Home / جسٹس آصف کھوسہ نےنوازشریف سےتوسیع مانگی؟

جسٹس آصف کھوسہ نےنوازشریف سےتوسیع مانگی؟

Justice Asif Saeed Khosa

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ نوازشریف جب کوٹ لکھپت جیل میں تھےتوایک وفدنوازشریف سےملنےآیااورچیف جسٹس جسٹس آصف سعیدکھوسہ کیلئےتوسیع مانگی۔

یہ حیرت انگیزانکشاف مریم نوازنےڈان نیوزکےاینکرعادل شاہزیب کوانٹرویودیتےہوئےبتائی۔ مریم نوازکاکہناتھاکہ یہ وہی آصف سعیدکھوسہ تھےجن کےبیوی بچوں نےنوازشریف کونااہلی کی سزاہونےپرخوشی کےشادیانےبجائےتھے۔

مریم نوازکاکہناتھاکہ آصف سعیدکھوسہ نوازشریف کوتاحیات نااہلی کی سزاسنانےوالےپانامہ بنچ کےسربراہ تھےاورفیصلہ سنانےکےوقت ان ججوں کےبیوی بچےکمرہ عدالت میں موجودتھےاورنوازشریف کوسزاسنائےجانےپرخوشی کےشادیانےبجارہےتھے۔

اب آئیں کھوسہ صاحب اورقرآن پاک پرہاتھ رکھ کربتائیں کہ کیاانہوں نےتوسیع نہیں مانگی تھی ؟ اگرکھوسہ صاحب کوتوسیع مل جاتی توآج عمرعطابندیال چیف جسٹس نہ ہوتے۔

نوازشریف نےیہ مطالبہ لیکرآنےوالےلوگوں کوجسٹس کھوسہ کوتوسیع دینےسےصاف منع کردیا۔

یہ بھی چیک کریں

social media task force

حکومت کاسوشل میڈیاٹاسک فورس بنانےکافیصلہ

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےسوشل میڈیاپرقومی سلامتی کےاداروں کےخلاف چلائی جانےوالی مہمات اورٹرینڈزکی روک …