پاکستان

پاکستانی خاتون کوپیماکابڑاکارنامہ

Pakistani mountaineer Naila Kyani

ویب ڈیسک ۔۔ براڈ پیک کو کامیابی سے سر کرنے کے بعد، نائلہ کیانی 8ہزارمیٹرسےبلندپاکستان کی تمام پہاڑی چوٹیوں کوسر کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ براڈپیک دنیا کا 12 واں بلند ترین پہاڑ ہے جو سطح سمندر سے 8,051 میٹر بلند ہے۔ قراقرم کلب نے پہاڑکی چوٹی پربراجمان پاکستانی جھنڈا تھامے نائلہ کی تصویرسوشل میڈیاپرپوسٹ کی۔ نائلہ نے حال ہی میں 8,000 میٹربلند چوٹیوں میں سے ایک نانگاپربت کوساتھی کلائمبرثمینہ بیگ کے ساتھ سرکیاتھا۔ نائلہ نے جن دیگرپہاڑوں کو سرکیا ہے ان میں پوشیدہ چوٹی، گیشربرم ٹو اور کےٹو شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، انہوں نے ماؤنٹ ایورسٹ، …

مزید پڑھیں »

سائفرکی پوسٹمارٹم رپورٹ ۔۔ سنسنی خیزانکشافات

Cypher Conspiracy in Pakistan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آخرکاروہ غیرسیاسی بیان آہی گیا،جس کابہت عرصےسےپوری قوم کوانتظارتھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کےپرنسپل سیکرٹری اعظم خان کاسائفرسےمتعلق دھماکہ خیزبیان سامنےآگیاہے۔ ذرائع کےمطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے164 کے تحت مجسٹریٹ کےسامنےاعترافی بیان ریکارڈکرادیاہے۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف بیان ریکارڈکراتے ہوئے سائفرکوایک سوچی سمجھی سازش قراردےدیا۔ قومی میڈیاکی خبروں کےمطابق اعظم خان نے کہا کہ سائفر کے معاملےپرتمام کابینہ ارکان کو ملوث کیا گیا اورتمام لوگوں کو بتایا گیا کہ سائفر کو کیسے استعمال کرناہے۔ اعظم خان کےبیان کےمطابق سائفرکاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں، سائفر کو صرف …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف کیس مضبوط ۔۔

cases against Imran Khan

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف کےخلاف توشہ خانہ اورالقادرٹرسٹ کیس میں نیب کےپاس کافی ٹھوس موادموجود،ریفرنس آئندہ ماہ دائرکئےجانےکاامکان۔ روزنامہ جنگ میں سینئرصحافی انصارعباسی کی خبرکےمطابق ان کیسز میں ریفرنس دائر کرنے کیلئے کافی مواد موجود ہے۔ ایک ماہ میں نیب ان کیسز کو ٹرائل کیلئے بھیج سکتا ہے۔ خبرمیں بتایاگیاہےکہ نیب عمران خان کی جانب سے جمع کرائے جانے والے جوابات سے مطمئن نہیں۔ عمران خان کی گرفتاری کےحوالےسےسوال پرکہاگیاکہ چونکہ عمران خان نے تحقیقات میں تعاون کیا ہے لہٰذا چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب عمران خان …

مزید پڑھیں »

پرویزخٹک کی نئی پارٹی کیسےبنی؟اندرکی بات

Pervaiz Khatak New Party

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینئرصحافی سلیم صافی نےپرویزخٹک کی جانب سےالگ سیاسی جماعت بنانےمیں تاخیراوراس کانام تحریک انصاف پارلیمینٹیرینزرکھےجانےکی وجہ بتادی۔ جیونیوزکےپروگرام میں بات کرتےہوئےسلیم صافی کاکہناتھاکہ پرویزخٹک تقریراچھی نہیں کرتےلیکن وہ ڈرائنگ سیاست بہت اچھی کرتےہیں۔ خیبرپختونخوامیں جولوگ ڈرائنگ روم پالیٹکس کےماہرہیں،پرویزخٹک ان میں سےایک سمجھےجاتےہیں۔ انہوں نےکہاکہ بہت پہلےسےایساہونےکی توقع کی جارہی تھی کیونکہ پنجاب میں توپہلےہی یہ کام استحکام پاکستان پارٹی کی صورت میں ہوچکاہے۔ خیبرپختونخوامیں تاخیراس لئےہوئی کیونکہ پرویزخٹک بضدتھےکہ انہیں تحریک انصاف کانام استعمال کرنےدیاجائےلیکن دوسری طرف سےصاف منع کردیاگیا۔ تاہم پھرایساکرنےکی اجازت دےدی گئی۔ اسی لئےپرویزخٹک کی جماعت کانام تحریک انصاف پارلیمینٹیرینزہے۔

مزید پڑھیں »

نگران وزیراعظم کون؟

Rana Sanaullah interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ فتنہ خان اپنابچاکھچاسودابیچنےکیلئےجوکہانیاں سنارہےہیں ، وہ اب بکنےوالی نہیں۔ ان خیالات کااظہاروفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےجیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئےکیا۔ انہوں نےکہاکہ فتنہ خان نےباقاعدہ ایک پروگرام کےتحت ریاست پرحملہ کیا،ملک کےدفاعی ادارےپرحملہ کیااورشہداکی یادگاروں کےبےحرمتی کی۔ ایسےلوگوں کےخلاف قانون اگراپناراستہ لےرہاہےتویہ سیاسی انجینئرنگ کیسےہوگئی؟ راناثنااللہ نےکہاکہ نومئی کےواقعات کاسرغنہ فتنہ خان ہے،اس نےلوگوں کی ذہن سازی کی اورحملوں کی منصوبہ بندی کی۔ فتنہ خان ملک سےسیاست اورسیاسی مخالفین کوختم کرناچاہتاتھا۔ وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کوالیکشن میں ہوناچاہیےلیکن وہ عناصرجنہوں نےنومئی کےواقعات کاارتکاب کیا،ان کےخلاف قانون ضروراپناراستہ لےگا۔ اس میں جوجوبھی ملوث ہےوہ انصاف کاسامناکرے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

ہیلمٹ نہ پہننےوالوں کیلئےسخت حکم

Heavy fines for bike riders

ویب ڈیسک ۔۔ ہیلمٹ کےبغیرموٹرسائیکل چلانےوالوں کی شامت۔ لاہورہائیکورٹ نےٹریفک پولیس کو5ہزار روپے جرمانہ کرنےکاحکم دےدیا۔ میڈیاکی خبروں کےمطابق لاہورہائیکورٹ میں ٹریفک رولزکےحوالےسےکیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی کہ رولز بنائیں، عدالت حکم جاری کر دے گی۔ عدالت نے لاہورٹریفک پولیس کےنمائندےسےکہاکہ ہیلمٹ نہ پہننےوالوں کو5ہزار روپے جرمانہ کریں خلاف ورزی کرنے والے خود ٹھیک ہو جائیں گے۔ تاہم عدالت نےمزیدکہاکہ جرمانےشروع کرنےسےپہلےدس دن ہیلمٹ کی تشہیرکریں اور شہریوں کو آگاہی دیں۔ عدالت سی بی ڈی انڈر پاس میں بارش کا پانی کھڑا ہونے پر سخت برہم ہو گئی اور سی ای او عمران …

مزید پڑھیں »

عازمین حج کیلئےبڑی تجویزپرغور

Hajj cost 2024

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، سینیٹرطلحہ محمود نےپاکستانیوں کوایک اچھی خبردیتےہوئےبتایاہےکہ حکومت پاکستانی عازمین کوزیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیےسعودی عرب کیلئےفیری سروس اوربذریعہ سڑک حج کیلئےجانےکی پیشکش کرنےپرغورکررہی ہے۔ اسلام آباد میں آل پاکستان نیوزپیپرز ایمپلائز کنفیڈریشن کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے یقین دلایا کہ آئندہ حج پروگرام میں خدمات بہتر ہوں گی اور اخراجات کو کم سے کم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ طلحہ محمود نے تصدیق کی کہ یہ پہلا موقع ہے کہ وزارت مذہبی امور نے 4.5 ارب روپے عازمین …

مزید پڑھیں »

گھربناناہے؟ سوچنابھی مت ۔۔

Property tax increased

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں عام آدمی کیلئےگھرخریدناتوپہلےہی مشکل تھا،اب اوربھی مشکل ہوگیاہے۔ جی ہاں ، وفاقی حکومت نےیکم جولائی سےنان فائلرزخریداراورفروخت کنندہ کےدرمیان غیرمنقولہ جائیدادکی خریدوفروخت پرمجموعی ٹیکس 18.5فیصدکردیاہے۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق یکم جولائی سے مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس بڑھا دیے گئے ہیں اوراگر آپ نان فائلر خریدار ہیں توجائیداد کی خریداری پر7 فیصد کے بجائے 10.5 فیصد ٹیکس دینا ہوگا جبکہ جائیداد فروخت کرنے والے کو 4 کے بجائے 6 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ واضح رہےکہ ان ٹیکسوں میں پراپرٹی ویلیوکی ایک فیصد اسٹیمپ ڈیوٹی جبکہ ایک فیصد ٹاؤن ٹیکس بھی شامل ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ہیلتھ سیمینارمیں فحش فلم چلنےلگی

Public health seminar Lahore

ویب ڈیسک ۔۔ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کےزیراہتمام ایک تقریب میں اس وقت انتہائی شرمناک صورتحال پیداہوگئی جب ہال میں شرکاکوبریف کرنےکیلئےلگائےگئےپروجیکٹرپراچانک کسی فحش فلم کاکلپ چلنےلگا۔ واضح رہےکہ یہ عجیب وغریب واقعہ لاہورمیں آئی پی ایچ کےزیراہتمام ڈینگی سےبچاءوکےبین الاقوامی آن لائن سیمینارکےدوران پیش آیا۔ جس لمحےپروجیکٹرپرفحش فلم کاکلپ چلا،اس وقت ہال میں پنجاب کےوزیرصحت،آئی پی ایچ کےڈین،دیگرممالک کےمقررین اورخواتین کی بڑی تعدادموجودتھی۔ پروجیکٹرپرگندی فلم کاکلپ چلتےہی ہال میں کھلبلی مچ گئی اورانتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ جس وقت اس کلپ کوروکاگیاتب تک اسےچلتےہوئےایک منٹ ہوچکاتھااوراسی دوران ہال میں موجودکچھ لوگوں نےاسےاپنےموبائل کےکیمروں میں قیدبھی کرلیااوربعدمیں ٹوئٹرپرشئیربھی کردیا۔ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی چیئرمین کیلئےنئی مشکل

tosha khana case inquiry

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف پرگرفتاری کےخطرےکی ایک اورتلوارلٹکنےلگی۔ جی ہاں ، قومی احتساب بیورویعنی نیب نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےچلنےوالےتوشہ خانہ کیس کی انکوائری کوانویسٹی گیشن میں تبدیل کردیاہے۔ اس کےساتھ ہی نیب نےپی ٹی آئی سربراہ کواپنےراولپنڈی آفس میں طلب بھی کرلیاہے۔ گزشتہ روزجاری ہونےوالےنیب کال اپ نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو صبح دس بجے نیب راولپنڈی دفتر میں کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کےسامنے پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم کوکیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانےکی ہدایت کی گئی ہے۔ یادرہےکہ حکومت نےپچھلےدنوں نیب قوانین میں تبدیلی …

مزید پڑھیں »