کیاہےجو3جون سےنافذالعمل ہوگا۔ وائےبی 125زیڈ،وائےبی 125زیڈڈی ایکس،وائےبی آر125،وائےبی آر125جی ریڈ/بلیک،اوروائےبی آر125جی میٹ ڈارک گرے کی نئی …
مزید پڑھیں »