ویب ڈیسک ۔۔ اپنےریگولرسی جی 125ماڈل کےساتھ ساتھ اٹلس ہونڈانےسی جی 125سیلف سٹارٹ ماڈل 2023کوبھی لانچ کردیاہے۔
سی جی 125موٹرسائیکل پاکستانیوں بالخصوص نوجوانوں میں خاصی مقبول موٹرسائیکل ہےجسےاس کی جاندارآوازکی وجہ سےسب سےجدااورالگ سمجھاجاتاہے۔ کہاجارہاہےکہ سی جی 125ریگولراورسیلف سٹارٹ اس باراپنےخریداروں کونئےاحساس سےروشناس کرائیں گی۔
ہونڈاسی جی 125سیلف اسٹارٹ سپیشل ایڈیشن کی قیمت۔
ہونڈاسی جی 125سیلف سٹارت سپیشل ایڈیشن کی قیمت 2لاکھ10ہزارروپےپاکستانی رکھی گئی ہے۔

ہونڈاسی جی 125ریگولرکوہمیشہ ملک بھرمیں بہت پزیرائی ملتی ہےاورہرگزرتےدن کےساتھ لوگ اس کےنئےماڈل کابےچینی سےانتظارکرتےہیں اورہرسال لوگوں کی اس موٹرسائیکل سےتوقعات اوربھی بڑھ جاتی ہیں۔
مارکیٹ ماہرین کاکہناہےمہنگائی کےاس ماحول میں دیکھناہےکہ لوگ اپنی پسندیدہ بائیک کےنئےماڈلزکوکیسی پزیرائی بخشتےہیں۔