Home / ثاقب نثارادارےکیلئےتضحیک کاباعث بنے۔مریم اورنگزیب

ثاقب نثارادارےکیلئےتضحیک کاباعث بنے۔مریم اورنگزیب

Saqib Nisar Audio

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سابق چیف جسٹس ثاقب نثارپربرس پڑیں ۔ کہاثاقب نثاراپنےادارےکیلئےتضحیک کاباعث بنے،انہوں نےاپنےمنصب کی توہین کی ، آپ چیف جسٹس آف پاکستان نہیں بلکہ چیف جسٹس آف ان جسٹس تھے۔

نیوزکانفرنس میں بات کرتےہوئےمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ ثاقب نثارآج مان رہےہیں کہ جب وہ چیف جسٹس تھےوہ عمران خان سےملتےتھےاوران ملاقاتوں میں عمران خان کہتےتھےکہ شریف خاندان کےخلاف نیب کیسزتیزرفتاری سےچلنےچاہئیں۔ ثاقب نثارآج تسلیم کرتےہیں کہ وہ فیض حمیدسےبھی ملتےتھے۔

مریم اورنگزیب نےکہاکہ بجائےاینکرپرسنزاورصحافیوں کوبلابلاکرانٹرویودینےکی بجائےاپنےجرموں کااعتراف کریں۔ آپ کےکرتوتوں کی وجہ سےآج آپ کےبچےکسی کونہیں بتاسکتےکہ وہ ثاقب نثارکےبچےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

social media task force

حکومت کاسوشل میڈیاٹاسک فورس بنانےکافیصلہ

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےسوشل میڈیاپرقومی سلامتی کےاداروں کےخلاف چلائی جانےوالی مہمات اورٹرینڈزکی روک …