Home / الیکٹرک وہیکلزکیلئےبڑی چھوٹ کااعلان

الیکٹرک وہیکلزکیلئےبڑی چھوٹ کااعلان

electric vehicles

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت نےالیکٹرک وہیکلزکوسیلزٹیکس اورریگولیٹری ڈیوٹی سےچھوٹ دینےکافیصلہ کیاہے۔

وفاقی وزیر تجارت نوید قمرکی طرف سےجاری بیان کےمطابق صاف فضائی پالیسی کو مطابقت میں لانے کے لیے الیکٹرک وہیکلز کو سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنی دیا جارہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ برآمدات ہیں اور اسے قومی ترجیح ہونا چاہیے۔

یہ بھی چیک کریں

Vivo Y27

ویووکاوائے27اسمارٹ فون – ایک بہترین پیشکش

ویب ڈیسک ۔۔ مشہورٹیکنالوجی کمپنی ویووایک بارپھرایک زبردست پراڈکٹ لارہی ہے۔ کمپنی نےاس بار44ڈبلیو فلیش …