Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

عمران خان کوجیل میں کیاسہولیات ملیں گی؟

Imran Khan in Jail

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ توشہ خان کیس میں اسلام آبادکی سیشن عدالت نےعمران خان کوتین سال قیدکی سزاسنادی ۔ چیئرمین تحریک انصاف کوایک لاکھ روپےجرمانہ بھی اداکرناہوگا۔ عدم ادائیگی جرمانہ پرانہیں مزیدچھ ماہ قیدبھگتناہوگی۔ اسلام آبادکی سیشن کورٹ کےجج ہمایوں دلاورنےآج تحریک انصاف کےوکلاکوکیس کےقابل سماعت ہونےیانہ ہونےپردلائل دینےکیلئےطلب کررکھاتھا۔ فاضل جج جب عدالت میں آئےتوانہوں نےپوچھاکہ کیاپی ٹی آئی کی طرف سےکوئی پیش ہواہے،جس پرالیکشن کمیشن کےوکیل امجدپرویزبولےکہ نائب کورٹ نےکہاہےکہ کوئی پیش نہیں ہوا۔ یہ سن کرجج صاحب نےکہاکہ میں فیصلہ محفوظ کرتاہوں ، ساڑھےبارہ بجےسناوں گا۔ مقررہ وقت پرعدالت نےفیصلہ سناتےہوئےکہاکہ عمران خان پرجرم ثابت ہوتاہے، ان کی …

مزید پڑھیں »

نومئی– عمران کاکیادھرا: پرویزخٹک

pervaiz khatak interview

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق رہنماپرویزخٹک نے9 مئی کےواقعات کاساراملبہ عمران خان پرڈال دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں انکشافات سےبھرپورانٹرویودیتےہوئےپرویزخٹک کا کہنا تھا9 مئی کے واقعات میں سینیئر پارٹی قیادت کو پُرامن احتجاج کی لائن دی گئی تھی جبکہ حملوں وغیرہ کیلئےعلیحدہ سےگروپ بنایاگیاتھاجو ہمارےعلم میں نہیں تھا۔ پرویزخٹک کادعویٰ تھاکہ حملوں کیلئے بنائے گئے اس گروپ کو کہیں اورسےہدایاتمل رہی تھیں لیکن شکرہےاس دن گولی نہیں چلی ورنہ انتشارہوجاتا۔ سابق وفاقی وزیرکےمطابق 9مئی والے دن یہ سب ڈرامہ اس لیےرچایا گیاتاکہ ملک اورفوج میں انتشارپھیلےاورفوج بدنام ہو۔ پرویز خٹک کےمطابق اس سارے معاملے کے فیصلے عمران …

مزید پڑھیں »

پاکستانی طلبہ آن لائن ویزادرخواستیں دیں: برطانوی ہائی کمیشن

UK visa for Pakistani students

ویب ڈیسک ۔۔ برطانوی ہائی کمیشن نے برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ وطالبات سےکہاہےکہ وہ رش سے بچنے اور ستمبرمیں کورس کےآغاز سےپہلےبرطانیہ جانےکیلئےجتناجلدی ہوسکے ویزے کے لئے آن لائن درخواست دےدیں۔ اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نےکہاہےکہ پاکستانی طلبہ اپنے منتخب کردہ تعلیمی ادارے کی طرف سے حصول تعلیم کے لئے منظوری کا سرٹیفیکیٹ (سی اے ایس) موصول ہونے کے بعد ویب سائٹ پر ویزے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ www.gov.uk/student-visa/apply پاکستانی پاسپورٹ کی آن لائن تجدید ۔۔ کیسے؟

مزید پڑھیں »

کاجول سےبولڈسین،علی خان کاردعمل

The Trial Cast

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالےبرطانوی نژاداداکارعلی خان حال ہی میں بھارتی اداکارہ کاجول دیوگن کےساتھ ویب سیریز”دی ٹرائل”میں کام کرکےوطن لوٹےہیں۔ دی ٹرائل نےریلیزہوتےہی دھوم مچادی اوراسےبہت پسندکیاجارہاہے۔ اداکارہ متھیراکےشومیں بات کرتےہوئےعلی خان نےاپنی ویب سیریزکی کامیابی پرخوشی کااظہارکیااورکہاکہ اس کی شوٹنگ شیڈول سےپہلےہی مکمل کرلی گئی۔ انہوں نےکہاکہ کاجول کےساتھ کام کرکےانہیں بہت مزاآیا۔ کاجول کےساتھ ویب سیریزمیں بوس وکناکےمناظرپرتبصرہ کرتےہوئےعلی خان کاکہناتھاکہ ایسےمناظرکیلئےضروری ہوتاہےکہ اداکاروں کےدرمیان اچھی انڈرسٹینڈنگ ہو۔ علی کاکہناتھاکہ اس قسم کےسین کوبہت پروفیشنل اندازمیں شوٹ کیاجاتاہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی اداکارسےبوس وکنار،کاجول پرتنقید واضح رہے کہ علی خان کے کاجول کے ساتھ بوس و …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کےبیان نےنئےسوالات کھڑےکردئیے

Shehbaz Sharif interview

وزیراعظم شہبازشریف نےعام انتخابات کےحوالےسےایک انوکھابیان دےکربہت سےنئےسوالات کھڑےکردئیےہیں۔ ایک انٹرویومیں وزیراعظم نےیہ کہہ کرسب کوحیران کردیاکہ ملک میں اگلےعام انتخابات نئی مردم شماری کےنتائج کےبنیادپرہونگے۔ انہوں نےساتھ ہی یہ بھی واضح کردیاکہ عام انتخابات میں کوئی تاخیرنہیں ہوگی۔ شہبازشریف کاکہناتھاکہ ان کی حکومت کی مدت 12اگست کوختم ہوجائےگی۔ وزیراعظم نے کہا کہ مردم شماری ہوئی ہے توانتخابات اسی بنیادپرہونےچاہئیں۔ انہوں نےکہاکہ مردم شماری کے نتائج مکمل ہونے پر مشترکہ مفادات کونسل میں جائیں گے۔ وزیراعظم کےاس بیان پربہت سےلوگوں کاکہناہےکہ اگرنئی مردم شماری کےنتائج تسلیم ہونےمیں دیرہوگئی تواسےالیکشن میں تاخیرکی وجہ بھی بنایاجاسکتاہے۔ ایک سوال کےجواب میں شہبازشریف نےکہاکہ …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کاقوم کیلئےاہم پیغام

Pak COAS Mineral Summit

ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیراپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کےساتھ ساتھ ملکی معیشت کی حالت بہتربنانےکیلئےحکومت کابھرپورساتھ نبھانےمیں بھی مصروف ہیں۔ اسی حوالےسےاسلام آبادمیں منرل سمٹ سےخطاب کرتےہوئےسپہ سالارکاکہناتھاکہ ہم پاکستان کی ترقی چاہتےہیں اوراسےبلندیوں پرلیکرجاناچاہتےہیں۔ آرمی چیف نےاپنی تقریرکاآغازسورہ رحمان کی آیات سےکیاکہ تم اپنےرب کی کون کون سی نعمت کوجھٹلاءوگے۔ انہوں نےکہاکہ ہم نےاپنےقدرتی وسائل کودریافت کرناہےاورملک کوآگےلیکرجاناہے،جس کیلئےتمام افسران مل کرکام کریں گے۔ ہم نےگرین انیشی ایٹوبھی اسی لئےلیاہے۔ خدابھی ان کی مدد کرتاہے جو اپنی حالت بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آرمی چیف نےقرآن پاک کاحوالہ دیتےہوئےکہا کہ اللہ تعالیٰ فرماتاہےمیں …

مزید پڑھیں »

فوادچودھری ۔۔ بہت دیرکردی

Fawad Ch politician

ویب ڈیسک ۔۔ فوادچودھری تحریک انصاف کےان رہنماءوں میں شمارہوتےتھےکہ جنہوں نےاپنےعروج کےحکومتی دورمیں سیاسی مخالفین کی ناک میں مسلسل دم کرکےرکھا،انہیں ایسےایسےالقابات سےنوازاکہ مخالفین تورہےایک طرف ، عام پاکستانی بھی کان بندکرنےپرمجبورہوجاتا۔ قدرت کی ستم ظریفی یاوقت کی ماردیکھئےکہ وہی فوادچودھری جوعمران خان کوخوش کرنےکیلئےنوازشریف اینڈفیملی کی ماں بہن کرنےمیں کوئی کسرنہیں چھوڑتےتھے،آج یہ تجویزپیش کررہےہیں کہ عمران خان ، نوازشریف اوراسٹیبلشمنٹ میں دوریاں ختم ہونی چاہیئں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنامعافی نامہ جمع کرانےکےبعدمیڈیاسےبات کرتےہوئےفوادچودھری نےبہرحال اس بات کوتسلیم کیاکہ ان کےدورمیں ملک کاماحول ہی ایسابناہواتھا،سمجھ نہیں آرہی تھی کہ تلخیوں میں ہم کہاں تک آگےجائیں گے؟ …

مزید پڑھیں »

شاہدخاقان نئی پارٹی کیلئےسرگرم؟

Shahid Khaqan Abbasi

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی بہت بارنئی پارٹی بنانےیان لیگ چھوڑکرکسی اورپارٹی میں جانےکی پرزورتردیدکرچکےہیں لیکن پھربھی ان کےحوالےسےسوشل میڈیااورمیں سٹریم میڈیامیں افواہوں کابازارگرم رہتاہے۔ روزنامہ جنگ نےپی پی آئی نیوزایجنسی کی ایک خبراپنےآخری صفحےپرشائع کی ہے۔ اس خبرکےمطابق شاہد خاقان عباسی اوران کےدوست سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بارےوفاقی دارالحکومت کے اہم حلقےمصرہیں کہ وہ ایک نئی پارٹی قائم کرنے کی کوشش اوربیک ڈوررابطےکررہے ہیں۔ تاہم دونوں کے پاس اتنا وقت ،افرادی قوت اور موثر عوامی رابطے نہیں کہ وہ آئندہ انتخابات پر اثر انداز ہو سکیں۔ لیکن ایساممکنات میں سےہےکہ انہیں کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ …

مزید پڑھیں »

مرشدعمران کوکب چھوڑےگی؟ محسن بیگ کادھماکےدارانٹرویو

mohsin baig interview

ویب ڈیسک ۔۔ معروف تجزیہ کاراورپی ٹی آئی چیئرمین کےسابق دست راست محسن بیگ کہتےہیں اگلی حکومت انیس بیس کےفرق سےانہی لوگوں کی ہوگی جواس وقت حکومت میں ہیں ۔ انہوں نےدعویٰ کیاکہ عمران خان اب کبھی سیاست میں دکھائی نہیں دےگا،اس کی سیاست کاسورج ہمیشہ کیلئےغروب ہوچکاہے۔ معروف صحافی جاویدچودھری کےیوٹیوب چینل کوانٹرویودیتےہوئےمحسن بیگ کاکہناتھاعمران خان نےملک کواقتصادی طورپردیوالیہ کرنےکےبعدفوج پرحملہ کرنےکی کوشش کی، اس کاخیال تھاکہ میں انقلاب لےآوں گالیکن وہ ناکام ہوگیااورناکام انقلاب والوں کےجسم پرسرسلامت نہیں رہتے۔ محسن بیگ نےکہاکہ وہ شخص جوموت کےخوف سےسرپربالٹی لیکرگھومتاہے،دوسروں سےکہتاہےخوف کےبت توڑدو۔ اس شخص کاکوئی ظرف نہیں، یہ بنیادی …

مزید پڑھیں »

یوم عاشورمذہبی عقیدت واحترام سےمنایاگیا

Ashura In Pakistan

مانیٹرنگ ڈیسک/ویب ڈیسک ۔۔ ملک بھرمیں یوم عاشورمذہبی جوش وجذبےاورروایتی عقیدت واحترام سےمنایاگیا۔ مظلوم کربلاحضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اورآپ کےجانثارساتھیوں کی قربانیوں کونذرانہ عقیدت پیش کرنےکیلئےکراچی ، لاہور، اسلام آباد،راولپنڈی،پشاور،کوئٹہ اورملک کےدیگرچھوٹےبڑےشہروں میں ماتمی جلوس نکالےگئے، ہزاروں کی تعدادمیں شریک عزادارسینہ کوبی اورزنجیرزنی کرکےشہدائےکربلاکی قربانیوں کویادکرنےکی کوشش کرتےرہے۔ اسی دوران مجالس بھی برپاکی گئیں جن میں علماوذاکرین نےنواسہ رسول اللہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اوردیگراہل بیت اطہارکےفضائل ومناقب پرروشنی ڈالی۔ محرم الحرام کےجلوسوں کی سکیورٹی کیلئےحسب سابق انتہائی کڑےانتظامات کئےگئے، ہزاروں پولیس اہلکارجلوسوں کےساتھ سکیورٹی ڈیوٹی پرماموررہے ، اسی طرح ہرجلوس کوسی سی ٹی وی کیمروں …

مزید پڑھیں »