Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

شبرزیدی کےسنسنی خیزانکشافات

Shabbar Zaidi Interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف دورکےچیئرمین ایف بی آرشبرزیدی کےپی ٹی آئی حکومت بارےسنسنی خیزانکشافات۔ جیونیوزپرشاہزیب خانزادہ کےپروگرام میں بات کرتےہوئےشبرزیدی نےبتایاکہ اگرہماری حکومت چلتی رہتی اوراپنی مقررہ مدت پوری کرتی توملکی معیشت تباہ ہوجاتی۔ انہوں نےکہاکہ ہم چیئرمین تحریک انصاف کومشورہ دیتےتھےلیکن وہ کسی کی نہیں سنتےتھے۔ شبرزیدی نےکہاکہ کوئی سیاسی حکومت زرعی انکم ٹیکس لگانےمیں دلچسپی نہیں رکھتی۔ انہوں نےریٹیلرزکومافیاقراردیااورکہاکہ ان کےخلاف ایکشن لوتویہ شٹربندکردیتےہیں ، حکومتیں ان مافیازکامقابلہ نہیں کرسکتیں۔ سابق ایف بی آرچیئرمین کےمطابق دسمبرتک پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرےگالیکن اس کےبعدحالات بہت مشکل دکھائی دیتےہیں۔ آئی ایم ایف نےآپ کوکونےسےلگادیاہے۔ مارچ میں سخت پروگرام آناہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

لیڈی کانسٹیبل نےباپ کوبھی نہ چھوڑا ۔۔

Lady traffic constable fines father

ویب ڈیسک ۔۔ سچی لگن سےفرض کی ادائیگی میں مشغول ایک لیڈی ٹریفک کانسٹیبل نےقوانین کی خلاف ورزی پراپنےوالدکوبھی نہ بخشا۔ کانسٹیبل سمیرا صدیق اس وقت خبروں کی زینت بنی جب چونیاں کے قریب قصور روڈ پر چیک پوسٹ پر ڈیوٹی کرتےہوئےانہوں نےبغیرہیلمٹ ایک موٹرسائیکل سوارکوروکا۔ وہ موٹرسائیکل سوارجب قریب آیاتوپتاچلاکہ وہ تواس لیڈی کانسٹیبل کےوالدہیں۔ سمیراچاہتی تواپنےوالدکوجانےدیتی لیکن اس نےفرض کی ادائیگی مقدم جانتےہوئےاپنےوالدکوہیلمٹ نہ پہننےپرجرمانےکاٹکٹ جاری کیا۔ سمیرا نے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور وہ کبھی کسی کے ساتھ اپنے تعلقات کوڈیوٹی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیں گی۔ سمیراکےوالدنےاپنی بیٹی کےاس اقدام …

مزید پڑھیں »

خرم دستگیرکولائیوتقریب میں ڈانٹ پڑگئی

PM scold Khurram Dastgir

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرخرم دستگیر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں وزیراعظم شہباز شریف کےخطاب کےدوران ساتھ بیٹھےلوگوں سےکھسرپھسرکرنےپرڈانٹ پڑگئی ۔ تفصیلات کےمطابق منگل کےروزوزیراعظم شہبازشریف نےڈیرہ اسماعیل میں مختلف ترقیاتی کاموں کاافتتاح کیا۔ اس موقع پروزیراعظم نےتقریب سےخطاب کیا۔ خطاب کےدوران وہاں موجود وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیرکسی کےکان میں کھسرپھسرکررہےتھےکہ وزیراعظم نےانہیں ڈانٹ دیا۔ شہبازشریف نےانہیں دودفعہ پکارا لیکن وفاقی وزیرنےدھیان نہ دیا تو وزیراعظم نے منسٹر آف پاور کہہ کر مخاطب کیا اورکہااس طرف دھیان دیں۔ ڈانٹ کھانےکےبعدوفاقی وزیراٹن شین ہوکرخطاب سننےلگے۔ نگران وزیراعظم اگست میں: خرم دستگیر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کا …

مزید پڑھیں »

فرح گوگی وعدہ معاف گواہ بنیں گی۔۔؟

Farha Gogi Statement

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیلئےمشکلات بدستوربڑھ رہی ہیں کیونکہ اب ان کی بااعتماددوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے پاکستانی حکام کے ساتھ تعاون شروع کردیاہےاور امکان ہے کہ وہ پی ٹی آئی سربراہ کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن جائیں گی۔ جیونیوزکی ایک رپورٹ کےمطابق بشریٰ بی بی کے قریبی دوست نے ایف آئی اے اور دیگر حکام کے ساتھ تفصیلات شیئر کرنا شروع کر دی ہیں۔ سابق حکمران جماعت کی قیادت کی جانب سے کوئی بھی معلومات شیئر نہ کرنےکاکہنے کے باوجود، فرح پہلے ہی تفتیش کاروں …

مزید پڑھیں »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےداخلے

AIOU Admissions 2023

ویب ڈیسک — علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا موسم خزاں 2023 کے داخلوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے۔ سمسٹر خزاں 2023 کے پہلے مرحلے کے لیے ملک بھر میں داخلے 15 جولائی اور دوسرے مرحلے کے لیے یکم ستمبر سے شروع ہوں گے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے درخواست دہندگان کو مدد فراہم کرنے کے لیے ملک بھر میں سہولتی مراکز، معلوماتی کاؤنٹرز اور پراسپیکٹس فروخت کےمراکزقائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ درخواستیں آن لائن امیدواروں کو پرنٹ شدہ درخواست فارم پر وقت ضائع کی ضرورت نہیں ہے اگر وہ اپنی درخواستیں آن لائن جمع کراتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

یورپ کیلئےپی آئی اےفلائٹ آپریشن ۔۔

PIA flight operation for EU

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اےکی حالت یوں توپہلےہی بہت پتلی ہےلیکن یورپی ملکوں کی جانب سےاس کی پروازوں پرپابندی کےبعدپی آئی اےکواب تک اربوں روپےکانقصان پہنچ چکاہے۔ یورپی یونین کیلئےپاکستان ائرلائن کی پروازوں کی بحالی کیلئےبہت سی کوششیں ہورہی ہیں۔ انہی کوششوں کےنتیجےمیں یورپی ایوی ایشن ایجنسی کاوفدستمبرمیں قومی ائرلائن اورسول ایوی ایشن اتھارٹی کافزیکل آڈٹ کرنےپاکستان کےدورےپرآرہاہے۔ ذرائع کے مطابق فائنل آڈٹ میں کامیابی کے بعد ہی قومی ایئر لائن کی یورپ کے لیے پروازیں بحال ہو سکیں گی۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن پرجون 2020 سے یورپی ملکوں میں پروازوں پرپابندی …

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار-پاکستان کےاگلےنگران وزیراعظم

Pakistan caretaker PM

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ملکی معاشی معاملات گھمبیرہیں، نگران حکومت کوبااختیارہوناچاہیےتاکہ وہ معاشی معاملات کےحوالےسےفیصلےلےسکے۔ اسی مقصدکوسامنےرکھتےہوئےمسلم لیگ ن نےاسحاق ڈارکونگران وزیراعظم بنانےپرغوراورمشاورت شروع کردی ہے۔ میڈیاکی خبروں کےمطابق ن لیگ نےاسحاق ڈارکونگران وزیراعظم بنانےکیلئےدیگرسیاسی جماعتوں سےمشاورت بھی شروع کردی ہے۔ تاہم اس حوالےسےحتمی فیصلہ پیپلزپارٹی سےمشاورت کےبعدکیاجائےگا۔ حکومت کامانناہےکہ ملک میں بےاختیارنگران حکومت کےآنےسےتین ماہ ضائع ہوجائیں گے،جبکہ ایک بااختیارحکومت ملکی حوالےسےفیصلےلےسکےگی۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام اتحادی متفق ہوگئے تو اسحاق ڈار نگراں وزیراعظم بن سکتے ہیں، امید ہے موجودہ حکومت کے آخری ہفتے تک ایک نام پراتفاق رائے ہوجائےگا، فیصلے جو بھی ہونگے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی 2ماہ میں گرفتاری؟

Imran Khan's tosha khana case

ویب ڈیسک ۔۔ زیادہ سےزیادہ 2ماہ میں عمران خان کوگرفتارکیاجائےگااورانہیں سزابھی ہوگی۔ سینئرصحافی اعزازسیدنےان خیالات کااظہارجیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئےکیا۔ اعزاز سید نےانتہائی وثوق سےکہاکہ توشہ خانہ سے لئے گئے تحائف کو اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پرالیکشن کمیشن کے دائرکیس میں عمران خان کی زیادہ سےزیادہ دو ماہ میں گرفتاری اورسزاہوجائے گی۔ اعزازسیدکاکہناتھاکہ اس کیس میں عمران خان نہ صرف نااہل ہوں بلکہ شاید انہیں قید کی سزا بھی ہوجائے۔ تاہم اعزازسیدنےساتھ میں یہ بھی کہاکہ اعظم خان کا بیان ٹرائل کورٹ میں سابق وزیراعظم کو نقصا ن پہنچا سکتا ہے لیکن اعلیٰ …

مزید پڑھیں »

اسلامیہ یونیورسٹی: شرمناک دھندا،ملزم کابڑااعتراف

University security officer arrested

ویب ڈیسک ۔۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکےچیف سکیورٹی آفیسرکومبینہ طورپرانتہائی غیراخلاقی بلکہ شرمناک کاموں میں ملوث ہونےپرگرفتارکرلیاگیا۔ بہاولپورکےبغدادالجدیدتھانےکی پولیس نےچیف سکیورٹی کوجس وقت گرفتارکیاتومبینہ طورپراس کےقبضےسےآئس سمیت دیگرنشہ آوراشیاکےساتھ ساتھ اس کےدوموبائل فونزسےجامعہ کی خواتین اہلکاروں اورطالبات کی فحش ویڈیوزبھی برآمدہوئیں۔ یہ شخص اس وقت پولیس کےہاتھ لگاجب پولیس کی جانب سے ایک گاڑی کو چوکی پررکنے کا اشارہ کیا گیاتوڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اہلکاروں نے گاڑی کو روک لیا۔ تلاشی کے دوران پولیس کومشتبہ شخص کے قبضے سے 10 گرام کرسٹل میتھ اورافروڈیسیاک ملا۔ ڈرائیورنے اپنی شناخت سید اعجاز حسین شاہ کے طور پرکرائی جو کہ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی پاسپورٹ کی آن لائن تجدید ۔۔ کیسے؟

passport online renewal

ویب ڈیسک ۔۔ تمام اندرون ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانی اب ای سروسز پورٹل کے ذریعے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی تجدید کے لیےآن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست دہندگان کو تجدید کی درخواست دینے کے لیے محکمہ پاسپورٹ کے صارف دوست ای-سروس پورٹل تک رسائی حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ ای ویزا: عمرہ ویزا24گھنٹےمیں تجدید کے لیے کن دستاویزات کی ضرورت ہے؟ پاسپورٹ کی آن لائن تجدید کے لیے، درخواست دہندگان کو درج ذیل لازمی دستاویزات جمع کرنے کی ضرورت ہے۔ زیادہ سے زیادہ 5ایم بی سائز کے ساتھ ایک واضح اور درست ڈیجیٹل تصویر نادرا کی …

مزید پڑھیں »