Home / عمران خان کی ضمانتیں خارج

عمران خان کی ضمانتیں خارج

Imran Khan bail dismissed

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مزیدمشکل میں پھنس گئے۔

احتساب عدالت اسلام آباد کےجج محمد بشیر نےالقادرٹرسٹ اورتوشہ خانہ انکوائری کیس میں عمران خان کی ضمانتیں خارج کردیں۔

عمران خان کواب القادرٹرسٹ اورتوشہ خانہ انکوائری کیس کابھی سامناکرناپڑےگا۔

دوران سماعت عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوئیں اورحاضری لگائی۔ اس موقع پرنیب حکام نےعدالت سےکہاکہ انہیں بشریٰ بی بی کی کسٹڈی کی ضرورت نہیں۔ اس پرعدالت نےبشری بی بی کی درخواست ضمانت نمٹادی۔

یہ بھی چیک کریں

next chief justice Pakistan

قاضی فائزعیسیٰ کےبعدکون کون چیف جسٹس بنےگا؟

ویب ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعدسپریم کورٹ کے موجودہ …