کاروبار

انڈس موٹرزکاسیلزمیں40%کمی کاخدشہ

Indus motors sales drop

ویب ڈیسک — انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) اگلے چار ماہ کےپیشگی آرڈرز کے باوجود 40-45 فیصدکم پیداواری صلاحیت پر کام کررہی ہے۔ ٹویوٹاکاریں بنانےوالی کمپنی کےاسمبلرنےخدشہ ظاہرکیاہےکہ گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں،شرح سودمیں اضافہ،آٹوفنانسنگ کےسخت قوانین،حالیہ سیلاب اورسی کےڈی کی درآمدپرعائدکڑی پابندیوں کےباعث مالی سال ۲۰۲۳میں سیلزمیں کم ازکم 40فیصدکمی ہوسکتی ہے۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق پاکستان کی کاروں کی فروخت مالی سال 22 میں سال بہ سال 51 فیصد بڑھ کر 379,350 یونٹس تک پہنچ گئی جس میں سے انڈس کاروں کی فروخت 31 فیصد اضافے کے ساتھ 75,611 یونٹس تک رہی ہے۔ پاکستان میں گاڑیوں کی …

مزید پڑھیں »

بتیس (32)لوگ ایک ساتھ کال پر – واٹس ایپ کانیافیچر

whatsapp new feature

ویب ڈیسک ۔۔ واٹس ایپ اپنےصارفین کیلئےجلدایک زبردست فیچرلانچ کرنےجارہاہےجس کےذریعےآپ دوستوں کو صرف ایک لنک بھیج کرآڈیو(یا ویڈیو) گروپ چیٹ کے لیےجمع کرسکتے ہیں۔ اس فیچرکےذریعےبیک وقت 32افرادکوآڈیویاویڈیوچیٹ میں رکھاجاسکےگا۔ اس فیچرکےتحت صارفین کال کاایک لنک اپنےدوستوں کےساتھ شئیرکرینگےجس سےرابطےمیں رہنااوربھی آسان ہوگیاہے۔کال لنکس فیچراس ہفتےواٹس ایپ پرظاہرہوں گے اورکالز ٹیب کے اوپری حصے میں ایک بینر کے ذریعے ان تک رسائی حاصل کی جائےگی۔ کال لنک صرف ان واٹس ایپ صارفین کے لیے دستیاب ہوگاجن کے پاس ایپ کا تازہ ترین ورژن ہے۔ فیس بک پر مارک زکربرگ نے اس فیچر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واٹس …

مزید پڑھیں »

مزداکاروس میں کاروباربندکرنےکااعلان

Mazda shuts business in Russia

ویب ڈیسک – جاپانی کار ساز کمپنی مزدا نے روس میں مکمل طورپرکاروباربندکرنےکا اعلان کیا ہے۔ کمپنی حکام کےمطابق انہیں نہیں لگتاکہ وہ روس میں دوبارہ کام شروع کرسکیں گے۔ مزدا 2012 سے روس کےمشرقی شہر ولاڈی واسٹک میں روسی مارکیٹ کے لیے کاریں تیار کر رہی ہے، 2021 میں مزدانےروس میں تقریباً 30,000کاریں فروخت کیں۔ مزدا کے ترجمان اکیرا میچیڈا کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ابھی تک اپنے مقامی ملازمین کے مستقبل کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ فروری میں یوکرین پر حملے کے بعد سے روس سے بڑے پیمانے پرغیرملکی کمپنیوں کاانخلاجاری ہے۔ یہ کمپنیاں …

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک کانیازبردست فیچرمتعارف

tiktok new feature

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نےصارفین کی سہولت کیلئےایک نیافیچرمتعارف کرایاہے،جس کےتحت ٹک ٹاک استعمال کرنےوالےاب تبصروں پر ڈِس لائک یعنی ناپسندیدگی کابٹن کا بھی استعمال کرسکیں گے۔ کمپنی کےمطابق ٹک ٹاک کایہ نیافیچررواں سال اپریل میں آزمائشی طورپرلانچ کیاگیاتھاجسےاب پوری دنیا میں ٹک ٹاک صارفین کیلئےدستیاب ہوگا۔ واٹس ایپ کازبردست فیچر ۔۔۔ ٹک ٹاک نےوضاحت کرتےہوئےبتایاکہ صرف ڈِس لائک کرنےوالاشخص ہی اپنانام ڈِس لائک میں دیکھ سکے گا،دیگر صارفین کو معلوم نہیں ہوگا کہ کس نے ڈِس لائک بٹن کو استعمال کیا ہے۔ ٹِک ٹاک حکام کاکہناہےڈِس لائک کمنٹس صارفین کی …

مزید پڑھیں »

اسپاٹی فائی نےایمازون ڈاٹ کام سےسینگ پھنسالئے

spotify vs amazon.com

ویب ڈیسک ۔۔ اسپاٹیفائی ٹیکنالوجی نےامریکامیں اپنی آڈیوبک سروس کےآغازکےساتھ ایمازون ڈاٹ کام کےساتھ سینگ پھنسالئےہیں یعنی دونوں کمپنیوں کےدرمیان اپنی اپنی سروسزبیچنےکولیکرسخت مقابلےکےفضاپیداہوگئی ہے۔ سویڈش فرم اسپاٹیفائی نےایک بلاگ میں لکھاہےکہ امریکامیں اس کےصارفین کو3لاکھ سےزائدآڈیوبک ٹائٹل تک رسائی حاصل ہوگی۔صارفین اسپاٹیفائی ایپ پرکیٹلاگ کوبراؤزکرسکیں گےاورویب سائٹ کےذریعےخریداری کرسکیں گے۔ میڈیاکنسلٹنسی اومڈیہ کےمطابق آڈیو بکس مارکیٹ کا تخمینہ 2021 میں 4.8 بلین ڈالرلگایا گیا تھااوراس میں 2026 تک تقریبا 14فیصد کمپاؤنڈ سالانہ نمو کی شرح 9.3 بلین ڈالرہوجائے گی۔ ایپل کاایپ سٹورکی قیمتوں میں اضافےکااعلان ۔۔۔ اسپاٹیفائی نےامریکامیں اپنی گروتھ کیلئےایک جارحانہ حکمت عملی اپنائی ہےکیونکہ وہ اپنی آمدنی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کارفنانسنگ ہچکولےکھانےلگی

auto financing in doldrums in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں اوربلند شرح سود کی وجہ سے، آٹو فنانسنگ اگست میں جولائی کے مقابلے میں 2.2 فیصد کم ہوگئی جو جنوری کے بعد سب سے کم سطح ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کےجاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اگست میں آٹو لون 8.2 فیصد اضافے سے 353ارب روپے ہو گئےجو 2021 میں اسی مہینے میں 326 ارب روپے تھے۔رواں سال جولائی میں آٹولون361 ارب روپےتھے۔ عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل) کے مطابق جون سے اگست تک آٹو فنانسنگ میں مجموعی کمی تقریباً 15 ارب روپے رہی ہے۔ پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ …

مزید پڑھیں »

ایپل کاایپ سٹورکی قیمتوں میں اضافےکااعلان

apple announces increase in app store prices

ویب ڈیسک ۔۔ ایپل نےاگلے ماہ سے تمام یوروزون،ایشیا اورجنوبی امریکہ کے کچھ ممالک میں اپنے ایپ اسٹورپرایپس اوران ایپ خریداریوں کیلئےقیمتوں میں اضافہ کرنےکااعلان کیاہے۔ ایک بلاگ پوسٹ میں ایپل کاکہناہےکہ نئی قیمتیں،خودکارقابل تجدید سبسکرپشنزکو چھوڑ کر، 5 اکتوبر کے اوائل سے لاگو ہوں گی۔ امریکن ٹیک جائنٹ مختلف خطوں میں وقتاًفوقتاً اپنی قیمتوں کو ایڈجسٹ کرتا ہےاورکرنسیوں اور ٹیکسوں کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے گزشتہ سال یورو زون کے ممالک کے لیے قیمتوں کو کم کردیتا ہے، جس سے بہت سی ایپس کی ابتدائی قیمتیں 1.09 یورو سے کم ہوکر99 یورو سینٹ ہوجاتی ہیں۔ قیمتوں میں تازہ ترین …

مزید پڑھیں »

ہونڈاسی جی 125ریگولراورسیلف اسٹارٹ ماڈل ۲۰۲۳متعارف

Honda CG 125 model 2023

ویب ڈیسک ۔۔ اپنےریگولرسی جی 125ماڈل کےساتھ ساتھ اٹلس ہونڈانےسی جی 125سیلف سٹارٹ ماڈل 2023کوبھی لانچ کردیاہے۔ سی جی 125موٹرسائیکل پاکستانیوں بالخصوص نوجوانوں میں خاصی مقبول موٹرسائیکل ہےجسےاس کی جاندارآوازکی وجہ سےسب سےجدااورالگ سمجھاجاتاہے۔ کہاجارہاہےکہ سی جی 125ریگولراورسیلف سٹارٹ اس باراپنےخریداروں کونئےاحساس سےروشناس کرائیں گی۔ ہونڈاسی جی 125سیلف اسٹارٹ سپیشل ایڈیشن کی قیمت۔ ہونڈاسی جی 125سیلف سٹارت سپیشل ایڈیشن کی قیمت 2لاکھ10ہزارروپےپاکستانی رکھی گئی ہے۔ ہونڈاسی جی 125ریگولرکوہمیشہ ملک بھرمیں بہت پزیرائی ملتی ہےاورہرگزرتےدن کےساتھ لوگ اس کےنئےماڈل کابےچینی سےانتظارکرتےہیں اورہرسال لوگوں کی اس موٹرسائیکل سےتوقعات اوربھی بڑھ جاتی ہیں۔ ہونڈاموٹرسائیکل آسان ماہانہ اقساط پر ۔۔۔ مارکیٹ ماہرین کاکہناہےمہنگائی کےاس …

مزید پڑھیں »

کرنسی ظاہرکرنےکی شرط نئی نہیں،ایف بی آرکی وضاحت

FBR warns consumer not to share secret info with any one

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےمیڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی اس خبرکوبےبنیاداورمن گھڑت قراردیتےہوئےسختی سےتردیدکی ہےکہ پاکستان نے حال ہی میں اندرون ملک آنے والے مسافروں کے لیے کرنسی ڈیکلریشن کی شرائط عائد کی ہیں۔ ایک ٹویٹ میں، ایف بی آر کے ترجمان نے کہا کہ مذکورہ بالاقانونی ضرورت نئی نہیں ہے کیونکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اس حوالے سے تقریباً 10 سال قبل ایک نوٹیفکیشن جاری کیا تھا اور پاک کسٹمز نے 2019 میں اس کا دائرہ وسیع کیا تھا۔ ایف بی آر نے مزید کہا کہ یہ ضرورت بین الاقوامی معیار کے مطابق …

مزید پڑھیں »

بیڈباتھ اینڈبیونڈکےسی ایف اوکی پراسرارموت

bed bath and beyond cfo dies

ویب ڈیسک ۔۔ بیڈ باتھ اینڈ بیونڈانٹرنیشنل کےچیف فنانشل آفیسر جمعہ کی سہ پہر نیویارک میں اپنی رہائش گاہ کی عمارت سےگرکرہلاک ہوگئے۔ اتفاق سےگسٹاووآرنل کی موت ایک ایسےوقت میں ہوئی جب کمپنی خراب معاشی حالات کےباعث اپنےبہت سےاسٹورزکوبنداورملازمین کوفارغ کرنےکےمنصوبےپرعمل پیراتھی۔ باون سالہ گسٹاووآرنل نےبیڈباتھ اینڈبیونڈمیں 2020میں شمولیت اختیارکی۔ اس سےپہلےوہ لندن میں مشہورکاسمیٹکس برانڈ ایون کے لیے کےلئےبطورسی ایف اوکام کرچکےتھے۔اس کےعلاوہ آرنل نےدنیاکی معروف کمپنی پراکٹراینڈگیمبل میں بیس سال گزارےتھے۔ پولیس کےمطابق جب وہ 911پرآنےوالی کال کےجواب میں موقع پرپہنچےتوانہیں گسٹاووآرنل مردہ حالت میں ملے۔ پولیس کی جانب سےان کی موت کی موت کی وجہ بننے والے …

مزید پڑھیں »