ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےتوشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتےہوئےانہیں گرفتارکرنےسےروک دیا۔ نیوزچینلزکی رپورٹ کےمطابق عمران خان کے وکیل خواجہ حارث اوربیرسٹرگوہرعدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے کہا کہ میں توقع نہیں کر رہا تھا آپ یہاں ہوں گے۔ خواجہ حارث نے کہا کہ میں نے اس عدالت کا فیصلہ ٹرائل کورٹ کے سامنے رکھا تھا،ٹرائل کورٹ نےاس عدالت کےفیصلےکو نظراندازکیا۔ عدالت نے پوچھا کہ کیا آپ کی انڈرٹیکنگ اب بھی موجود ہے ؟خواجہ حارث نے کہا کہ جی عمران خان کی انڈرٹیکنگ ابھی بھی موجود ہے۔ عمران خان کل عدالت کے سامنے …
مزید پڑھیں »پاکستان
عمران خان کی گرفتاری کاگھنٹہ پھربج گیا۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےبعدسیشن عدالت سےبھی عمران خان کےوارنٹ گرفتارخارج کرنےکی درخواست مستردکردی گئی۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے فیصلہ سنایااور18مارچ کوعدالت میں ذاتی طورپرپیش ہونےکاحکم برقراررکھا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے ریمارکس دیے کہ سماعت تفصیل سےہوئی ہےاس لئےفیصلہ بھی تفصیلی ہوگااورامیدہےاسےپڑھ کرمزاآئےگا۔ تفصیلی فیصلہایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 10 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلےمیں لکھاہےکہ امن وامان کی صورتحال کےپیش نظرعمران خان عمومی قانونی ریلیف کےحق سےمحروم ہوچکے ہیں۔ تحریری فیصلے میں …
مزید پڑھیں »ثاقب نثارادارےکیلئےتضحیک کاباعث بنے۔مریم اورنگزیب
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سابق چیف جسٹس ثاقب نثارپربرس پڑیں ۔ کہاثاقب نثاراپنےادارےکیلئےتضحیک کاباعث بنے،انہوں نےاپنےمنصب کی توہین کی ، آپ چیف جسٹس آف پاکستان نہیں بلکہ چیف جسٹس آف ان جسٹس تھے۔ نیوزکانفرنس میں بات کرتےہوئےمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ ثاقب نثارآج مان رہےہیں کہ جب وہ چیف جسٹس تھےوہ عمران خان سےملتےتھےاوران ملاقاتوں میں عمران خان کہتےتھےکہ شریف خاندان کےخلاف نیب کیسزتیزرفتاری سےچلنےچاہئیں۔ ثاقب نثارآج تسلیم کرتےہیں کہ وہ فیض حمیدسےبھی ملتےتھے۔ مریم اورنگزیب نےکہاکہ بجائےاینکرپرسنزاورصحافیوں کوبلابلاکرانٹرویودینےکی بجائےاپنےجرموں کااعتراف کریں۔ آپ کےکرتوتوں کی وجہ سےآج آپ کےبچےکسی کونہیں بتاسکتےکہ وہ ثاقب نثارکےبچےہیں۔
مزید پڑھیں »ٹیریان کیس ۔۔ ججزکےاہم ریمارکس کیاظاہرکرتےہیں؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جےوائٹ کےحوالےسےاسلام آبادہائیکورٹ میں زیرسماعت کیس میں اہم پیشرفت سامنےآئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان کےخلاف مبینہ بیٹی ٹیریان کوکاغذات نامزدگی میں ظاہرنہ کرنےکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں اہم سماعت ہوئی ہے،جس میں فاضل جج صاحبان کادرخواست گزارکےوکیل سےاہم مکالمہ ہوا۔ چیف جسٹس عامرفاروق نےعمران خان کےوکلاسےپوچھاکہ ویسےتوآپ کی طرف سےیہ دومنٹ کاکیس ہے،یاتوتسلیم کرلیں یاانکارکردیں توپٹیشن ختم ہوجاتی ہے۔ آپ انکارکریں توپٹیشن ابھی خارج ہوجاتی ہےلیکن اگلےالیکشن یہ معاملہ پھرکوئی لیکرآجائےگا۔ آپ قابل سماعت ہونےکوچھوڑیں ، ہاں یانہ کرکےمعاملہ ختم کریں۔ بنچ کےرکن جسٹس محسن اخترکیانی نےدرخواست گزارکےوکیل سےپوچھاکہ آپ نےجوڈاکومنٹس …
مزید پڑھیں »جسٹس آصف کھوسہ نےنوازشریف سےتوسیع مانگی؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ نوازشریف جب کوٹ لکھپت جیل میں تھےتوایک وفدنوازشریف سےملنےآیااورچیف جسٹس جسٹس آصف سعیدکھوسہ کیلئےتوسیع مانگی۔ یہ حیرت انگیزانکشاف مریم نوازنےڈان نیوزکےاینکرعادل شاہزیب کوانٹرویودیتےہوئےبتائی۔ مریم نوازکاکہناتھاکہ یہ وہی آصف سعیدکھوسہ تھےجن کےبیوی بچوں نےنوازشریف کونااہلی کی سزاہونےپرخوشی کےشادیانےبجائےتھے۔ مریم نوازکاکہناتھاکہ آصف سعیدکھوسہ نوازشریف کوتاحیات نااہلی کی سزاسنانےوالےپانامہ بنچ کےسربراہ تھےاورفیصلہ سنانےکےوقت ان ججوں کےبیوی بچےکمرہ عدالت میں موجودتھےاورنوازشریف کوسزاسنائےجانےپرخوشی کےشادیانےبجارہےتھے۔ اب آئیں کھوسہ صاحب اورقرآن پاک پرہاتھ رکھ کربتائیں کہ کیاانہوں نےتوسیع نہیں مانگی تھی ؟ اگرکھوسہ صاحب کوتوسیع مل جاتی توآج عمرعطابندیال چیف جسٹس نہ ہوتے۔ نوازشریف نےیہ مطالبہ لیکرآنےوالےلوگوں کوجسٹس کھوسہ کوتوسیع دینےسےصاف منع کردیا۔
مزید پڑھیں »نوازشریف کوزہردیاگیا،بڑی خبرآگئی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ نوازشریف کےپلیٹ لٹس کیسےگرےاورانہیں کوٹ لکھپت جیل سےلندن کیوں جاناپڑا؟ بہت سےلوگ ان سوالوں کاجواب جانناچاہتےاوران کی آسانی کیلئےخودمریم نوازنےان سوالوں کاجواب دیاہے۔ ڈان نیوزکےاینکرپرسن عادل شاہزیب کےپروگرام میں بات کرتےہوئےمریم نوازنےایک سوال کےجواب میں بتایاکہ جیل میں نوازشریف کوکچھ ایسادیاگیاجس سےان کےپلیٹ لٹس یکدم گرگئے۔ مریم نوازنےکہاکہ کبھی نہ کبھی یہ چیزسامنےآجائےگی کہ اس سب میں عمران خان ملوث تھا۔ مریم نوازنےدعویٰ کیاکہ وہ الزام نہیں لگارہیں،یہ بات ایک دن سامنےآئےگی کہ نوازشریف کونیب کی حراست میں زہردیاگیا۔ جب نوازشریف کی حالت بہت غیرہوگئی اوروہ زندگی موت کی کشمکش میں مبتلاہوگئےتوکچھ لوگوں کےہاتھ پیرپھول گئےاورنوازشریف کوباہربھیجناان …
مزید پڑھیں »مریم نوازکےالزامات پرفیض حمیدکاجواب آیا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکااپنےاوپرلگنےوالےالزامات کاجواب سامنےآگیاہے۔ یادرہےکہ مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نوازنےسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکےکورٹ مارشل کامطالبہ بھی کردیاہے۔ مریم نوازکےمطابق ملک آج جس تباہی سےدوچارہےاس کی ذمہ داری فیض حمیدپربھی عائدہوتی ہے۔ دوسری جانب اپنےاوپرلگنےوالےالزامات کےبعدفیض حمیدکاجواب بھی سامنےآگیاہے، جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ نےفیض حمیدکےجواب کےبارےمیں بتایا۔ شاہزیب خانزادہ کےمطابق فیض حمیدنےاپنےاوپرلگنےوالےالزامات کی تردیدکی بجائےملبہ سابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ پرڈال دیا، فیض حمیدکےجواب کےمطابق وہ 2018میں محض ایک میجرجنرل تھےاورفوج کےڈسپلن کےمطابق کیاایک میجرجنرل اکیلاکسی کی حکومت بنواسکتاتھا؟ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکےجواب کےمطابق …
مزید پڑھیں »فیض حمیدکی مبینہ کرپشن،راناثنااللہ کےانکشاف پراینکرہکابکا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکی کرپشن بارےسنسنی خیزانکشاف کیاہے۔ سماٹی وی کےپروگرام لائیوودندیم ملک میں اینکرپرسن کےایک سوال پرراناثنااللہ نےبتایاکہ حکومت فیض حمیدکی مبینہ کرپشن بارےتحقیقات کررہی ہے۔ اینکرکےاستفسارپرراناثنااللہ نےکہاکہ فیض حمیدکےبھائیوں کی کرپشن بارےتحقیقات چل رہی ہیں،بظاہرایسےلگتاہےکہ یہ سب فیض حمیدکےبھائیوں کےبس کی بات نہیں لگتی بلکہ ان معاملات میں فیض حمیدہی سرگرم تھے۔ ندیم ملک نےپھرپوچھاکہ کیاآپ ایک ہاوسنگ سوسائٹی کےمعاملات کی بات کررہےہیں ، جس پرراناثنااللہ نےکہاکہ آپ پتانہیں کس ہاوسنگ سوسائٹی کی بات کررہےہیں یہاں توبہت سی ہاوسنگ سوسائیٹیاں ہیں۔ راناثنااللہ کےاس جواب پراینکرکےہوش گم …
مزید پڑھیں »مریم نوازنےفیض حمیدکےکورٹ مارشل کامطالبہ کردیا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ہرگزرتےدن کےساتھ مخالفین پرمریم نوازکی تنقیدمیں اوربھی شدت آتی جارہی ہے۔ ان تازہ ترین مطالبہ اس کی واضح مثال ہے۔ ایک ویب چینل کوانٹرویودیتےہوئےمریم نوازکاکہناتھاکہ اس ملک کی تباہی میں کرداراداکرنےکی پاداش میں جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکاکورٹ مارشل کیاجاناچاہیے۔ مریم نوازکاکہناتھاکہ فیض حمیدنےہماری حکومت کےخلاف سازش اورعمران خان کی حکومت کوچلانےکیلئےکرداراداکیااورآج ملک جس تباہی کاشکارہےاس کےذمہ دارفیض حمید بھی ہیں، اس لئےان کاکورٹ مارشل ہوناچاہیے۔ مریم نوازنےسابق چیف جسٹس ثاقب نثارکوملک کاسب سےبڑامجرم قراردیا۔ مریم نوازکےمطابق ثاقب نثارانصاف کی سب سے بڑی کرسی پر بیٹھے تھے مگر ایک کرنل اور ایک بریگیڈیئر ان کو ہدایات دیا کرتے تھے۔ …
مزید پڑھیں »راناثنااللہ نےعدلیہ کی غیرجانبداری پرسوالات اٹھادئیے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کےکان پرخارش بھی ہوتوسووموٹونوٹس لےلیاجاتاہے،ریلیف بنتاہویانہ بنتاہو،ریلیف دےدیاجاتاہے،عمران خان کی درخواست دائربعدمیں ہوتی ہےلیکن اسےسماعت کیلئےپہلےمقررکردیاجاتاہے۔ ان خیالات کااظہاروفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےنیوزکانفرنس کرتےہوئےکیا۔ وفاقی وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ ہمارےکچھ کیسزمیں سووموٹوبنتاتھالیکن نہیں لیاگیاجبکہ عمران خان کےمعاملےمیں دوججزکےکہنےپرازخودنوٹس لےلیاگیا۔ عدلیہ سےعمران خان کواس طرح کی شفقت ملنےسےعدلیہ کی غیرجانبداری پرسوالات اٹھ رہےہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایک طرف پانچ ماہ سے ٹانگ کو پلستر چڑھا ہوا ہے۔ چلا نہیں جاتا، 72 سال عمر ہوگئی ہے، معذور ہے، ہل نہیں سکتے، بیماریاں ہیں اور دوسری طرف ریلی بھی نکالنا چاہتا ہے۔ رانا ثناء اللہ کاکہناتھاسسٹم میں ایسے …
مزید پڑھیں »