Home / انتخابات آگےجارہےہیں،راناثنااللہ

انتخابات آگےجارہےہیں،راناثنااللہ

rana sanaullah interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق وزیرداخلہ راناثنااللہ نےبڑی خبردیتےہوئےکہاہےکہ عام انتخابات مقررہ تاریخ سےآگےجاتےدکھائی دےرہےہیں۔

سمانیوزپراینکرطلعت حسین کےپروگرام میں بات کرتےہوئےراناثنااللہ نےکہاکہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکےنام کی منظوری نوازشریف نےدی۔ اگرنوازشریف منظوری نہ دیتےتوشہبازشریف نےسمری پردستخط نہیں کرنےتھے۔

ریڈلائن ودطلعت میں مزیدبات کرتےہوئےراناثنااللہ نےکہاکہ نگران وزیراعظم کےلئےدیگرنام زیادہ قابل بھروسہ اورقابل ترجیح تھےلیکن پھرکچھ وجوہات کی بناپرایک غیراہم نام سب سےاوپرآگیا۔

راناثنااللہ کےمطابق اگرالیکشن چودہ مئی کوہوناہوتےتونوازشریف اب تک ملک میں واپس آچکےہوتے۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Mansoor Ali Shah resigns

جسٹس منصورنےکیوں کہاہم بھاگنےوالےنہیں؟

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید …