Home / نوازشریف کوزہردیاگیا،بڑی خبرآگئی

نوازشریف کوزہردیاگیا،بڑی خبرآگئی

nawaz sharif poisoned in jail

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ نوازشریف کےپلیٹ لٹس کیسےگرےاورانہیں کوٹ لکھپت جیل سےلندن کیوں جاناپڑا؟ بہت سےلوگ ان سوالوں کاجواب جانناچاہتےاوران کی آسانی کیلئےخودمریم نوازنےان سوالوں کاجواب دیاہے۔

ڈان نیوزکےاینکرپرسن عادل شاہزیب کےپروگرام میں بات کرتےہوئےمریم نوازنےایک سوال کےجواب میں بتایاکہ جیل میں نوازشریف کوکچھ ایسادیاگیاجس سےان کےپلیٹ لٹس یکدم گرگئے۔ مریم نوازنےکہاکہ کبھی نہ کبھی یہ چیزسامنےآجائےگی کہ اس سب میں عمران خان ملوث تھا۔

مریم نوازنےدعویٰ کیاکہ وہ الزام نہیں لگارہیں،یہ بات ایک دن سامنےآئےگی کہ نوازشریف کونیب کی حراست میں زہردیاگیا۔ جب نوازشریف کی حالت بہت غیرہوگئی اوروہ زندگی موت کی کشمکش میں مبتلاہوگئےتوکچھ لوگوں کےہاتھ پیرپھول گئےاورنوازشریف کوباہربھیجناان کی مجبوری بن گیااور”انہیں”یہ ڈرپڑگیاکہ اگرنوازشریف کوکچھ ہوگیاتوہم پرداغ لگ جائےگا۔

یہ بھی چیک کریں

Peoples Party Chairman

بلاول بھٹون لیگ پربرس پڑے

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےلاہورمیں ہونےوالےاجلاس میں شرکامسلم لیگ ن پربرس پڑے،شدیدتنقیدکانشانہ …