کاروبار

پاک سوزوکی کوکارپلانٹ کی بندش۔وجہ کیاہے؟

Worst case for Pak Suzuki

ویب ڈیسک — انوینٹری کی کم سپلائی کےباعث پاک سوزوکی موٹرکمپنی نے اپنے پلانٹ کی بندش کو 8سے9 ستمبر تک بڑھا دیا ہے۔ کمپنی کےمطابق اس کاموٹرسائیکل پلانٹ کام کرتا رہے گا۔ کمپنی کی طرف سےکہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بنک کی طرف سےطےکردہ شرائط جیسےکہ ایچ ایس کوڈزاورناکڈڈاون کٹس کی درآمدکیلئےپیشگی اجازت درآمدشدہ کنسائنمنٹس کی کلئیرنس اور انوینٹری لیول کوبری طرح متاثرکررہی ہیں۔ کمپنی کےمطابق ان حالات میں اس کے پاس اپنے آٹوموبائل پلانٹ کی بندش کو 8-9 ستمبر تک بڑھانے کے لیے کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا۔ بی وائی ڈی کاپاکستان میں کاریں بنانےکااعلان ۔۔۔ پچھلے مہینے، کمپنی …

مزید پڑھیں »

ہونڈاگاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کااعلان

Hyundai vehicle prices reduced in Pakistan

ویب ڈیسک — گاڑیاں بنانے والی کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے کیونکہ دیگر آٹو کمپنیاں نے گزشتہ پندرہ دن کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کی روشنی میں قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں، آٹومیکر نے کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں روپےکی قدرمیں اضافےکو مدنظررکھتے ہوئے، کمپنی اس کے اثرات کو اپنے صارفین تک پہنچانے پربہت خوش ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ نئی قیمتیں 17 اگست سے لاگو ہوں گی، اور نظر ثانی شدہ قیمتیں اکتوبر 2022 اور بعد میں ڈیلیور ہونے …

مزید پڑھیں »

گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کی قیمتیں کم نہیں ہورہیں۔۔

ویب ڈیسک ۔۔ ڈالرکےمقابلےمیں روپےکی قیمت میں اضافےکےساتھ ہی شہری توقع کررہےہیں کہ اب گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بھی کمی کردی جائےگی تاہم اس حوالےسےآٹو سیکٹرکے اسٹیک ہولڈرزکاجواب یہ ہےکہ قیمتوں میں فوری کمی کاکوئی امکان نہیں۔ ایک جاپانی کارڈیلرکاکہناہےکہ جب سےڈالرکےمقابلےمیں روپےکی قیمت بڑھناشروع ہوئی ہےصارفین گاڑیوں کی اوپرجاتی قیمتوں میں واپسی کی توقع کررہے ہیں اوروہ اس کے بارے میں پوچھ رہے ہیں ۔ انہوں نےکہاکہ ایسا لگتا ہے کہ بہت سے خریداراسمبلرز کی جانب سے قیمت میں کمی کی آس میں کاروں کی خریداری کے اپنے منصوبوں کولیٹ کررہےہیں۔ اسی حوالےسےایسوسی ایشن آف پاکستان موٹرسائیکل اسمبلرزکےچئیرمین …

مزید پڑھیں »

دواسلامک بچت اسکیمیں لانےکی تیاریاں

Islamic saving schemes

ویب ڈیسک ۔۔ سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) اگلے ماہ سے شریعت کے مطابق دو اسکیمیں – سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹ اور سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ شروع کرے گا۔ سی ڈی این ایس نے رفانیشنل سیونگزکے نام سے ایک اسلامک ونڈو قائم کی ہے جس کا کردار سروااسلامک سیونگ اکاؤنٹ رولز2019 کے تحت مختلف شریعہ سے مطابقت رکھنے والے سرمایہ کاری اکاؤنٹس فراہم کرنا ہے۔ ان قوانین کی وفاقی کابینہ پہلے ہی منظوری دے چکی ہےاور اس سکیم کے آپریشنز تمام قومی بچت مراکز سے عمل میں لائےجاسکیں گے۔ مذکورہ اسلامی اسکیموں اورآپریشنز کی شرعی اصولوں …

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمتوں میں کمی کااعلان

electricity prices reduced in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمعٰیل نےقوم کوخوشخبری سناتےہوئےکہاہےاگلے 3 ماہ بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی آجائے گے۔ کراچی چیمبر آف کامرس میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ ہم نے 3 مہینے تک بجلی کی قیمتیں نہیں بڑھائیں تھیں کیونکہ بہت عرصے سے بجلی کی قیمتیں نہیں بڑھی تھیں اس لیے قیمتوں میں حالیہ اضافہ لوگوں کے لیے دھچکے کا باعث ہے، تاہم ہمیں یقین ہے کہ 3 ماہ بعد بجلی سستی ہوجائے گی، یہ ہمیں پہلے سے ہی معلوم ہے کہ 3 ماہ بعد کمرشل بنیادوں پر اس کی قیمتوں میں کمی آجائے …

مزید پڑھیں »

ایکسچینج کمپنیوں کےخلاف کریک ڈاون،اہم انکشافات

crackdown on exchange companies

ویب ڈیسک ۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نےمارکیٹ کےجاری معائنےاورسیکرٹ شاپنگ کےبعدحاصل ہونےوالےنتائج کی روشنی میں منی ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیاہے۔ ڈان اخبارمیں شائع رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کہا کہ شرح تبادلہ میں حالیہ اتارچڑھاؤ،انٹربینک ریٹ اوربینکوں کی جانب سے اپنے صارفین کو پیش کردہ شرح کے درمیان فرق کی وجہ سے اس نے ایکسچینج کمپنیوں اور بینکوں کے فارن ایکسچینج آپریشنز کی نگرانی میں اضافہ کردیا ہے۔ اسی سلسلےمیں اسٹیٹ بینک نے یکم اگست (پیر) کو متعدد ایکسچینج کمپنیوں اور بینکوں کا معائنہ شروع کیاجس سےاس بات کے واضح شواہد …

مزید پڑھیں »

حکومت کےپاس اس اہم ترین کام کیلئےوقت ہی نہیں

State Bank governor's post vacant

ویب ڈیسک ۔۔ ملک کے اہم ادارے اسٹیٹ بینک کے سربراہ گورنر کا عہدہ 4مئی 2022 سے تاحال خالی ہے،ڈپٹی گورنر مر تضی سید کو گورنر کا انچارج چارج دیا ہوا ہے۔ ، ایسے موقع پر جب ملک کی معیشت کا حال خراب ہے، ملک میں ڈالر کی شدید کمی ہے،نجی بینک ایل سی کھلنے سے گریز کررہے ہیں،پورے ملک میں تاجر احتجاج پر ہیں، وزیر اعلی پنجاب کے حوالے سے عدالت میں سماعت کے ساتھ دوسری جانب ملک میں شدید بارشوں کے باعث ملکی معیشت کی بہتری کے لئے بڑے اور اہم فیصلے کرنے ہیں ،گورنر اسٹیٹ بینک کا …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ریکارڈتعدادمیں موبائل فونزکی تیاری

Pakistan making record number of mobile phones

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) کے مطابق ملک بھر میں سال 2022 کے پہلے 6 ماہ میں ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد اسمارٹ اور ہینڈ فونز بنائے گئے جب کہ بیرون ممالک سے 14 لاکھ فونز منگوائے گئے۔ پاکستان میں گزشتہ چند سال سے مقامی سطح پر مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے موبائل فونز کو تیار کیا جا رہا ہے اور گزشتہ برس پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کیے گئے فونز کو بیرون ملک بھی بھجوایا تھا۔ گزشتہ ایک سال سے پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائلز فونز کی فروخت …

مزید پڑھیں »

کینسرکےمریضوں کیلئےاچھی خبر

good news for cancer patients

ویب ڈیسک ۔۔ روس سےکینسرکےعلاج کیلئےسستی ادویات کی درآمد پانچ ماہ سے زائد عرصے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئی ہیں کیونکہ بینکوں نے تجارت کے لیے لیٹرز آف کریڈٹ (ایل سی) کھولنا شروع کردیاہے۔ ڈان اخبارمیں شائع کی رپورٹ کے مطابق جو فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد ان ادویات کی درآمدات رک گئی تھی۔ اس نئی پیشرفت کے بعد درآمد کنندگان کو یقین ہے کہ روسی مصنوعات اگست 2022 کے پہلے ہفتے تک مقامی مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی جس سے کینسر کے سیکڑوں مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی مشکلات کا خاتمہ ہو جائے …

مزید پڑھیں »

کیاپیکانٹوکی ہوشرباقیمت ، آپکےہوش اڑجائیں گے

Kia picanto price

ویب ڈیسک ۔۔ لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ (ایل ایم سی ایل) وہ پہلی پاکستانی کارسازکمپنی بن گئی ہے جس نےروپےکی قدرمیں کمی کےبھاری بھرکم اثرات کوصارفین تک منتقل کرتےہوئےگاڑیوں کی قیمتوں میں 11 لاکھ روپےتک کااضافہ کردیا۔ ڈان اخبارمیں شائع رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سےڈیلرز کو جاری کردہ سرکلر میں کمپنی نے کہا کہ پیکانٹو کے 1000 سی سی کے 2 ماڈلز (مینوئل اور آٹومیٹک) کی قیمت میں 5 لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد ان کی قیمت 31 لاکھ اور 32 لاکھ روپے ہوگئی ہے۔ یہ وہی قیمت ہے جس میں تقریباً …

مزید پڑھیں »